Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

*. Nikah .*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: *. Nikah .*



    . حدیث


    جس ولیمہ میں امیروں کی دعوت ہو اور غریب لوگ نہ بلائے جائیں تو وہ کھانا سب سے زیادہ برا ہے


    بخاری جلد 3 صفحہ 163





    Comment


    • #32
      Re: *. Nikah .*


      درج ذیل خصلتوں والی عورتوں سے شادی کرنے سے اجتناب برتیں

      انانۃ:- زیادہ رونے والی سے جو عورت تکلفا مریضہ بنی رہے

      حنانۃ:- کسی اور کی طرف میلان رکھنے والی جو اپنے پہلے شوہر اور پہلے شوہر مین سے اولاد پر فریفتہ رہے

      منانۃ:- احسان جتانے والی:- خاوند پر اکثر احسان جتلائے کہ میں نے تیرے لیے یہ کیا وہ کیا

      حلاقۃ:- ایسی عورت کو کہتے ہیں جو خریداری پر شوہر کو تنگ کرے ہر طرف نظر اٹھانے والی ہو ہر چیز پر نظر ڈالے اور خواہش کرے

      براقۃ:- چہرہ چمکانے والی ہر وقر بناؤ سنگھار میں رہے اہل یمن کے کے محاوقرے کے مطابق عورت کھانے پر روٹھے اور اکیلے ہی کھائے ہر چیز مین اپنا حصہ جدا رکھے

      شداقۃ:- منہ پھٹ بکواس کرنے والی وہ عورت جو ہر وقت بکتی رہتی ہو

      اللہ عزوجل ہر عورت کو اس خصلت سے بچائے آمین ثم آمین




      Comment


      • #33
        Re: *. Nikah .*

        . نکاح کے ارکان

        ایجاب:- ایجاب وہ کلام ہے جو پہلے بولا جاتا ہے وہ مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی طرف سے مثلا مرد عورت سے یا عورت مرد سے کہے کہ میں تجھ سے نکاح کرتا ہون یا کرتی ہوں

        قبول:۔ پہلے ایجاب کے جواب کو قبول کہتے ہیں اس کے جواب میں عورت مرد کو یا مرد عورت کو کہے میں نے قبول کیا




        Comment


        • #34
          Re: *. Nikah .*



          . نکاح کی شرائط


          نکاح کی تین شرائط ہیں جن کا نکاح سے پہلے پایا جانا ضروری ہے

          عاقل ہونا:- نکاح کے لیے عقل ہونا ضروری ہے مجنون یا نا سمجھ بچے سے نکاھ کیا تو نکاح منقعد نہیں ہو گا

          بالغ ہونا:- بالغ ہونا نفاظ نکاح کیلیے شرط ہے انعقاد نکاح کی نہیں مطلب اگر کسی نے بالغ ہونے سے پہلے نکاح کر لیا تو نکاح تو ہو جائے گا لیکن نکاح کا نفاذ نہیں ہوگا

          گواہ ہونا:- نکاح یعنی قبول کے لیے ضروری ہے کہ دو مرد اور دو عورتیں گواہ ہوں گواہ آزاد بالغ مسلمان ہوں اور سب نے ایک ساتھ نکاح کے الفاظ سنے ہوں پاگلوں کی گواہی قابل قبول نہیں اور نہ غلام کی مسلمان مرد عورت کا نکاح کافر کی شہادت سے نہیں ہو سکتا




          Comment


          • #35
            Re: *. Nikah .*

            . آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت اس حالت میں رات گزارے کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنتی ہے

            ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1032




            Comment


            • #36
              Re: *. Nikah .*


              آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کا حکم دیتا تو بیوی کو حکم دیتا کہ شوہر کو سجدہ کرے

              ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1030





              Comment


              • #37
                Re: *. Nikah .*

                ‎. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر ایک بھی نفلی روزہ نہ رکھے

                ترمذی شریف جلد 1 حدیث 683





                Comment


                • #38
                  Re: *. Nikah .*

                  . حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں

                  ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1059


                  یہ حدیث اس سند سے غریب ہے

                  آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے جو عورت بغیر عذر کے اپنے شوہر سے خلع لے گی وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گی




                  Comment


                  • #39
                    Re: *. Nikah .*

                    ‎. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک بیوی تھی کہ جس سے مجھے محبت تھی لیکن میرے والد اسے پسند نہیں کرتے تھے چنانچہ مجھے انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے طلاق دے دوں میں نے انکار کر دیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اسکا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبداللہ بن عمر! اپنی بیوی کو طلاق دے دو

                    ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1061


                    یہ حدیث حسن صحیح ہے




                    Comment


                    • #40
                      Re: *. Nikah .*

                      jazakillah,
                      Allah azza wa jall aapko dunya o akhirath ki khushiyan naseeb karay,











                      sigpic

                      Comment

                      Working...
                      X