Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

    Originally posted by aabi2cool View Post
    :tasali::tasali::tasali:

    اسلام علیکم ڈئر سسٹرآپکی فرینڈ ٹھیک کہتی ہے لیکن وسیلہ ایک الگ موضوع ہے اور اس پر میں بہت پہلے کچھ تھریڈز ترتیب دے چکا تفصیل کے لیے یہاں اور یہاں اور یہاں اور یہاں دیکھئے ۔
    اور اگر ان سب تھریڈز کو پڑھنے کے باوجود بھی آپکی تشفی نہ ہو اور ذہن میں کوئی سوال اٹھے تو بندہ ہمہ وقت حاضر خدمت ہے کیجیئے جو بھی سوال ذہن میں آتا ہے والسلام
    ۔
    meine dekh liye ye threads..aur bht kuch janne ko mila plus points bhi kafi clear howe..:jazak:
    Allah ji apko iska ajar dein ameen.
    Last edited by *khushi*; 28 October 2009, 18:07.

    Comment

    • #17
      Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

      nice topic jazakAllahu khaer
      Tum Agar Bhool bhi jaao tu Ye Haq hay Tumko
      Meri Baat Or hay Mainay Tu Muhubbat ki hay ... !

      Comment

      • #18
        Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

        Originally posted by aabi2cool View Post
        :tasali::tasali::tasali:

        Comment

        • #19
          Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

          Originally posted by Gul View Post
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #20
            Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

            :) ............Mazaroun se mangnay ka saboot mil giya na Brother!!

            Allah taalah hamein moaf karay !! iss qisam ki baatoun se !!

            Astaghfirullah!!

            Tragedy tu yeh hai k ye sab karnay walay ..
            Khud ebadatein tu sahi se nahi kartay magar ....
            .SHORT CUTS Dhoondhtya hein !!
            anyway .....!! ALLAH K humkam K Bina kisi waseela ka Koi Faida nahi

            Direct dialing per tawajuh dein
            aur iss Dialing mein SIRF faida hee faids hai Nuqsaan Bilkul nahi !!

            And Thats All!

            Comment

            • #21

              Aap apni direct dialing ko jari rakhiyee mujhy to khuda MUHAMMAD SAW K waseela se hi mila aap ko barah rasst mila hoga ya ?????
              so aap ko mubarak apa ki direct dialing . .
              koi dalil hi waseelay k rad main quran o sunnat se tp peesh kijiye wagarna kamzoor auratoon ki tarah kosnay mut dijiyeee . . .w/salaam
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #22
                Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                Sabar kijay Abid Sahib !!

                kion sabar seedha Jannat mein le jata hai
                Mujah khud ko koi Wrestler nahi zahir karna :)

                wo aap ko mubarak ho !!

                Meri zuban meray control mein Alhamdolillah!!!

                Allah Taalah per fesla chor deiN :)

                Allah hum sab per reham farma-ay ameen
                WAllaho AALIM !!:)

                Comment

                • #23

                  Gul sahiba ! ALHAMDULILAH mujhy apni zuban per bhi control hi aur dil o demagh main wusat bhi hi aur alhamdulilah suma alhamdulilah main kisi bhi kharijat zada zehan ki andhi taqleed se bhi mehfooz hon lehaza aaps e guzarish hi k apny dil o demgah main wusat paida kareen aur muatalia quran o sunnat ko apna sheaar banaienn is se apa ko bhi bhala hoga aur hum sab ka bhi .
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #24
                    Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                    :jazak:
                    Asslam o Alaikum
                    Abid bhai aap ne jo is post main ghalat baton ki sahi nishan dahi ki is se dil bohat khush howa dua ha kah ALLAH TALLA isi tarha aap ko Dine Islam ki khidmat karte rahne ki tarufeeq ata farmai aamin.

                    Comment

                    • #25
                      Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      اسلام علیکم ڈئیر سسٹر گل اینڈ لائف از الون ! دونوں کو ایک ساتھ ہی مخاطب کرنے کی جسارت کررہا ہوں ۔۔

                      گل سسٹر ایک بار پھر بڑا افسوس ہوا آپکی رپلائی دیکھ کر آپ تو بڑی ہیں سمجھدار اور اس پر طرہ یہ کہ ادیب ہیں لکھاری ہیں اور ادیب تو بڑا حساس ہوتا ہے ۔ لہزا اسکے پاس تو وہ حسن نظر ہونا چاہیے کہ جس کے زریعے وہ اشیاء کی حسن و قبح کی تمیز کرسکے اور حقیقت اور ماہیت کی جانچ کرسکے مگر صد افسوس کہ آپ کہتی ہیں کہ سچ اور جھوٹ کی بات الگ ہے کہ وہ لوگوں کے بارے میں ہیں آپ ادیب ہوکر بھی میرےا عتراض کو نہیں سمجھ سکیں تو وہ لائف بیچاری کیا سمجھے گی ؟؟؟؟؟؟؟
                      کیا آپ کو عقائد و نظریات اور اعمال کے درمیان جو حسی اور جوہری فرق اس کی تمیز نہیں ؟؟؟؟
                      مزکورہ بالا پوسٹ جو کہ لائف بچی نے شئر کی ہے
                      اسکو تیار کرنے والے سازشی ذہن ہے کو میں ایک دو دہائیوں سے جانتا ہوں او ربڑے اچھے سے جانتا ہوں اور انکے تمام تر طریقہ واردات سے میں اچھی طرح واقف بھی ہوں کہ کس طرح یہ لوگ بڑے سائنٹفک انداز میں غلط اور صحیح دونوں کا باہمی امتزاج بنا کر اپنا عقیدہ لوگوں میں پینیٹریٹ کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور آپ جیسے سیدھے سادھے لوگ بڑے آرام سے انکے دام میں آجاتے ہیں خیر یہ ایک لمبا موضوع ہے میں اس صورتحال کی طرف آتا ہوں ۔ ۔
                      سب سے پہلے میں اپنے اعتراض کو زرا واضح کردوں کہ میں سمجھتا تھا کہ آپ سمجھ جائیں گی ۔ ۔ ۔ ۔
                      سب سے پہلے تو اتنا سمجھ لیجیئے کئے مزارات پر جاکر لوگوں کا سجدے کرنا ایک عمل اور اس عمل کو لوگوں کا جائز قرار دینا ایک دوسری بات ہے ان میں سے میرا اعتراض پہلی بات پر نہیں ہے ۔ ۔ ۔
                      میرا اعتراض دوسری بات پر ہے کہ آج تک پوری امت مسلمہ میں سے کسی نے بھی اس عمل کو جائز قرار نہیں دیا یہ یاد رہے جب ہم کسی بھی اہم دینی یا دنیاوی موضوع کو زیر بحث لاتے ہیں تو اس موضوع کی بابت جو اختلاف ہوتا ہے اس پر اہل علم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں نہ کے عام عوام کہ جن کا شمار اس حوالے سے جہلاء میں ہوتا ہے ۔۔ ۔
                      اس لیے میری بات کو سمجھیے کہ میں کیا اعتراض کررہا ہوں ۔ ۔ ۔ کہ پوسٹ بنانے والے نے تو بڑے سائنٹفک انداز سے غلط اور صحیح کو ایک ساتھ گڈ مڈ کرکے ایک پوسٹ ترتیب دے دی اور جسے میری بہن لائف نے کہیں سے پڑھا اور اسکی ظاہری خوبصورتی کو دیکھ کر اسے ہمارے ساتھ شئر کردیا مگر ان کی نطر اس خبث باطن پر نہیں پڑی جو کہ اس پوسٹ کو ترتیب دینے والے کی ناپاک زہنیت کا شاخسانہ تھی ۔ ۔
                      دیکھیئے ایک ہوتا کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا اور ایک ہوتا ہے نظریاتی طور پر کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے عقیدہ رکھنا جیسے ہم سب مسلمان ہیں اور نماز ہم سب پر فرض ہے مگر ہماری اکثریت میرے سمیت اس کی پابندی نہیں کرتی مگر نعوذ باللہ ہم میں سے کوئی ادنٰی سے ادنٰی مسلمان بھی نماز کی فرضیت کا اعتقادی اعتبار سے انکار نہیں کرسکتا اگر وہ ایسا کرئے گا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا اسی طرح سب جانتے ہیں کہ شراب پینا منع و حرام ہے مگر مسلمانوں کی ایک جماعت شراب کی دلدادہ ہے اور وہ اپنے شب و روز اسکی مستی میں گزارتی ہے مگر وہان بھی کوئی مسلمان نعوذ باللہ من ذالک ایسا نہیں کہتا کہ وہ شراب کو جائز سمجھ کرپیتا ہے ۔ ۔ ۔
                      اب رہ گئی آپ کی مثال کہ آپ نے پاک میں لوگوں کو مزارات پر سجدے کرتے دیکھا ہے ۔ ۔ میں کہتا ہوں دیکھا ہوگا اور ضرور دیکھا ہوگا مگر کیا آپ نے کبھی کسی کو پوچھا کہ وہ ایسا کیوں کررہا ہے میرا دعوٰی ہے کہ شاذ ہی کوئی آپ کو ایسا کہے گا میں صاحب مزار کو سجدہ کررہا ہوں اکثر لوگ تعظیم کے لیےمزار کی چوکھٹ کو بوسہ دیتے ہیں اور ظاہر سی بات ہے کہ بوسہ دیتے وقت ان کے جسم کی جو حالت ہوتی اس کی مشابہت سجدہ سے ہوتی لہزا اکثر دیکھنے والے اسے سجدہ سے ہی تعبیر کرتے ہیں مگر حقیقت میں ایسا ہوتا نہیں ۔ ۔
                      سجدہ کیا ہوتا ہے اسکی شرعی و اصطلاحی اعتبار سے کیا تعریف و کتنی اقسام ہیں یہ الگ بحث ہے آپ اگر چاہتی تو الگ سے ایک تھریڈ کھول لیں میں اس پر بھی آپ سے گفتگو کرنے کو تیار ہوں ۔ ۔ سو میں کہہ رہا تھا کہ آپ نے اکثر لوگوں کو ایسا فعل کرتے دیکھا اور اسے سجدہ سمجھ کر جھٹ سے اسے شرک سے تعبیر کردیا مگر نہ ہی آپ نے کبھی کسی یہ پوچھنے کی زحمت گوارہ کی وہ ایسا کیوں کررہا ہے اور اسکے پیچھے اسکا کیا نظریہ اور عقیدہ کارفرما ہے ؟؟؟؟ چند لوگوں کو مزارات پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھ کر اسکی نسبت عام لوگوں کی طرف کہہ کر یہ کہہ دینا کہ لوگ مزار پر سجدے کو جائز کہتے ہیں یہ اتنا بڑا قبیح فعل کہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو خود اپنے ہاتھ میں لینے والی بات ہے اور یہ بھی بات یاد رہے کہ جس طرح لوگوں کا مزارات کو سجدہ کرنا ایک قبیح فعل ہے اس سے بھی بڑھکر کسی بھی بندے کا عقیدہ جانے بغیر اس پر شرک کا فتوٰی لگا دینا اس سے بھی بڑھکر بدترین اور قبیح فعل ہے ۔ ۔ ۔
                      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث مبارکہ میں نے جھوٹ کے بارے میں شئر کی اس کا مفھومی پیغام یہی ہے کہ جب بھی آپ تک کوئی بات پہنچے اسے بغیر تحقیق آگے نہ پہنچاؤ کہ یہ جھوٹوں کا کام ہے اور تحقیق میری بہن اس شئے کا نام نہیں ہے کہ آپ کسی کام کو ہوتا دیکھیں اور اس پر نظریاتی اعتبار سے اپنا مؤقف بیان کردیں کہ میں نے تو ایسا ہوتا دیکھا سو یہی سچ ہے اگر آپ ایسا ہی سمجھتی ہیں تو پھر انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔

                      والسلام
                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      Aap apni direct dialing ko jari rakhiyee mujhy to khuda MUHAMMAD SAW K waseela se hi mila aap ko barah rasst mila hoga ya ?????
                      so aap ko mubarak apa ki direct dialing . .
                      koi dalil hi waseelay k rad main quran o sunnat se tp peesh kijiye wagarna kamzoor auratoon ki tarah kosnay mut dijiyeee . . .w/salaam

                      Assalam-o-Alaikum,

                      Bohat hee afsoos hoa app ke comments perh ker aur yeh jaan ker ke ajj ka Musalmaan itna pather dil ho chuka hai ke,, us deen ko bhi is ney nahi chora jis ke barey main Sahaba bhi apni taraf se ya bagair tehqeeq koi baat kehtey... ajj hum sirf Shaksiyat parasti ki taraf lagey hain,, jo jis sey mutasir hai us ki pairwi, taqleed shuru ker deta hai,, yeh nahi dekhta ke jiski (Ankhain band kerkey Taqleed kerni Chaiye hai) mean Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam, unhoon ney kia fermaya,, ALLAH ki kitaab kia kehti hai... Kyun ke hamari taraf 2 hee cheezain bhejin gain hian, Quran aur Sunnat (Rasulullah Sallallahu Alaihi Wassallam ka Tariqa) aur isi per amal kerney ka Hukum diya gaya...aur in do cheezo per amal kerney main hamari qamyabi rakhi gay, lihaza deen main kisi baat ko sahi aur galat kehney se pehley yeh zaroor jaan lena chaiye hai ke is main Quran aur ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam ka kia fermaan hai...

                      Appney jin baton per Aitraaz kiye hain, dekhiye Quran aur Hadees unkey mutalliq kia kehtey hain...

                      "Al-Quran: is shaks se bhar ker kon ghumrah hoga jo ALLAH ko chor ker inhain pukaarta hai, jo Qayamat tak ise jawab nahi de sakte, bulke woh inki pukar se he be-khaber hain* (Al-Ahkaf,V#5)"

                      "Al-Quran: aur Jin logo ko ALLAH ke siwa ye log pukaartey hain woh koi cheez bhi paida nahi ker saktey, bulkey woh khud paidah kiye gaey they* woh Murdah hai, Inko to ye bhi nahi ma'loom ke woh kab uthaey jaengey* (Al-Nahl, V# 20:21)"

                      "Al-Quran: ALLAH jisko chahta hai Suna deta hai, aur tum unko jo Qabro main Madfoon hain Suna nahi sakte* (Fatir,V#22)"

                      Al-Quran: jin logo ne ALLAH k siwa auro ko apna karsaz bana rakha hai, unki misal makri ki see hey jo apna ek ghar banati hey,Beshak ALLAH her uss cheez ko janta hey jisey woh ALLAH ke siwa pukaarte hain,misalain hum logo ko samjhaney ke lye bayan kertey hain
                      (Al-Ankaboot, V# 41:43)

                      "Hadees: Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam se mervi hai k ALLAH Tala fermate hain, Main tamaam shariko ki nisbat her Qism ke Shirk se bohat ziada bezaar hon, Jisne kisi Amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh Amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (Ibn Maja, Al-Ria, H#4202)"

                      "Hadees: Abu Huraira Raziallahu Anhu se rivayat hai k Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam ne fermaya, may ne Qiyamat ke din apni ummat ki Sifarish ke lye 1 Dua ko mehfooz ker rakha hai, woh Inshallah is shaks ko hasil hogi jo ALLAH ke saath kisi qism ka shirk na kerte hoe Fot hoa. (Sahih Muslim, Kitabul Iman, H#199)"

                      in Ayaat aur Ahadees mian wazih hai,, ke jo log Qabroon main madfoon hain woh kis terha kisi ka waseela ban saktey hain,, jabke ALLAH to fermata hai, woh qayamat tak tumhari pukaar ka jawaab nahi de saktey bulkey woh in sab cheezon se be khaber hain,, aur inhain to yeh bhi nahi maloom ke woh Qabrron se kab uthae jangey.

                      ek aur baat jisey samajhney ki humain bohat zaroorat hai, kyun ke log kehtey hian ke hum qabroon main madfoon logon ko sirf waseela banatey hian, to hamarey un musalmaan bhai aur behan ko yeh samajh lena chai hai ke...
                      ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam ney fermaya ALLAH fermata hai ke "Jisne kisi Amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh Amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (Ibn Maja, Al-Ria, H#4202)"

                      to bhai jinhain app waseela banatey hain, appka woh amal phir unhi ke liye hota hai, ALLAH Tala us amla ko chor deta hai jis main uskey saath shareek tehrain jaen, aur appka woh amal woh dua kyun ker puri ho sakti hai jab ke jiskey liye woh Amal kia gaya, woh issey be khaber hai...mazeed perhiye ALLAH Quran main kia ferma raha hai..

                      Al-Quran: ALLAH ko chor ker aesi cheez ko na pukaarna jo na tumhara kuch bhala ker sakey aur na kuch bigaar sakey
                      (Surah Younus, V # 105:106)

                      Al-Quran:
                      (Al-Namal, V#62)

                      aur haan mazaar per koi maangi hoi dua ager qabool ho bhi gai to iska matlab yeh nahi ke uski wajah se qabool hoi hai jo Qabar main madfoon hai, bulkey woh baat appkey huq main ALLAH ki taraf se pehley hee muqarrar thi...

                      aur iskey bawajood ager hum mazaroon per jaen aur wahan kharey ho ker unsey dua mangey ya unhain waseela banaye to bhai hum main aur non-Muslims main kia faraq reh gaya... bus itna hee ke woh kharey ko poojhtey hain aur hum Musalmaan letey ko,,, per ek baat common hain poojhtey matti ko hee hai...

                      ALLAH Tala hamain deen ko sahi samajhney aur isper Amal kerney ki taufeeq de, aur Log jin batoon mian Ikhtilaaf ker rahain hain, iska faisala to ALLAH he kareyga, per Ya ALLAH mujhe aur hum sab Musalmaano ko apney fazal se us raastey ki taufeeq de jo Huq hai...

                      kyun key Ye Deen Islaam Hamari taraf Nazil kia gaya hai, kisi quom ya qabeeley ki ijaad nahi,, Lihaza iska Huq yeh hai ke yeh Bilkul waisa hee Khalis rahey jaisa ke ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wassalam ney hum tak pohanchaya...

                      Mere likhney aur samajhney main her galti ko Ya ALLAH apney fazal se Maaf ferma. Ameen

                      Comment

                      • #26
                        Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                        assalam-o-alaikum,

                        اسلام علیکم جناب اینڈ ویلکم آن پیغام اینڈ ویلکم آن دی شو جی آیاں نوں ست بسم اللہ
                        bohat hee afsoos hoa app ke comments perh ker aur yeh jaan ker ke ajj ka musalmaan itna pather dil ho chuka hai ke,, us deen ko bhi is ney nahi chora jis ke barey main sahaba bhi apni taraf se ya bagair tehqeeq koi baat kehtey...

                        کوئی بات نہیں جناب افسوس کرنا آپ کا حق ہے زرا صبر کیجئے وہ وقت دور نہیں کہ جب آپکا اظہار افسوس برضا و رغبت خود بخود ہی اظہار تاسف میں نہ بدل جائے ۔ ۔ ۔بہت اچھی بات فرمائی آپ نے کہ دین میں بغیر تحقیق کے کوئی بات نہین کرنی چاہیے اور آپکی اس بات سے میں یقینا پر امید ہون کہ آپ جو بھی کہہ چکے ہیں اور جو بھی آئندہ کہیں گے یقینا ان سب باتوں کے پیچھے آپکی انتہاء درجے کی تحقیق شامل ہوگی چلیں بڑی خوشی ہوئی کہ کوئی صاحب تحقیق تو آیا اب بات کرنے میں آسانی رہے گی اور بات زیادہ کھل کر سامنے بھی آئے گی اور یوں قارئین پر بہت سے گوشے کھل کر بلکہ نکھر کرسامنے آئیں گے کیوں کیا کہتے ہیں جناب آپکی کیا رائے ہے ؟؟؟؟
                        bohat hee afsoos hoa app ke comments perh ker aur yeh jaan ker ke ajj ka musalmaan itna pather dil ho chuka hai ke,, us deen ko bhi is ney nahi chora jis ke barey main sahaba bhi apni taraf se ya bagair tehqeeq koi baat kehtey.

                        تو آتے ہیں جناب آپ کی رپلائی کی طرف ہاں جی تو آپکو میرے خیالات جان کر بڑا افسوس ہوا چہ چہ کوئی بات نہیں ہوجاتا ہے کبھی کبھی ایسا . . . مگر یہ کیا حجور آپ فرماتے ہیں کہ آپکو میرے اعتراضات جان کر بڑا افسوس ہوا حالانکہ میں نے تو کوئی اعتراض اس بابت (یعنی وسیلہ کے جائز یا ناجائز ہونے کی بابت ) کیا ہی نہیں کہ جس بابت آپ نے اپنے دلائل رقم فرمادیئے اور جس بات پرمیں نے اصل اعتراض کیا تھا اسے آپ نے چھوا تک نہیں ؟؟؟
                        ایں چہ معنٰی دارد جناب؟؟؟ کیا اس بات کو میں آپکی قلت فہم سمجھوں کہ آپکو میرے اعتراض کی سمجھ ہی نہ آسکی یا پھر محض نظر کی کمزوری جانوں کہ آپکی نظر سے میرا وہ اعتراض گزرا ہی نہیں ؟؟؟؟؟؟
                        میرے بھائی میرا یہاں پر اعتراض ویسلہ کے جواز اور عدم جواز پر نہیں تھا وہ تو خوشی بہنا نے در ایں گفتگو کچھ سوالات اس بابت پوچھ لیے تو میں نے اپنے پرانے مرتب کردہ کچھ مقالاجات کی طرف انکی توجہ دلادی کہ بہنا آپ وہاں سے رجوع کریں اور اگر پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو جو سوال ذہن میں آئے کیجیئے ؟؟ اب انھوں نے تو کوئی سوال کیا ہی نہیں جبکہ آپ ہیں کہ اصل اعتراض کی حقیقت کو بغیر جانے ہمارے پیچھے لٹھ لیکر چڑ دوڑے خیر میرے بھائی میرا اصل اعتراض ہماری ایک بہت ہی پیاری سسٹر ( لگن کہ جنکو میں کوئی اور ہی سمجھ بیٹھا تھا انکے نیو نک کی وجہ سے) کی شئر کردہ اس پوسٹ کے اس جملے پر تھا کہ جسکو عمومی نسبت سے بیان کرتے ہوئے یہ کہا گیا تھا کہ " لوگ کہتے ہیں کہ قبروں پر سجدے کرنا جائز ہے " جب کہ ہم نے عرض کی تھی کہ ایسا کوئی نہیں کہتا اگر کوئی کہتا ہے تو براہ مہربانی کسی معتبر یا چاہے کسی غیر معتبر ہی عالم دین کی کتاب سے ایسا جملہ نقل کرکے دکھا دیا جائے ؟؟؟؟؟؟ یہ تو تھا ہمارا اعتراض اب اگر آپ کسی عالم دین یا کسی پڑھے لکھے با علم شخص کی بابت ایسا کوئی قوم منسوب کرسکتے ہیں تو بتلایئے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پلیز اب آپ بھی یاہں یہ کہیے گا کہ ہمارے گاؤں کے شیدا, پتھا اور طیفہ ایسا کرتے بھی ہیں اور کہتے بھی ہیں کہ قبروں کو سجدہ کرنا جائز ہے کیونکہ میدان استدلال میں علمی گفتگو درکار ہوتی ہے نہ کہ کسی شیدے پتھے گامے کا قول و فعل آئی بات سمجھ میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

                        ajj hum sirf shaksiyat parasti ki taraf lagey hain,, jo jis sey mutasir hai us ki pairwi, taqleed shuru ker deta hai,, yeh nahi dekhta ke jiski (ankhain band kerkey taqleed kerni chaiye hai) mean rasulullah sallallahu alaihi wasallam, unhoon ney kia fermaya,, allah ki kitaab kia kehti hai... Kyun ke hamari taraf 2 hee cheezain bhejin gain hian, quran aur sunnat (rasulullah sallallahu alaihi wassallam ka tariqa) aur isi per amal kerney ka hukum diya gaya...aur in do cheezo per amal kerney main hamari qamyabi rakhi gay, lihaza deen main kisi baat ko sahi aur galat kehney se pehley yeh zaroor jaan lena chaiye hai ke is main quran aur allah ke rasool sallallahu alaihi wasallam ka kia fermaan hai...

                        واہ واہ واہ جناب سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت ارشادات آپ نے نقل فرمائے کیا ہی خوب فرمایا کہ دین میں کسی بھی بات کو صحیح یا غلط کہنے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لینا چاہیے کہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اس بابت کیا حکم ہے ۔ ۔ ۔اور پھر آپ نے شخصیت پرستی کی مزمت بھی کیا ہی خوب بیان فرمائی کہ ہم میں سے ہر ایک آجکل اس بدترین لعنت میں گرفتار ہے سو مجھے آپ سے قوی امید ہے کہ آپ یقینا اس سے محفوظ ہونگے لیجئے جناب اب بات کرنے کا مزہ بھی آئے گا کہ ہمیں آپ جیسی اجتھادی بصیرت رکھنے والی شخصیت میسر آگئی ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔ ۔ ۔تو کیوں نہ جناب پھر آپکی اس اجتھادی بصیرت سے بہرہ مند ہوتے ہوئے آپکے ساتھ کچھ تکنیکی امور پر گفتگو ہوجائے کہیئے کیا خیال ہے آپکا ؟؟؟

                        appney jin baton per aitraaz kiye hain, dekhiye quran aur hadees unkey mutalliq kia kehtey hain...

                        "al-quran: is shaks se bhar ker kon ghumrah hoga jo allah ko chor ker inhain pukaarta hai, jo qayamat tak ise jawab nahi de sakte, bulke woh inki pukar se he be-khaber hain* (al-ahkaf,v#5)"

                        "al-quran: aur jin logo ko allah ke siwa ye log pukaartey hain woh koi cheez bhi paida nahi ker saktey, bulkey woh khud paidah kiye gaey they* woh murdah hai, inko to ye bhi nahi ma'loom ke woh kab uthaey jaengey* (al-nahl, v# 20:21)"

                        "al-quran: allah jisko chahta hai suna deta hai, aur tum unko jo qabro main madfoon hain suna nahi sakte* (fatir,v#22)"

                        al-quran: jin logo ne allah k siwa auro ko apna karsaz bana rakha hai, unki misal makri ki see hey jo apna ek ghar banati hey,beshak allah her uss cheez ko janta hey jisey woh allah ke siwa pukaarte hain,misalain hum logo ko samjhaney ke lye bayan kertey hain
                        (al-ankaboot, v# 41:43)

                        "hadees: rasulullah sallallahu alaihi wasallam se mervi hai k allah tala fermate hain, main tamaam shariko ki nisbat her qism ke shirk se bohat ziada bezaar hon, jisne kisi amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (ibn maja, al-ria, h#4202)"

                        "hadees: abu huraira raziallahu anhu se rivayat hai k rasulullah sallallahu alaihi wasallam ne fermaya, may ne qiyamat ke din apni ummat ki sifarish ke lye 1 dua ko mehfooz ker rakha hai, woh inshallah is shaks ko hasil hogi jo allah ke saath kisi qism ka shirk na kerte hoe fot hoa. (sahih muslim, kitabul iman, h#199)"

                        in ayaat aur ahadees mian wazih hai,, ke jo log qabroon main madfoon hain woh kis terha kisi ka waseela ban saktey hain,, jabke allah to fermata hai, woh qayamat tak tumhari pukaar ka jawaab nahi de saktey bulkey woh in sab cheezon se be khaber hain,, aur inhain to yeh bhi nahi maloom ke woh qabrron se kab uthae jangey.

                        ek aur baat jisey samajhney ki humain bohat zaroorat hai, kyun ke log kehtey hian ke hum qabroon main madfoon logon ko sirf waseela banatey hian, to hamarey un musalmaan bhai aur behan ko yeh samajh lena chai hai ke...
                        allah ke rasool sallallahu alaihi wasallam ney fermaya allah fermata hai ke "jisne kisi amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (ibn maja, al-ria, h#4202)"

                        to bhai jinhain app waseela banatey hain, appka woh amal phir unhi ke liye hota hai, allah tala us amla ko chor deta hai jis main uskey saath shareek tehrain jaen, aur appka woh amal woh dua kyun ker puri ho sakti hai jab ke jiskey liye woh amal kia gaya, woh issey be khaber hai...mazeed perhiye allah quran main kia ferma raha hai..

                        al-quran: allah ko chor ker aesi cheez ko na pukaarna jo na tumhara kuch bhala ker sakey aur na kuch bigaar sakey
                        (surah younus, v # 105:106)

                        al-quran:
                        (al-namal, v#62)

                        اب آتے ہیں اگلی بات کی جانب تو حجور آپکو اولا تو یہ چاہیے تھا کہ ہمارے اصل اعتراض کو سمجھتے اور اسکی بابت کچھ ارشاد فرماتے لیکن نہیں . . . . اسے پڑھ کر تو آپ پر صدمے سی کیفیت طاری ہوگئی اور آپ اسقدر افسوس میں مبتلا ہوئے کہ اصل اعتراض کو چھوڑ کر براہ راست وسیلہ کو ہی موضوع سخن ٹھرا لیا مگر یہ کیا کہ وہاں بھی آپ نے سطحیت کا مظاہرہ کیا اور غیر علمی انداز اختیار کیا اگر آپ کو وسیلہ کے موضوع پر گفتگو کرنے کا اتنا ہی شوق در آیا تھا تو جناب گفتگو کے آداب کا تقاضا تھا کہ آپ ہمارے پیش کردہ مقالاجات کا مطالعہ فرماتے اور ان میں جہاں جہاں سُقم تھا اسکی نشاندہی فرماتے اور یوں اپنے اعتراضات بیان فرماتے مگر یہ کیا کہ جناب نے آتے ساتھ ہی سب سے پہلے تو تقلید سے بیزاری کا اعلان کیا اور خود کسی خارجیت زدہ زہینیت سے متاثرہ کتاب سے رٹی رٹائی چند آیات نقل کردیں بزعم خود مجتھد مطلق بن بیٹھے اور یہ سمجھ لیا کہ کے وسیلے کا عدم جواز ثابت ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔ ۔
                        حجور اب جبکہ آپ نے تقلید سے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے براہ راست قرآن سنت سے سے استفادہ کرنے کا اعلان فرما ہی دیا ہے تو کیوں نہ آپکی اجتھادی بصیرت سے ہم بھی فائدہ اٹھائیں اور آپ سے چند سوالات کرلیں ۔ ۔ ۔
                        حجور سب سے پہلے تو جو جو آیات آپ نے نقل فرمائیں ہیں ان کا عربی متن بمع اردو ترجمہ کے فراہم کیجئے اور پھر اسکے بعد ہم جناب سے کچھ سوالات کریں گے اصول تفسیر و ترجمہ کی بابت امید واثق ہے کہ جناب برضا و رغبت جوابات سے بہرمند فرمائیں گے کہ جناب کی نقل کردہ آیات کا نفس مسئلہ وسیلہ کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟؟؟؟؟؟ اور تفسیر کے کس اصول کے تحت جناب نے اپنے استدلال کی بناء رکھی سر دست اتنا ہی پہلے آپ جناب گفتگو کی حامی بھر لیـں تو پھر چند اصول و ضوابط تہہ کرلیتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ جناب کی دوڑ کہاں تک ہے تب تک کے لیے والسلام ۔ ۔آپکا خیر اندیش
                        Last edited by aabi2cool; 29 October 2009, 13:13.
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #27
                          Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                          Originally posted by khurram086 View Post
                          Assalam-o-Alaikum,

                          Bohat hee afsoos hoa app ke comments perh ker aur yeh jaan ker ke ajj ka Musalmaan itna pather dil ho chuka hai ke,, us deen ko bhi is ney nahi chora jis ke barey main Sahaba bhi apni taraf se ya bagair tehqeeq koi baat kehtey... ajj hum sirf Shaksiyat parasti ki taraf lagey hain,, jo jis sey mutasir hai us ki pairwi, taqleed shuru ker deta hai,, yeh nahi dekhta ke jiski (Ankhain band kerkey Taqleed kerni Chaiye hai) mean Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam, unhoon ney kia fermaya,, ALLAH ki kitaab kia kehti hai... Kyun ke hamari taraf 2 hee cheezain bhejin gain hian, Quran aur Sunnat (Rasulullah Sallallahu Alaihi Wassallam ka Tariqa) aur isi per amal kerney ka Hukum diya gaya...aur in do cheezo per amal kerney main hamari qamyabi rakhi gay, lihaza deen main kisi baat ko sahi aur galat kehney se pehley yeh zaroor jaan lena chaiye hai ke is main Quran aur ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam ka kia fermaan hai...

                          Appney jin baton per Aitraaz kiye hain, dekhiye Quran aur Hadees unkey mutalliq kia kehtey hain...

                          "Al-Quran: is shaks se bhar ker kon ghumrah hoga jo ALLAH ko chor ker inhain pukaarta hai, jo Qayamat tak ise jawab nahi de sakte, bulke woh inki pukar se he be-khaber hain* (Al-Ahkaf,V#5)"

                          "Al-Quran: aur Jin logo ko ALLAH ke siwa ye log pukaartey hain woh koi cheez bhi paida nahi ker saktey, bulkey woh khud paidah kiye gaey they* woh Murdah hai, Inko to ye bhi nahi ma'loom ke woh kab uthaey jaengey* (Al-Nahl, V# 20:21)"

                          "Al-Quran: ALLAH jisko chahta hai Suna deta hai, aur tum unko jo Qabro main Madfoon hain Suna nahi sakte* (Fatir,V#22)"

                          Al-Quran: jin logo ne ALLAH k siwa auro ko apna karsaz bana rakha hai, unki misal makri ki see hey jo apna ek ghar banati hey,Beshak ALLAH her uss cheez ko janta hey jisey woh ALLAH ke siwa pukaarte hain,misalain hum logo ko samjhaney ke lye bayan kertey hain
                          (Al-Ankaboot, V# 41:43)

                          "Hadees: Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam se mervi hai k ALLAH Tala fermate hain, Main tamaam shariko ki nisbat her Qism ke Shirk se bohat ziada bezaar hon, Jisne kisi Amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh Amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (Ibn Maja, Al-Ria, H#4202)"

                          "Hadees: Abu Huraira Raziallahu Anhu se rivayat hai k Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam ne fermaya, may ne Qiyamat ke din apni ummat ki Sifarish ke lye 1 Dua ko mehfooz ker rakha hai, woh Inshallah is shaks ko hasil hogi jo ALLAH ke saath kisi qism ka shirk na kerte hoe Fot hoa. (Sahih Muslim, Kitabul Iman, H#199)"

                          in Ayaat aur Ahadees mian wazih hai,, ke jo log Qabroon main madfoon hain woh kis terha kisi ka waseela ban saktey hain,, jabke ALLAH to fermata hai, woh qayamat tak tumhari pukaar ka jawaab nahi de saktey bulkey woh in sab cheezon se be khaber hain,, aur inhain to yeh bhi nahi maloom ke woh Qabrron se kab uthae jangey.

                          ek aur baat jisey samajhney ki humain bohat zaroorat hai, kyun ke log kehtey hian ke hum qabroon main madfoon logon ko sirf waseela banatey hian, to hamarey un musalmaan bhai aur behan ko yeh samajh lena chai hai ke...
                          ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam ney fermaya ALLAH fermata hai ke "Jisne kisi Amal may mere sath kisi ko shareek kia to may ise chor deta hon, woh Amal isi ke lye hoga jisko isne shareek kia tha. (Ibn Maja, Al-Ria, H#4202)"

                          to bhai jinhain app waseela banatey hain, appka woh amal phir unhi ke liye hota hai, ALLAH Tala us amla ko chor deta hai jis main uskey saath shareek tehrain jaen, aur appka woh amal woh dua kyun ker puri ho sakti hai jab ke jiskey liye woh Amal kia gaya, woh issey be khaber hai...mazeed perhiye ALLAH Quran main kia ferma raha hai..

                          Al-Quran: ALLAH ko chor ker aesi cheez ko na pukaarna jo na tumhara kuch bhala ker sakey aur na kuch bigaar sakey
                          (Surah Younus, V # 105:106)

                          Al-Quran:
                          (Al-Namal, V#62)

                          aur haan mazaar per koi maangi hoi dua ager qabool ho bhi gai to iska matlab yeh nahi ke uski wajah se qabool hoi hai jo Qabar main madfoon hai, bulkey woh baat appkey huq main ALLAH ki taraf se pehley hee muqarrar thi...

                          aur iskey bawajood ager hum mazaroon per jaen aur wahan kharey ho ker unsey dua mangey ya unhain waseela banaye to bhai hum main aur non-Muslims main kia faraq reh gaya... bus itna hee ke woh kharey ko poojhtey hain aur hum Musalmaan letey ko,,, per ek baat common hain poojhtey matti ko hee hai...

                          ALLAH Tala hamain deen ko sahi samajhney aur isper Amal kerney ki taufeeq de, aur Log jin batoon mian Ikhtilaaf ker rahain hain, iska faisala to ALLAH he kareyga, per Ya ALLAH mujhe aur hum sab Musalmaano ko apney fazal se us raastey ki taufeeq de jo Huq hai...

                          kyun key Ye Deen Islaam Hamari taraf Nazil kia gaya hai, kisi quom ya qabeeley ki ijaad nahi,, Lihaza iska Huq yeh hai ke yeh Bilkul waisa hee Khalis rahey jaisa ke ALLAH ke Rasool Sallallahu Alaihi Wassalam ney hum tak pohanchaya...

                          Mere likhney aur samajhney main her galti ko Ya ALLAH apney fazal se Maaf ferma. Ameen

                          :jazak: khair Brother!
                          May Allah Bless U ameen !
                          :salam:

                          Comment

                          • #28

                            jazakAllah khair:)

                            Comment

                            • #29
                              Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اسلام علیکم جناب اینڈ ویلکم آن پیغام اینڈ ویلکم آن دی شو جی آیاں نوں ست بسم اللہ

                              کوئی بات نہیں جناب افسوس کرنا آپ کا حق ہے زرا صبر کیجئے وہ وقت دور نہیں کہ جب آپکا اظہار افسوس برضا و رغبت خود بخود ہی اظہار تاسف میں نہ بدل جائے ۔ ۔ ۔بہت اچھی بات فرمائی آپ نے کہ دین میں بغیر تحقیق کے کوئی بات نہین کرنی چاہیے اور آپکی اس بات سے میں یقینا پر امید ہون کہ آپ جو بھی کہہ چکے ہیں اور جو بھی آئندہ کہیں گے یقینا ان سب باتوں کے پیچھے آپکی انتہاء درجے کی تحقیق شامل ہوگی چلیں بڑی خوشی ہوئی کہ کوئی صاحب تحقیق تو آیا اب بات کرنے میں آسانی رہے گی اور بات زیادہ کھل کر سامنے بھی آئے گی اور یوں قارئین پر بہت سے گوشے کھل کر بلکہ نکھر کرسامنے آئیں گے کیوں کیا کہتے ہیں جناب آپکی کیا رائے ہے ؟؟؟؟

                              تو آتے ہیں جناب آپ کی رپلائی کی طرف ہاں جی تو آپکو میرے خیالات جان کر بڑا افسوس ہوا چہ چہ کوئی بات نہیں ہوجاتا ہے کبھی کبھی ایسا . . . مگر یہ کیا حجور آپ فرماتے ہیں کہ آپکو میرے اعتراضات جان کر بڑا افسوس ہوا حالانکہ میں نے تو کوئی اعتراض اس بابت (یعنی وسیلہ کے جائز یا ناجائز ہونے کی بابت ) کیا ہی نہیں کہ جس بابت آپ نے اپنے دلائل رقم فرمادیئے اور جس بات پرمیں نے اصل اعتراض کیا تھا اسے آپ نے چھوا تک نہیں ؟؟؟
                              ایں چہ معنٰی دارد جناب؟؟؟ کیا اس بات کو میں آپکی قلت فہم سمجھوں کہ آپکو میرے اعتراض کی سمجھ ہی نہ آسکی یا پھر محض نظر کی کمزوری جانوں کہ آپکی نظر سے میرا وہ اعتراض گزرا ہی نہیں ؟؟؟؟؟؟
                              میرے بھائی میرا یہاں پر اعتراض ویسلہ کے جواز اور عدم جواز پر نہیں تھا وہ تو خوشی بہنا نے در ایں گفتگو کچھ سوالات اس بابت پوچھ لیے تو میں نے اپنے پرانے مرتب کردہ کچھ مقالاجات کی طرف انکی توجہ دلادی کہ بہنا آپ وہاں سے رجوع کریں اور اگر پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو جو سوال ذہن میں آئے کیجیئے ؟؟ اب انھوں نے تو کوئی سوال کیا ہی نہیں جبکہ آپ ہیں کہ اصل اعتراض کی حقیقت کو بغیر جانے ہمارے پیچھے لٹھ لیکر چڑ دوڑے خیر میرے بھائی میرا اصل اعتراض ہماری ایک بہت ہی پیاری سسٹر ( لگن کہ جنکو میں کوئی اور ہی سمجھ بیٹھا تھا انکے نیو نک کی وجہ سے) کی شئر کردہ اس پوسٹ کے اس جملے پر تھا کہ جسکو عمومی نسبت سے بیان کرتے ہوئے یہ کہا گیا تھا کہ " لوگ کہتے ہیں کہ قبروں پر سجدے کرنا جائز ہے " جب کہ ہم نے عرض کی تھی کہ ایسا کوئی نہیں کہتا اگر کوئی کہتا ہے تو براہ مہربانی کسی معتبر یا چاہے کسی غیر معتبر ہی عالم دین کی کتاب سے ایسا جملہ نقل کرکے دکھا دیا جائے ؟؟؟؟؟؟ یہ تو تھا ہمارا اعتراض اب اگر آپ کسی عالم دین یا کسی پڑھے لکھے با علم شخص کی بابت ایسا کوئی قوم منسوب کرسکتے ہیں تو بتلایئے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پلیز اب آپ بھی یاہں یہ کہیے گا کہ ہمارے گاؤں کے شیدا, پتھا اور طیفہ ایسا کرتے بھی ہیں اور کہتے بھی ہیں کہ قبروں کو سجدہ کرنا جائز ہے کیونکہ میدان استدلال میں علمی گفتگو درکار ہوتی ہے نہ کہ کسی شیدے پتھے گامے کا قول و فعل آئی بات سمجھ میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

                              واہ واہ واہ جناب سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت ارشادات آپ نے نقل فرمائے کیا ہی خوب فرمایا کہ دین میں کسی بھی بات کو صحیح یا غلط کہنے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لینا چاہیے کہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اس بابت کیا حکم ہے ۔ ۔ ۔اور پھر آپ نے شخصیت پرستی کی مزمت بھی کیا ہی خوب بیان فرمائی کہ ہم میں سے ہر ایک آجکل اس بدترین لعنت میں گرفتار ہے سو مجھے آپ سے قوی امید ہے کہ آپ یقینا اس سے محفوظ ہونگے لیجئے جناب اب بات کرنے کا مزہ بھی آئے گا کہ ہمیں آپ جیسی اجتھادی بصیرت رکھنے والی شخصیت میسر آگئی ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔ ۔ ۔تو کیوں نہ جناب پھر آپکی اس اجتھادی بصیرت سے بہرہ مند ہوتے ہوئے آپکے ساتھ کچھ تکنیکی امور پر گفتگو ہوجائے کہیئے کیا خیال ہے آپکا ؟؟؟

                              اب آتے ہیں اگلی بات کی جانب تو حجور آپکو اولا تو یہ چاہیے تھا کہ ہمارے اصل اعتراض کو سمجھتے اور اسکی بابت کچھ ارشاد فرماتے لیکن نہیں . . . . اسے پڑھ کر تو آپ پر صدمے سی کیفیت طاری ہوگئی اور آپ اسقدر افسوس میں مبتلا ہوئے کہ اصل اعتراض کو چھوڑ کر براہ راست وسیلہ کو ہی موضوع سخن ٹھرا لیا مگر یہ کیا کہ وہاں بھی آپ نے سطحیت کا مظاہرہ کیا اور غیر علمی انداز اختیار کیا اگر آپ کو وسیلہ کے موضوع پر گفتگو کرنے کا اتنا ہی شوق در آیا تھا تو جناب گفتگو کے آداب کا تقاضا تھا کہ آپ ہمارے پیش کردہ مقالاجات کا مطالعہ فرماتے اور ان میں جہاں جہاں سُقم تھا اسکی نشاندہی فرماتے اور یوں اپنے اعتراضات بیان فرماتے مگر یہ کیا کہ جناب نے آتے ساتھ ہی سب سے پہلے تو تقلید سے بیزاری کا اعلان کیا اور خود کسی خارجیت زدہ زہینیت سے متاثرہ کتاب سے رٹی رٹائی چند آیات نقل کردیں بزعم خود مجتھد مطلق بن بیٹھے اور یہ سمجھ لیا کہ کے وسیلے کا عدم جواز ثابت ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔ ۔
                              حجور اب جبکہ آپ نے تقلید سے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے براہ راست قرآن سنت سے سے استفادہ کرنے کا اعلان فرما ہی دیا ہے تو کیوں نہ آپکی اجتھادی بصیرت سے ہم بھی فائدہ اٹھائیں اور آپ سے چند سوالات کرلیں ۔ ۔ ۔

                              حجور سب سے پہلے تو جو جو آیات آپ نے نقل فرمائیں ہیں ان کا عربی متن بمع اردو ترجمہ کے فراہم کیجئے اور پھر اسکے بعد ہم جناب سے کچھ سوالات کریں گے اصول تفسیر و ترجمہ کی بابت امید واثق ہے کہ جناب برضا و رغبت جوابات سے بہرمند فرمائیں گے کہ جناب کی نقل کردہ آیات کا نفس مسئلہ وسیلہ کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟؟؟؟؟؟ اور تفسیر کے کس اصول کے تحت جناب نے اپنے استدلال کی بناء رکھی سر دست اتنا ہی پہلے آپ جناب گفتگو کی حامی بھر لیـں تو پھر چند اصول و ضوابط تہہ کرلیتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ جناب کی دوڑ کہاں تک ہے تب تک کے لیے والسلام ۔ ۔آپکا خیر اندیش

                              :):thmbup::thmbup:
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              Working...
                              X