Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
Collapse
X
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
اسلام یلیکم محترم جناب عامر خان اور پیغام دوستوں اکثر ہم راہوں سے بھٹک کر غلط سمت کا طعین کرلیتے ہیں اور منزل پہ پہنچے کے بدلے کسی گڈھے میں جا گرتے ہیں
یقیناً یہ ایسا موضوع ہے جس پر اظہار خیال کرنے والا ہمہ وقت تلوار کی دھار پر ہوتا ہے ، ذراسی لغزش اسے عرش سے فرش پر گراسکتی ہے۔ ذراسی جنبش اسے ثریا سے زمین پر پٹک سکتی ہے۔ ذراسی خطا اسے خدا دشمن افراد کے زمرے میں لاکھڑ ا کر سکتی ہے۔ لہذا دعا کیجئے کہ رب کا ئنات مجھے صحیح بولنے کی توفیق دے کہ اس کی توفیق کے بغیر نہ کوئی پتہ ہل سکتا ہے اور نہ کوئی کچھ کہہ ، بول اور سمجھا سکتا ہے
ارشاد فرمایا ربِ کا ئنات نے:
"ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے۔"
لیکن آج بھی امت اسلامیہ کے اندر ایسے لوگ بکثرت پائے جاتے ہیں جو گناہوں کے ارتکاب کا ٹھیکر ا تقدیر پر پھوڑتے ہیں اور نہایت بےشرمی کے ساتھ کہہ دیتے ہیں کہ جو گناہ ہم سے ہوئے ، وہ تو ہونے ہی تھے کہ وہ ہماری تقدیر میں لکھ دیے گئے تھے، اس لیے کہ ہم مجبور ولاچار تھے، اب اگر ان گناہوں کی پاداش میں ہمیں سزادی جاتی ہے تویہ انصاف کی بات نہیں ہوگی ۔
(أعاذنا اللہ منھم) بری بات ہے جو یہ لوگ کہتے ہیں اور جرات رندانہ تو دیکھئے کہ گناہوں کا ٹھیکر ا کس بےشرمی سے اللہ کی مشیئت پر پھوڑ کر اپنا پلو جھاڑ لیتے ہیں۔
۔ یا تو تم تقدیر کو بندے کے برے اعمال پر حجت مانوگے یا پھر نہیں مانوگے ۔ اگر تم مانو کہ تقدیر برے افعال واعمال پر حجت ہے تو تمہیں یہ بھی ماننا ہوگا کہ یہ دنیا کے تمام بندوں کے لیے ان کے برے اعمال پر حجت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر کوئی تم پر ظلم کرے تو تم اسے کچھ نہ کہو کیوں کہ تقدیر جس طرح تمہارے لیے حجت ہے، اسی طرح تم پر ظلم کرنے والے، تمہارا مال ودولت لوٹنے والے اور تمہاری عزت وآبروپر حملہ کرنے والے کے لیے بھی حجت ہے۔ بتاؤ، دل سےکہ کیا یہ ممکن ہے؟ ہرگز نہیں اور کسی بھی صورت میں نہیں کیوں کہ اگر ایسا ہوا تو دنیا کا نظام چند منٹوں میں درہم برہم ہوکر ختم ہو جائےگا ۔ اس سےظاہر ہوجاتا ہے کہ عقلی اعتبار سے تمہاری یہ بات نہایت بودی اور شرعی اعتبار سے کفر ہے۔
۲۔ اس سے لازم آئے گا کہ یہ مان لیا جائے کہ ابلیس ، قوم عاد ، ثمود اور قوم نوح نیز وہ تمام قومیں جن کو ان کی کا لے کرتوتوں کے سبب ہلاک کردیا گيا ، وہ معذور تھیں اور اللہ نے (نعوذ باللہ) انہیں ظلما ہلاک کیا ہے ۔ یہ بات بھی یقینا لائق اعتناء نہیں بلکہ کفر ہے۔
۳۔ اگر تمہاری بات مان لی جائے تو پھر یہ بھی ماننا ہوگا کہ اللہ کے دوست اور اللہ کے دشمنوں میں کوئی فرق وامتیاز نہیں اور نہ مومنوں اور کافروں میں کوئی فرق ہے۔ بتاؤ کیا روشنی اور اندھیرے میں کوئی فرق نہیں اور کیا گل وخار میں کوئی فرق نہیں؟ ثابت ہوا کہ گناہوں پر تقدیر کو حجت ماننا کجی اور ٹیڑھ پن کے علاوہ کچھ نہیں۔
۴۔ تقدیر پر ہم کو ایمان لانا ہے، استدلال نہیں کرنا ہے کیوں کہ اگر استدلال کریں گے تو ابلیس اور اس کے پیروکاروں کو بھی صحیح ماننا ہوگا، عذاب وثواب بے معنی ہو کررہ جائیں گے، مفسدین اور مصلحین ترازو کے ایک ہی پلڑے میں وزن کیے جائیں گے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بے معنی ہو کر رہ جائے گا، کسی کو برائی پر ٹوکنا اور نیکی کرنے پر ابھارنا لغو ٹھہرےگا۔ چور کو اس کی چوری کی سزا نہیں دی جائے گی ۔ بتاؤ کیا اب بھی تمہاری عقل ٹھکانے نہیں آئی؟ کیا اب بھی تم اپنے گناہوں کا سبب تقدیر کومانوگے ؟
۵۔ اگر تم اپنی بیوی سے نہ ملو پھر بھی اولاد کی تمنا رکھو تو کیا یہ تمہارا احمقانہ فعل نہیں ہوگا ؟ یقینا لوگ اسے احمق ہی کہیں گے۔ معلوم یہ ہوا کہ ہر کسی کو عمل کرنا ہےکیوں کہ ہر آدمی جس کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے ، اسے اس کی توفیق دی جاتی ہے بس اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ نیک کا م کا ارادہ کرے۔
آپ کو چلتے چلتے یہ بھی بتا دینا ضروری سمجھتے ہیں کہ تقدیر پر ایمان لانے نہ لانے کے باب میں تمام لوگ دو گرہوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔ ایک گروہ کہتا ہے کہ تقدیر پر ایمان لانا کا رعبث ہے۔ یہ گروہ قدریہ کہلاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ تقدیر کے سامنے انسان کی وہی حیثیت ہے جو درخت سے ٹوٹ کر گر جانے والے پتے کی ہوتی ہے کہ ہوا اسے جدھر چاہتی ہے اڑائے لیے پھر تی ہے، اس گروہ کا نام ہے جبریہ ان دونوں گروہوں کا تقدیر کے بارےمیں خیال باکل غلط اور باطل ہے، آپ اپنے آپ کو ان باطل عقائد وخیا لات سے بچائے رہیں اور تقدیر کے بارے میں ہم نے وسطیت اور اعتدال کی جس راہ کی رہنمائی آپ کے سامنے پیش کی ہے یعنی راہ اہل سنت والجماعت اسے مضبوطی سے تھامے رہئے۔ اللہ تعالیٰ پر آپ کا اعتماد اور توکل کبھی بھی کسی حالت میں ٹوٹنے نہ پائے اگر یہ دولت آپ کے پاس ہے تو یقینا آپ کامیاب وبامراد ہوں گے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔
اللہ ہم سبھوں کو راہ مستقیم پر چلائے، آمینہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
محترم کیلپر بھائی آئیندہ حصے کا انتظار رہے گا
جمیل بھائی کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ کیلپر صاحب کی بات مکمل ہونے کے بعد اپنی تحریر شروع کرتے
جو ایک تسلسل بنا ہوا تھا وہ آپ کی تحریر سے ختم ہونے کے خدشے کے پیش نظر فلحال میں آپ کی تحریر کو نہیں پڑھ رہا ۔معذرت:star1:
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
جمیل
سوچ کفر نہیں ہو سکتی میں کہیں دفعہ یہ بات کوٹ کر چکا لیکن
اپ ہیں کہ اہپ کا مرغا ایک ہی ٹانگ پہ کھڑا رہتا
تقریبا بیس منٹ بعد اپ کی سوچ بدل جاتی کہیں سے دھونڈ ڈھانڈ کے کوئی
تحریر لاتے اور پھر زبردستی کھنچ تان کے اس کو اپنے
ذاتی منشا و مطلب کے مطابق ڈھال دیتے
پوسٹ کا مقصد فوت ہوجاتا جب اس قسم کی رئپلائی سے پالا پڑے
پوسٹ میں عقیدہ تقدیر لوح تقدیر اور ان کی ہسٹری
اور وہ عوامل جو اس عقیدے کے پیچھے کار فرما ہیں پہ بات ہو رہی
اور میں تمام گرہوں چاہے وہ زراعتی دور سےہو
شکاری دور سے یا اسلامی میں عقیدہ تقدیر کے بارے
میں ان کی سوچ ان کی رائےان کی مذہبی کتابوں کے حوالے سے کر رہا میں
اپنی رائے دینے سے حتی المکان گریز کرتا۔۔
اور اپ ہیں عمل کو بیچ میں لے ائے پہلی بات میں
نے عمل کا ذکر ہی نہیں کیا اور دوسری عمل کرنا مشیت ایزدی نہیں ؟ خدا کی مرضی کا
اس میں دخل نہیں ؟اتنا بتا دوں بجائے
کے دوسروں کی باتوں کو کوٹ کرو
میں عموما کول مزاج ہوں میں سخت ریپلائی نہیں کرتا لیکن اپ
مسلسل میری تیسری پوسٹ میں غیر ضروری بحث کر رہے ہیں
اور ہر معاملے کو موڑ توڑ کے کفر و ایمان کا مسئلہ بنا رہے
ہیں
واسلام
کیپلر
:(
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
دیکھیں میرا مقصد صرف یہ بتانا تھا کہ تقدیر اسلام کا چھٹا رکن ہے آپ نے ابھی تک اس پر کچھ غلط نہیں کہا آپ عامر مجھے پسند ہو لہذا میں ڈر گیا اس نازک معاملے پر کچھ
غلط نہ آپ کے منہ سے نکل جائے جو عرش سے فرش پر اور اسلام سے خارج ہونے کا موجب بن جائے باقی اگر بات اسلام میں رہتے ہیں تو پلیز کیری آنLast edited by Jamil Akhter; 7 December 2011, 09:30.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
Nice sharing..!!
Lykin main iss thread k hawaly say kuch kahna chahoon ga...!!
Awal tu taqdeer ka muamlay main behas -o-mubhisa insaan ku kuufar ki had per pohucha sakta hai..aur jisasa k aap nay bhi biyan kia k kuch muslamano k firqay iss behas main parr gaye aur kuffar ki had per phuch gaye..(unn main mashoor firqa qadriya k naam sday jana jata hai waghira).
Taqdeerr ka muamla asa hi..hai...jisay k jannat, doozakh, loha-e-mahfooz, arsh-e ilahi, farsihtay, alam-e-barzakh waghira..jinn per itna eeman lana hum per wajib hai..jitna k Nabi karim (s.a.w) nay humain batay hai...iss ziada ghour-o-fikar inssan ku gumrahi k kooain main dhakail sakta hai...isee ku Allah nay ghiab kaha hai..aur iss per eeman lana wajib hai..her musalman k liye..!! Iss baray main sahi hadeeth (s.a.w ) hai ka bacha abhi maan (mother k pait main hota hai) tab 40 din guzarnay ka baad aik farishta Allah k hukum say ata hai...aur uss k tamam mamoolaat achay buray yahan tak k iuss ka jannati aur doozakhi hona likh deta hai..pehirt aap (s.a.w) nay surah Furqan ki ye ayat teliwat farmeyee....aur wohee hai Malik Allah.. badshahi hai ki zameen aur asmaan main uss ki aur nahi banaya uss nay beta kisse ku ..aur na uss ki badshahi main koi shareek hai..paida farmaya uss nay her cheez ku aure phir muqarar ker dee uss ki taqdeer..(surah-e-Furqan verse-02).
Bohut say mumalaat asiay hain...jo humaree sooch k dairy ikhtiayar say baher hain..maslan jannat aur doozakh main hamesha ki zindagi...ager koi soochna shorror karay tu uss ki sooch uss ka saath nahi day gee..k akhir kab tab aik inssaan jannat main ya doozakha main rahay ga...lykin Quran k mutabiq uss ka koi time limit nahi...iss terhan Allah k arsh kahan hai..woh kiss terhan uss per maujood hai...humaraee sooch aur aqal uss tak nahi poohch sakti..iss terha Allah ka azal say hona.,.uss ki koi ibteda nahi..
Iss terhan bohut say muamlaat aisay hain..ju tareekh ka hissa hain..lykin aqal uss ku taseeleem nahi ker pati..maslan Allah k hukum hai..k kisee inssan ku na haq qatal kerna aik bohut bara jurnm hai..lykin doosree taraf Allah nahi Hazrat Ibrahim (a.s) ku hukum diya (imtehan k taur per) k apnay betay ku zibah karo (jab k betay nay koi jurm bhi nahi kiya tha).....hazrat khizar (a.s) ka aik larkay ku qatal kerna ...(surah-e- Alkahaf)
Issee terhan taqdeer ka muamala bhi humare sooch aur qaqal say muawara hai...sirf iss per emman lana wajib hai..iss main ghour-o-fikar insaan ku gumrah ker saktee hai..
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
pehli bat tou ye hai k is thred ko jitna kharab hona tha wo tou ye hogya
doosri bat Jamil bhai se karna chahu ga
k ye molvi zehn ki batien karna chorien or please apni tehqeeq pesh kya krin
jis tarha koi insan kalma parhny se musalman nahi hota isi tarha koi bhi mun se nikalny se kafir bhi nahi hota
jin bato'n per eman lana hai wo Quran mae bata di gayein hien un mae taqdeer ka koi zikar hi nahi hai
Quran k bahir jin jin kitabo mae taqdeer ka zikar hai un ko ho saky tou khud read kar k dekh lijiey agar samj ajaye to zaroor bata dijyei
jesy hamary firqay aj tak is bat per larty hein k Nabi (P.B.U.H) noor thy ya bashar isi tarha ye bhi aik masla hai jis ka nam taqdeer hai
khud soch lijye wo ulma karam jo aap k liye her bat mae hukum ka darja rakhty hein wo bhi aj tak is masly ko solve nahi kar saky
Kepler G
aap ne ye tou mention kar diya hai k aap is per apni raye dene se guraiz karin ge tou phir mere liye ye tehreer ksi kam ki nahi hai mae is tehreer ko isi liye shoq se parh raha tha k ye jan sakoon k is subject per tareekh k lihaz se intin khowledge rakhny k bad aap kis nateejay per pohnchy, ab aap ne jab ye batana hi nahi hai tou ye tehreer kam ki tou bhot hai per un logo k liye jin ko elm nahi is hawaly se
meri tou aap se yahi requset hai k aap jis nateejay per pohncy hein usy bhi mention krain baq jesy aap ki marzi
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
مسٹر بانیاز معزرت کے ساتھ آپ بات کا طریقہ اور سلیقہ سیکھے بلاوجہ اپنی نہ چلانا شروع کردیا کریں جب بات پہ ہو تقدیر پہ جس پر رسول پاک نے کہا ہے تمام باتیں لوح محفوظ میں لکھ دی گئی تھیں کہ دنیا بنانے سے پچاس ہزار سال پہلے تو آپ اس کو کیسے رد
کرسکتے ہیں رہی دوسری بات مولوی ہونے کی بحثیت مسلمان اسلام کے ارکان کو ماننا اور بلا چوں چرا عمل کرکے ہی آپ دائرہ اسلام میں رہ سکتے ہیں
رہی بات جناب عامر کی وھ میرے پیارے بھائی ہیں ہم میں چلتا رہتا ہے آپ کو ان کی تحریر پڑھنی ہے تو ضرور پڑھیں مگر مجھے انکی ذاتی تحریر سے زیادہ انکا ذوق اور اچھوتے موضوع پڑھنے میں لطف آتا چاہے
وہ کسی کتاب سے لیا گیا ہو یاں انٹرنیٹ سےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Taqdeer Aur Loh-e-Taqdeer
@ MUhamd Ali jawad
Bohat Shukria Liken ma ap ki baat ka jawab post ka end pa do ga
@ baniaz
mukhtlif firqy jesy qadrya aur jabri jin Ayaat wa hadees sa
masla taqdeer aur loh-e- taqdeer ko explin kart main na
wo maan o aan likh di ab post ko final touch ma apni raay
sa hi do ga
@ jameel
post ka khatamy ka intezar kary ap ki baat pa bhi aay gay
Khush rehay
Johans Kepler:(
Comment
Comment