Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

    Jamil bhai aik tou ap bura bhot jaldi man jaty ho

    mae ap ki di gayee hidayat per amal karny ki poori koshish karu ga

    ab aap muje batien k ye alfaz kahan tak sahi hein or kya ye us zehn ki akasi nahi karty jo mene kaha

    قیناً یہ ایسا موضوع ہے جس پر اظہار خیال کرنے والا ہمہ وقت تلوار کی دھار پر ہوتا ہے ، ذراسی لغزش اسے عرش سے فرش پر گراسکتی ہے۔ ذراسی جنبش اسے ثریا سے زمین پر پٹک سکتی ہے۔ ذراسی خطا اسے خدا دشمن افراد کے زمرے میں لاکھڑ ا کر سکتی ہے۔ لہذا دعا کیجئے کہ رب کا ئنات مجھے صحیح بولنے کی توفیق دے کہ اس کی توفیق کے بغیر نہ کوئی پتہ ہل سکتا ہے اور نہ کوئی کچھ کہہ ، بول اور سمجھا سکتا ہے

    is k bad aap ne jo batien bhi likhi hein wo aesa lagta hai k kepler saheb ki madad k liye likhi hein kya aap samajty ho k in bato ki yahan zaroorat thi, and agr zaroorat thi tou kya ye wakt munasib tha

    ye tou aap ne bilkul aesa kya hai jesy koi aap ko aik lafz de de or aap us per apny khayalat ya aqaid ka izhar kr do

    mene pehly bhi ye nahi chaha tha or ab bhi yahi wish hai k aap ko meri bato se dukh na ho

    lekiin phr bhi aap ko dukh pohnca tou mae mazrat khwa hoon





    Comment


    • #17
      Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

      Kepler bhai

      muje khushi hogi agr aap apna moaqaf bhi pesh krin ge





      Comment


      • #18
        Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

        وعلیکم سلام

        بانیاز آپ بلکل غلط سوچ رہے ہیں میرا مقصد بیچ کی راھ تھا جبکہ عامر کا موئقف ہے کے تمام باتیں تقدیر کے ذمہ ہے بحرحال مجھے ایسے ہی لگا چونکہ انہوں نے تمام زور
        اسی بات پہ دیا ۔۔ میرا مقصد اس بات سے آگاھ کرنا تھا لاکھ تقدیر پر بھروسہ کرنا ٹھیک ہے مگر عقل بھی کچھ ہوتی ہے ایسا تو نہیں ہم ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ جائیں ۔ شکریہ





        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

          :think:
          ایک اور علمی تھریڈ ہو ابحث کی نظر
          معذرت کے ساتھ اُن دوستوں سے عرض کروں گا جو "طویل رومن تحریریں "لکھ ڈالتے ہیں علمی گفتگو یا طویل شاعری کو اگر ہم اردو رسم الخط میں لکھیں تو پڑھنے میں نہائت آسانی بھی ہوتی ہے اور بات ذہن کے کسی گوشے میں رہ بھی جاتی ہے۔
          کیا ہی اچھا ہو کہ ہم لوگ کسی بھی علمی تھریڈ کے شروع ہونے پر صاحب تھریڈ کی جانب سے آخری پوسٹ کا انتظار کریں اور پھر بعد میں اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کریں تو دونوں جانب کے مکمل دلائل ایک ساتھ پڑھ کر کسی نتیجے یا محدود مطابقت پیدا ہونے میں آسانی ہوگی۔میں جو شروع سے اس مضمون کو پڑھ رہا ہوں تو کیا اس بارے میں میری کوئی رائے یامحدود معلومات نہیں ہیں ؟؟؟نہیں ایسا نہیں ہے بلکہ میں صبر سے جائزہ لے رہا ہوں کہ صاحب مضمون کس جانب جاتا ہے کیا پتہ میرے خیالات سے سو فیصد مطابقت کی بات ہی کر ڈالے تو میں خوامخواہ اپنی برتری ثابت کرنے کے چکر میں کیوں پڑ جاوں؟؟
          خیر فلحال میں یہاں صرف کیلپر بھائی کی تحاریر پڑھنے آتا ہوں جب اُن کی جانب سے آخری پوسٹ آجائے گی اُس کے بعد باقی دوستوں کی رائے بھی پڑھوں گا انشاءاللہ
          بانیاز بھائی آپ تو اچھی خاصی اردو تحریر کرتے ہیں یہ آپ کو کیا ہوا؟؟؟؟ آپ کی تحریر بھی بعد میں پڑھوں گا اگر اللہ نے چاہا۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

            Originally posted by S.A.Z View Post
            :think:
            ایک اور علمی تھریڈ ہو ابحث کی نظر
            معذرت کے ساتھ اُن دوستوں سے عرض کروں گا جو "طویل رومن تحریریں "لکھ ڈالتے ہیں علمی گفتگو یا طویل شاعری کو اگر ہم اردو رسم الخط میں لکھیں تو پڑھنے میں نہائت آسانی بھی ہوتی ہے اور بات ذہن کے کسی گوشے میں رہ بھی جاتی ہے۔
            کیا ہی اچھا ہو کہ ہم لوگ کسی بھی علمی تھریڈ کے شروع ہونے پر صاحب تھریڈ کی جانب سے آخری پوسٹ کا انتظار کریں اور پھر
            Shayed Ather bhai..aap ka ishara meree taraf hai...lykin muazrat k saath abhi tak urdu font per meree puri dastaras nahi hoee...iss liye roman main leikhna parr raha hai...takleef k aik baarr phir muazrat..

            Although k ye behas aik dischasp dorahay per hai...aur main iss thread starter Amir sahab k comments ka wait ker raha hoon...

            Kuch mazeed kehna chaoon ga iss thread k hawalay say...!!

            Jaisay k main biyaan ker chuka hoon k taqdeer ka muamla bhi dossray bohut say omorr ki terhan takweenee omoorr say ta'aluq rakhta hai..jo k insaani sooch ki dastars say baher hain..kia honay wala hai..kia likha jaa chuka hai...inssan ku kiss cheez per qudrat hai aur kiss per nahi iss ka ilm sirf kianaat k khaliq k pass hai.....

            Iss behas k nateejay main gumrah honay walaoon k baray main yehee kaha jaa sakta hai...k unhoon nay Allah Rab-ul-izzat k zaat k ilam ku insaani aqal say janchanay ki kushish ki hai..jab k humarari aqal k dairakar bohut mahdood hai..misal k tauir per taqdeer say muta'aliq aap Surah Al-kahaf main (verse 64 upto verse 82) Hazrat khizar (a.s) ki waqye main yehee kuch biyan kia gaya...Hazrat Khizar (a.s) 03 omoorr sar anjam diye...aur Hazrat Mosa (a.s) nay unn say inn omnoor k baray main poccha tu Hazrat khizar (a.s) nay yahee fermaya k jo kaam mainy kiaye hain..ye Allah hi ki mashiyat k tehat kiye gaye hain..aur ye aik insaani sooch ki dastars say bahir hain..

            Sirf taqder hi nahi bohut say aisay muamlaat main muslmanoon nay jab apnay sooch k ghooray dorany ki kushish ki tu woh gumrahee k siwa kuch hasil na ker saky....jisay wahdat-al-wqajood ka aqeeda ..jiss k mutabiq duniya main her cheez k ander khudai sifaat ku tasleem kia gaya (nauzubillah)...aur baad k akser naam nidhad soofiyaoon maslan Ibn-e-arbi, Mansoor bin Hallaj, Yousaf Zakariya, Mualana Ashraf Ali Thanvi waghira nay iss aqeeday ku bila hujjat maan liya... jab k ye aqeeda kuffar pay mabni hai..ye Allah k wajood k baray main ghalt gumaan k wajah say paida hoa..jab k Allah nay faramaya k tum kisse bhi cheez ku Allah say tashbeeh nahi day saktay (Surah -Shura)

            Bilkul issee terhan taqdeer k muamlay main gumrahee ka asal sabab Allah k iml aur uss ilm k ehatay k baray main ghalt gumaan inssan ki gumrahee ka saba banta hai...jab k asal haqeeqat ye hai..k koee bhi cheez Allah k ilm ka ehata nahi ker saktee..jab k inssan ka ilm bohut mahdood hai..



            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment


            • #21
              Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

              Click image for larger version

Name:	taqdeer6.gif
Views:	1
Size:	69.6 KB
ID:	2419561
              :(

              Comment


              • #22
                Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                Ab ma jawab do ga jo bhi koi puchna chahay Mujraim hazir hai


                Khush rehay



                Kepler
                :(

                Comment


                • #23
                  Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                  ap ka moaqaf kahan hai?





                  Comment


                  • #24
                    Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                    جناب بانیاز صاحب

                    حقیقت پسندانہ نقطہ نظر عقل و خرد کے دامن میں پرورش پایا کرتا
                    میں عقل و خرد پہ مکمل اور کامل اعتماد رکھتا ہوں اور جبراور
                    مذہب میں ریاکاری کے مکمل خلاف ہوں


                    میرا نقطہ نظر یہی کہ کہ انسان اپنے افعال میں خود مختار ہے
                    اگر عقیدہ جبر کو تسلیم کر لیا جائے تو اس کا مطلب یہ
                    کہ ہم گویا کٹھ پتلیاں ہیں پھر سزا و جزا اور دعا اور پیغمبروں
                    کی بعثت سب باطل ہو کر رہ جائیں گی۔

                    خوش رہیں


                    کیپلر





                    :(

                    Comment


                    • #25
                      Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                      thanks k aap ne apna moaqaf pesh kiya

                      mae is per bad mae bat kru ga





                      Comment


                      • #26
                        Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                        @ Muhamad Ali Jawad

                        ka bacha abhi maan (mother k pait main hota hai) tab 40 din guzarnay ka baad aik farishta Allah k hukum say ata hai...aur uss k tamam mamoolaat achay buray yahan tak k iuss ka jannati aur doozakhi hona likh deta hai..pehirt aap (s.a.w) nay surah Furqan ki ye ayat teliwat farmeyee....aur wohee hai Malik Allah.. badshahi hai ki zameen aur asmaan main uss ki aur nahi banaya uss nay beta kisse ku ..aur na uss ki badshahi main koi shareek hai..paida farmaya uss nay her cheez ku aure phir muqarar ker dee uss ki taqdeer..(surah-e-Furqan verse-02)


                        جناب مختصرا اس بات کی تشریح اپنے الفاظ میں فرمائے گا

                        اگر ہر چیز میں اللہ کی مرضی شامل تو اس میں پھر بندے کا کیا قصور؟؟
                        فرض کیا اس نے ایک قتل کیا اب ظاہر ہے وہ اس کی
                        لوح تقدیر میں لکھا تھا وہ گویا کٹھ پتلی اس نے
                        اپ مالک کی مرضی کی تکمیل کی ہے

                        اب اس کواخرت میں سزا کس بات کی ملے گی کیا اس کو
                        سزا دینا قرین انصاف ہوگا؟؟

                        مختصرا اس سوال کا جواب دئجھے گا اور کوشش کئجے گا کے اپ
                        کا جواب اپ کے اپنے الفاظ میں ہو


                        خوش رہیں


                        کیپلر

                        :(

                        Comment


                        • #27
                          Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                          محترم جناب کیپلر صاحب
                          سب سے پہلے تو معذرت چاہتا ہوں کہ میں اس وقت آپ کے جواب پر ریپلائی نہیں کرسکا

                          اس کے بعد یہ گذراش ہے کہ میری اس پوسٹ کو آپ یہ نہیں سمجھیے گا کہ یہ آپ سے اختلاف کی بنا پر ہے

                          میرا خود یہ ماننا ہے کہ بقول اقبال


                          عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
                          یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری


                          مختصر یہ کہ جو موقف تقدیر یا عقیدہ جبر کے حوالے سے آپ کا ہے وہی میرا بھی ہے لیکن وجود تقدیر سے مجھے انکار نہیں ہے مجھے کنفیوژن صرف یہ ہے کہ اس حوالے سے آپ نے عقل و خرد کی جو بات کی ہے اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تقیدر کے بارے میں اتنی تاریخی معلومات جاننے کے بعد آپ عقلی طور پر اس نتیجے پر پہنچے ہیں یہی ساری تاریخی معلومات دوسرے عقلمند بھی جانتے ہیں پھر وہ کیوں تقدیر کے اس طرح قائل نظر آتے ہیں جیسے کہ آپ نہیں

                          افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جلی ہوں
                          پوشیدہ نہیں مرد قلندر کی نظر سے


                          اس کے علاوہ اپنی پوسٹ کو سمیٹتے ہوئے آپ کہتے ہیں کہ جبریوں کے روائتی موقف سے ہٹ کرکسب و اکتساب کا نظریہ پیش کیا جو انسان اور عمل کے درمیان رشتے کا نام ہے اور پھر اس سے آپ جزا اور سزا کا ذمہ دار انسان کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس طرح خدا کے عدل پہ کوئی حروف نہیں آتا اور مسلمانوں میں اب تک یہی عقیدہ رائج ہے
                          اگر آپ کی اس بات کا یہ مطلب ہے کہ تمام مسالک کے مسلمان تقدیر کے حوالے سے اسی بات کے قائل ہیں تو پھر ہر مسلک کے پاس تقدیر کے حوالے سے الگ الگ بحث کیوں موجود ہے ۔ میں یہ سمجھتاہوں کہ جب آپ کی تاریخ پہ اتنی گہری نظر ہے تو اس حوالے سے حالیہ عقائد بھی آپ کی نظروں سے پوشیدہ نہیں ہونگے
                          اس کے بعد ایک چیز میں اور کہنا چاہوں گا کہ تقدیر کے حوالے سے اتنی اچھی بحث کرتے ہوئے ایک چیز اور ہے جس کا تقدیر کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے اور وہ ہے دعا جس کے بارے میں آپ نے کچھ بھی نہیں پیش کیا جبکہ جن جن کتابوں سے آپ نے یہ تاریخ درج کی ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے جب بھی تقدیر کے حوالے سے انسانوں اور خاص طور پر مسلمانوں کی پرانی تاریخ اور مباحثے دیکھے ہیں وہیں دعا کا بھی تذکرہ پایا گیا ہے


                          اس کے بعد میں اپنی پوری بات کو سمیٹتے ہوئے کہ کہوں گا کہ آپ نے اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں قرآن کی آیتے کو تقدیر کے زمرے میں لائے ہیں اور اس کے بعد ایک جگہ قرآن ہی کی ایک آیت سے تقدیر کا انکار بھی کیا ہے میں یہ الزام نہیں لگارہا کہ کہ سب آپ نے کیا ہے آپ نے صرف تاریخ پیش کی ہے اور جہاں جہاں جو جو جس طرح موجود تھا اسے اکٹھا کیا ہے
                          میں پوچھنا صرف یہ چاہتا ہوں کہ عقل و خرد پر مکمل اعتماد رکھنے والا شخص اللہ کی اس کتاب کو کیا سمجھتا ہے کیونکہ اس کتاب میں تو اللہ سب سے بڑی دلیل ہی یہ دیتا ہے کہ اس کے منجانب اللہ ہونے کی سب سے بڑی نشانی ہی یہی ہے کہ اس میں کوئی اختلافی بات نہیں اور ایک جگہ رسول صلی علی وسلم کو بھی یہی حکم دیا گیا ہے کہ اس کتاب سے لوگوں کے اختلافات دور کرو
                          اور قرآن کی سب سے پہلی آیت کہ یہ کتاب شک و شبہ سے پاک ہے



                          تاریخ میں لوگوں نے اس کتاب کے حوالے سے جو کیا مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں وہ جانے ان کے اعمال اور خدا جانے
                          میرا سوال صرف آپ سے ہے کہ آپ کیا سمجھتے ہیں


                          امید ہے کہ کھلے ذہن و قلب کے ساتھ تشنگی دور کی جائے گی نہیں تو شاید میں بھی یہی کہتا پھروں

                          خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
                          میں اس فکر میں رہتا ہوں کہ میری انتہا کیا ہے



                          ایک گذراش!
                          میری کسی بات کو اپنی ذات پہ یا دیے گئے مٹیریل پر طنز نہ سمجھا جائے ۔ میں نے جس دن آپ کی پہلی پوسٹ پڑھی تھی آپ اس دن سے میرے لیے قابل احترام ہو میرے خامی صرف اتنی ہے میرا علم کم ہے اس لیے سوالات زیادہ ہوجاتے ہیں









                          Comment


                          • #28
                            Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                            میرا سوال بھی ہے اور گزارش بھی عامر آپ سے جیسے کسی کی تاریخ پر مکمل دسترس نہ ہو تو وہ کیا کرے جیسے اسے کیا علم قدریہ کیا ہے اور انکا عقیدہ ، جبریہ کیا ہے اور انکا عقیدہ ۔ بنی امیہ کون تھے ابن عباس کون تھے
                            آپ مفصل انکی وضاحت کریں شکریہ
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                              بانیاز

                              سب سے پہلے تو ایک بات میں عرض کر چکا ایک وقت میں ایک سوال کیا کریں
                              تاکہ میں بھی پوری توجہ اور انہماک سے اس کا جواب دے سکوں
                              اور دوسرے وقت کی بھی کمی نہ ہو

                              دوسری بات یہ کہ کوشش کریں خود کو اپنے الفاظ میں ایکپریس کیا کریں
                              مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں اتی کہ ہم لوگ
                              اقبال کے افکار کو حتمی اور قطعی کیوں سمجھتے کیا انہوں نے ہر
                              مسئلے پہ جو فرما دیا وہ حرف اخر ہے؟ لیکن اس پہ فی الحال بات نہیں
                              کروں گا کیونکہ اس میں الگ سے پوسٹ اقبال سیکشن میں کر چکا

                              پھر اپ نے کسب اکتساب کی بات کی تو اس پہ پہ وضاعت کر دیتا ہوں
                              جو لوگ کسب و اکتساب کے نظرئے پہ ایمان رکھتے ان کو بین بین کہا جاتا
                              یہ کطھ جبر اور کچھ قدر کےقائل ہیں ان کا بانی الاشعری
                              تھا جس نے عقل کے بجائے الہام و انکشافات کو علم قرار دیا تھا

                              بین بین کے ہاں تشریح تقدیر مختلف انداز میں کی جاتی ہے مثلا ایک واقعہ حضرت علی
                              نے تقدیر کے متعلق سائل کو سمجاتے ہوئے کہا
                              کہ وہ ایک ٹانک پر کھڑا ہو جائے اور پھر کہا دوسری ٹانگ پہ کھڑا ہو جائے
                              جو ظاہرا ہے ممکن نہیں تھا چنانچہ پہلی حالت کو جب وہ شخص ٹانگ
                              اٹھانے پہ قادر تھا حالت قدر بتائی گئی لیکن چونکہ دونوں ٹانگیں بیک وقت اٹھانا
                              ناممکن تھا لہذا دوسری حالت کو جبر کہا گیا گویا اسنان کو کچھ اختیار دے دیا گیا ہے

                              لیکن ہر شے میں خدا کی مرضی شامل ہے فرق یہ ہے کہی بالواساطہ خدا کی مرضٰ پوری ہوتی
                              جیسے چاند سورج کی روشنی سے چمکتا اور کہیں یا مرضی بالاواسطہ پوری ہوتی جیسے سورج کی
                              کرنیں زمین پر پڑتیں ہیں

                              بین بین کے نزدیک پہلی حالت وہ ہے جس میں مشیت ایزدی بندے سے ہو کر پوری
                              ہوتی اسے کسب کہتے ہیں جب کے دوسری حالت جس میں خدا کی مرضی
                              بالاواسطہ پوری ہوتی اسے خلق کہتے اوپر کی مثال میں انسان کو ایک ٹانگ اٹھا لینا
                              خدا کے حکم سے ہوا یعنی اس کی اجازات اور مرضی سے
                              اور یہ جبر نہیں تو اور کیا ہے
                              بین بین جو دلائل دیتے ان کا بودا پن ذرا سے غور و فکر سے واضح ہوجاتا ہے
                              درحقیقت مذاہب عالم یا تو تقدیر کہ موضوع پہ بات ہی نبہیں کرتے
                              ورنہ ان کا رجہان جبر کی طرف ہوتا


                              تیسرا سوال اپ نے جو پوچھا اس کا وجاب کچھ دن پہلے
                              میں نے ایکسپرس یور سیلف نامی ٹاپک میں واشگاف انداز میں
                              کر دیا تھا اور اپ کو علم میں بھی ہے


                              خوش رہیں


                              جوہانس کیپلر

                              :(

                              Comment


                              • #30
                                Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer

                                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                                میرا سوال بھی ہے اور گزارش بھی عامر آپ سے جیسے کسی کی تاریخ پر مکمل دسترس نہ ہو تو وہ کیا کرے جیسے اسے کیا علم قدریہ کیا ہے اور انکا عقیدہ ، جبریہ کیا ہے اور انکا عقیدہ ۔ بنی امیہ کون تھے ابن عباس کون تھے
                                آپ مفصل انکی وضاحت کریں شکریہ


                                ایک وقت میں ایک سوال کریں میں جواب دوں گا ہر کنفیوژن دور ہوگی
                                پر جیسا کہ کہا وقت کم ہوتا توب ایک وقت میں ایک سوال کریں اپ پوچھیں کیا جاننا
                                چاہتے اپ

                                جبری وہ لوگ ہوتے ہیں جو تقدیر کے قائل جن کے
                                نذدیک جو کچھ ہو رہا وہ پہلے سے لکھا گیا ہے اور
                                اس کی مثال اسطرح پہے جیسے ایک مکان کا نقشہ بن چکا ہے اب
                                اس کے مطابق وہ تعمیر ہو رہا ہے ۔۔
                                جبری اپنے عقیدے کی سچائی کے لیے قران سے ایات سے استنباط کرتے جو میں
                                اوپر لکھ چکا

                                قدری وہ ہیں جو انسان کو فاعل مختار مانتے اور کہتے کہ
                                انسان اپنے افعال کا خود ذمہ دار ہے اور عقیدہ تقدیر اور لوح
                                تقدیر سے انکاری ہیں




                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X