Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

    Assalam-u-Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu,

    لوگ کہتے ہیں

    مرد عورت برابر ہیں

    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    (آل عمران 31)

    ============ ========= ========= =======

    لوگ کہتے ہیں
    آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً

    (المائدہ 3)

    ============ ========= ========= ========= =======

    لوگ کہتے ہیں

    اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ، اپنی ماں کی قسم کھاؤ

    مگر

    نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

    (رواہ ابو داود)

    ============ ========= ========= ========= ==

    لوگ کہتے ہیں

    بیوی صرف ایک ہی ہونی چاہیے
    مگر

    نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

    (رواہ ابو داودو النسائی)

    ============ ========= ========= ========= ===

    لوگ کہتے ہیں

    آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی

    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً

    تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں

    [مريم : 64]

    ============ ========= ========= ======

    لوگ کہتے ہیں

    ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟

    مگر

    اللہ فرماتا ہے
    لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ

    اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں
    اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی

    [الأنبياء : 23]

    ============ ========= ========= ======

    لوگ کہتے ہیں

    پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا دی

    *
    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ

    اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔
    جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی

    [الأعراف : 34]

    ============ ========= ========= ======

    لوگ کہتے ہیں

    آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا برا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے

    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    حدیث القدسی

    ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے
    (متفق علیہ )

    ============ ========= ========= ===

    لوگ کہتے ہیں

    مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
    مگر

    اللہ فرماتا ہے

    َأَنفِقُوا خَيْراً لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

    (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔
    اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں

    [التغابن : 16]

    ============ ========= ========= ========= ===

    لوگ کہتے ہیں

    مولوی بلا کر قرآن پڑھا لو اور انہیں کچھ کھلا پلا دو یا پیسے دے دو

    مگر

    نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

    قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ مت بناؤ۔
    جس نے قرآن پڑھ کر اسے روٹی کمانے کا ذریعہ بنایا
    وہ قیامت کے دن اس صورت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا

    (مسند احمد)(بہیقی )

    ============ ========= ========= ========= =========

    لوگ کہتے ہیں

    تعویذ پہن لو پریشانیوں سے بچ جاؤ گے ، کامیاب ہو جاؤ گے

    مگر

    نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

    اگر تو اسے پہننے ہوئے مر جائے تو کبھی کامیاب نہیں ہوگے
    (کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگے )

    (رواہ احمد وابن حبان)

    ============ ========= ========= ========= ===

    لوگ کہتے ہیں

    اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے

    مگر

    نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

    تم سے پہلے کی قوميں اپنے انبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ،
    خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نا بنانا
    ميں تمھيں اس چيز سے روک رہا ہوں

    (مشکوۃ)

    ============ ========= ========= ========

    لوگ کہتے ہیں

    قبر والوں کو پکارو وہ تمھاری پکار سنتے ہیں

    مگر

    اللہ فرماتا ہے
    جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے جیسے بندے ہی ہیں
    اور جن کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کا کوئی جواب نہیں دے سکتے

    (الاعراف 194)(الرعد 14)

    ============ ========= ========= ========= ==
    آخر میں آپ سے ایک سوال

    آپ لوگوں کی بات مانتے ہیں یا اپنے اللہ اور رسول کی ؟؟؟

  • #2
    Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

    Originally posted by life is alone View Post

    لوگ کہتے ہیں

    اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ جو اس نے سنا ، اُسے وہ بیان کر دے ۔
    صحیح مسلم
    كتاب المقدمة
    باب : النهى عن الحديث، بكل ما سمع
    حدیث : 7
    لعنۃ اللہ علی الکاذبین
    Last edited by aabi2cool; 27 October 2009, 18:31.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3
      Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

      وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته
      ۔۔۔ہم یقینی طور پر اللہ اور اُس کے رسول کے احکامات مانتے ہیں اور ترغیب بھی اسی کی دیتے ہیں ۔۔!الحمد للہ
      ماشاء اللہ آپ نے بُہت اچھی باتیں لکھیں
      اللہ سب کو عقلِ سلیم دے ۔، اور نیکی کی ہدایت بھی دے آمین
      آور ہم سب کو حق کی پہچان دے ۔۔۔! حق کو حق کہنے میں ہماری رہنمائی اور مدد کرے ۔۔

      ریپوٹیشن پواینٹس آپ کے ۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا!
      خوش رہیئے

      Comment

      • #4
        Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

        Originally posted by gul View Post

        بہت افسوس ہوا گل سسٹر آپ کے یہ ریمارکس پڑھ کر کوئی سچ اور جھوٹ کو گڈ مڈ کرکے سنی سنائی بات لوگوں کی طرف منسوب کرئے اور آپ اسے ریپوٹیشن پوائنٹس نوازیں سخت افسوس ہوا ۔ ۔ ۔
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

          aabi bahi meri is sharing mai her bat ke sath Hawala dya gya hai...or jo baat ap ne Qoute ki hai..us ka jawab ap ko ghult lagtaa hai????

          لوگ کہتے ہیں

          اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے

          مگر

          نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

          تم سے پہلے کی قوميں اپنے انبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ،
          خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نا بنانا
          ميں تمھيں اس چيز سے روک رہا ہوں

          (مشکوۃ)
          ap ko yeh jawab ghult lagtaa hai???

          Comment

          • #6
            Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

            Originally posted by life is alone View Post
            aabi bahi meri is sharing mai her bat ke sath hawala dya gya hai...or jo baat ap ne qoute ki hai..us ka jawab ap ko ghult lagtaa hai????

            Ap ko yeh jawab ghult lagtaa hai???
            اسلام علیکم !
            کیا آپکو اتنا بھی نہیں معلوم ؟؟؟؟؟؟ کیا فقط کاپی پسٹ کرنا ہی آپ لوگوں کا کام رہ گیا ہے ؟؟؟؟؟ اس میں کتنی ہی چیزیں ایسی ہیں کہ جن پر اعتراض ہوسکتا ہے اور جس بات کو میں نے کوت کیا ہے وہ سرا سر جھوٹ ہے کوئی بھی ایسا نہیں کہتا کہ مزارات پر سجدہ کرنا جائز ہے لیکن افسوس صد افسوس کہ ہم لوگ اب اتنی زحمت بھی گوارا نہیں کرتے کہ کسی شئے کی اصلیت اور حقیقت اور ماہیت کو جان کر شیئر کرسکیں یا پھر کم از کم کسی سے پوچھ ہی لیں یا پھر خود ہی مطالعہ کرلیں ۔ ۔ ۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7
              Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

              walaikum salam

              aabi bahi..mai jo bhi share kerti hon beshak copy paste kerti hon..lekin dekh ker or sahi jo hota hai wo kerti hon...or humesha hawala de ker share kerti hon..muje itna ilm nahi lekin phr bhi dekh ker keti hon...
              mai ne suna hai aise logo ko bolte hoy jo ap ne qoute kya tha...aise bohat se log hain jo asis batain bolte hain jo ke shirk haii...
              isi liye mai ne yahn share kiya...
              copy paste ka yeh mutlab bilkul nahi hai ke je mai ne apna therad lagana haii...maqsad sirf itna tha ke dosro tek sahi baat pohanche...jo mai ne perh ker jani...wo dosro ko bhi batai jaiye..

              ap ziyada behter jante hain...ap ko ziyada ilm hai..theek hai,,ap ghultyaa bata sakte hain ke is main kiya ghultt haii...lekin ap ko aise nahi likhna chaiyee tha...ager ghult hai tu ap batayee ke sahi kya hia..ager ap ki nazer mai ghult bat hai tu ap us ko sahi mai bata dain..mai ap se leron gi kya...yeh tu achi baat hogi ke ap ne meri ghulti nikali..insaan aise hi seekhta hai...

              or rahi gul sis ke reputation de ne ki baat tu mai ne yeh thread is liye bhi nahi lagya ke muje reputation milay...wo beshak forum ke admin or SM delte kersakte hain..muje bilkul koi aitraz nahi hoga... :)

              chalain theek hai batyee ager is pure thread mai ghultya hain wo sub likhyee mai bhi perhna or jan'na chahti hon :) per bas gusa nahi hoye..Atminaan se baat kerain..:)
              chalain bataye...
              Last edited by Life is Alone; 28 October 2009, 00:20.

              Comment

              • #8
                Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                Originally posted by aabi2cool View Post
                بہت افسوس ہوا گل سسٹر آپ کے یہ ریمارکس پڑھ کر کوئی سچ اور جھوٹ کو گڈ مڈ کرکے سنی سنائی بات لوگوں کی طرف منسوب کرئے اور آپ اسے ریپوٹیشن پوائنٹس نوازیں سخت افسوس ہوا ۔ ۔ ۔
                deykhein sach aur jhot ki baat tu alag hai
                magar LOGOUN k baray mein hai aap kioN
                dil per le rahay hein Brother?? :think:

                anyway Mujhay Tu Inn ki batein sahi lagti hain
                k mein nay khud Pakistan me Mazaroun per logoun
                ko takrein martay aur sajday mein jatay deykha hai
                k wo qabroun se mangtay hein !

                Alhamdolillah k aap ki nigah onn Nazaroun se door Hai

                So dont worry brother ...
                Life is Alone
                nay sab kuch aik dum sahi likha hai...

                Tabhi mein nay innko rep points diyay....!!:salam:

                Comment

                • #9
                  Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                  Originally posted by Life is Alone View Post

                  or rahi gul sis ke reputation de ne ki baat tu mai ne yeh thread is liye bhi nahi lagya ke muje reputation milay...wo beshak forum ke admin or SM delte kersakte hain..muje bilkul koi aitraz nahi hoga... :)

                  ..
                  aur sachi baat tu yeh hai k mein jessay jessay scroll down karti ja rahi thee
                  Mujhay buhat shabash deynay ko dil kar raha tha kion k aap nay buhat achi baat
                  share ki ...aur achi baat aagay puhnchana hamara farz hai
                  aik b achi baat milay tu agay puhnchana chahiyay na ...!:rose

                  aur points tu sabhi worldy cheezein ....!!
                  U will get reward in Akhira inshaAllah

                  Comment

                  • #10
                    Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                    Originally posted by gul View Post
                    deykhein sach aur jhot ki baat tu alag hai
                    magar logoun k baray mein hai aap kion
                    dil per le rahay hein brother?? :think:

                    Anyway mujhay tu inn ki batein sahi lagti hain
                    k mein nay khud pakistan me mazaroun per logoun
                    ko takrein martay aur sajday mein jatay deykha hai
                    k wo qabroun se mangtay hein !

                    alhamdolillah k aap ki nigah onn nazaroun se door hai

                    so dont worry brother ...
                    Life is alone
                    nay sab kuch aik dum sahi likha hai...

                    Tabhi mein nay innko rep points diyay....!!:salam:
                    Originally posted by gul View Post
                    aur sachi baat tu yeh hai k mein jessay jessay scroll down karti ja rahi thee
                    mujhay buhat shabash deynay ko dil kar raha tha kion k aap nay buhat achi baat
                    share ki ...aur achi baat aagay puhnchana hamara farz hai
                    aik b achi baat milay tu agay puhnchana chahiyay na ...!:rose

                    aur points tu sabhi worldy cheezein ....!!
                    U will get reward in akhira inshaallah
                    اسلام علیکم ڈئیر سسٹر گل اینڈ لائف از الون ! دونوں کو ایک ساتھ ہی مخاطب کرنے کی جسارت کررہا ہوں ۔۔
                    گل سسٹر ایک بار پھر بڑا افسوس ہوا آپکی رپلائی دیکھ کر آپ تو بڑی ہیں سمجھدار اور اس پر طرہ یہ کہ ادیب ہیں لکھاری ہیں اور ادیب تو بڑا حساس ہوتا ہے ۔ لہزا اسکے پاس تو وہ حسن نظر ہونا چاہیے کہ جس کے زریعے وہ اشیاء کی حسن و قبح کی تمیز کرسکے اور حقیقت اور ماہیت کی جانچ کرسکے مگر صد افسوس کہ آپ کہتی ہیں کہ سچ اور جھوٹ کی بات الگ ہے کہ وہ لوگوں کے بارے میں ہیں آپ ادیب ہوکر بھی میرےا عتراض کو نہیں سمجھ سکیں تو وہ لائف بیچاری کیا سمجھے گی ؟؟؟؟؟؟؟
                    کیا آپ کو عقائد و نظریات اور اعمال کے درمیان جو حسی اور جوہری فرق اس کی تمیز نہیں ؟؟؟؟
                    مزکورہ بالا پوسٹ جو کہ لائف بچی نے شئر کی ہے
                    اسکو تیار کرنے والے سازشی ذہن ہے کو میں ایک دو دہائیوں سے جانتا ہوں او ربڑے اچھے سے جانتا ہوں اور انکے تمام تر طریقہ واردات سے میں اچھی طرح واقف بھی ہوں کہ کس طرح یہ لوگ بڑے سائنٹفک انداز میں غلط اور صحیح دونوں کا باہمی امتزاج بنا کر اپنا عقیدہ لوگوں میں پینیٹریٹ کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور آپ جیسے سیدھے سادھے لوگ بڑے آرام سے انکے دام میں آجاتے ہیں خیر یہ ایک لمبا موضوع ہے میں اس صورتحال کی طرف آتا ہوں ۔ ۔
                    سب سے پہلے میں اپنے اعتراض کو زرا واضح کردوں کہ میں سمجھتا تھا کہ آپ سمجھ جائیں گی ۔ ۔ ۔ ۔
                    سب سے پہلے تو اتنا سمجھ لیجیئے کئے مزارات پر جاکر لوگوں کا سجدے کرنا ایک عمل اور اس عمل کو لوگوں کا جائز قرار دینا ایک دوسری بات ہے ان میں سے میرا اعتراض پہلی بات پر نہیں ہے ۔ ۔ ۔
                    میرا اعتراض دوسری بات پر ہے کہ آج تک پوری امت مسلمہ میں سے کسی نے بھی اس عمل کو جائز قرار نہیں دیا یہ یاد رہے جب ہم کسی بھی اہم دینی یا دنیاوی موضوع کو زیر بحث لاتے ہیں تو اس موضوع کی بابت جو اختلاف ہوتا ہے اس پر اہل علم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں نہ کے عام عوام کہ جن کا شمار اس حوالے سے جہلاء میں ہوتا ہے ۔۔ ۔
                    اس لیے میری بات کو سمجھیے کہ میں کیا اعتراض کررہا ہوں ۔ ۔ ۔ کہ پوسٹ بنانے والے نے تو بڑے سائنٹفک انداز سے غلط اور صحیح کو ایک ساتھ گڈ مڈ کرکے ایک پوسٹ ترتیب دے دی اور جسے میری بہن لائف نے کہیں سے پڑھا اور اسکی ظاہری خوبصورتی کو دیکھ کر اسے ہمارے ساتھ شئر کردیا مگر ان کی نطر اس خبث باطن پر نہیں پڑی جو کہ اس پوسٹ کو ترتیب دینے والے کی ناپاک زہنیت کا شاخسانہ تھی ۔ ۔
                    دیکھیئے ایک ہوتا کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا اور ایک ہوتا ہے نظریاتی طور پر کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے عقیدہ رکھنا جیسے ہم سب مسلمان ہیں اور نماز ہم سب پر فرض ہے مگر ہماری اکثریت میرے سمیت اس کی پابندی نہیں کرتی مگر نعوذ باللہ ہم میں سے کوئی ادنٰی سے ادنٰی مسلمان بھی نماز کی فرضیت کا اعتقادی اعتبار سے انکار نہیں کرسکتا اگر وہ ایسا کرئے گا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا اسی طرح سب جانتے ہیں کہ شراب پینا منع و حرام ہے مگر مسلمانوں کی ایک جماعت شراب کی دلدادہ ہے اور وہ اپنے شب و روز اسکی مستی میں گزارتی ہے مگر وہان بھی کوئی مسلمان نعوذ باللہ من ذالک ایسا نہیں کہتا کہ وہ شراب کو جائز سمجھ کرپیتا ہے ۔ ۔ ۔
                    اب رہ گئی آپ کی مثال کہ آپ نے پاک میں لوگوں کو مزارات پر سجدے کرتے دیکھا ہے ۔ ۔ میں کہتا ہوں دیکھا ہوگا اور ضرور دیکھا ہوگا مگر کیا آپ نے کبھی کسی کو پوچھا کہ وہ ایسا کیوں کررہا ہے میرا دعوٰی ہے کہ شاذ ہی کوئی آپ کو ایسا کہے گا میں صاحب مزار کو سجدہ کررہا ہوں اکثر لوگ تعظیم کے لیےمزار کی چوکھٹ کو بوسہ دیتے ہیں اور ظاہر سی بات ہے کہ بوسہ دیتے وقت ان کے جسم کی جو حالت ہوتی اس کی مشابہت سجدہ سے ہوتی لہزا اکثر دیکھنے والے اسے سجدہ سے ہی تعبیر کرتے ہیں مگر حقیقت میں ایسا ہوتا نہیں ۔ ۔
                    سجدہ کیا ہوتا ہے اسکی شرعی و اصطلاحی اعتبار سے کیا تعریف و کتنی اقسام ہیں یہ الگ بحث ہے آپ اگر چاہتی تو الگ سے ایک تھریڈ کھول لیں میں اس پر بھی آپ سے گفتگو کرنے کو تیار ہوں ۔ ۔ سو میں کہہ رہا تھا کہ آپ نے اکثر لوگوں کو ایسا فعل کرتے دیکھا اور اسے سجدہ سمجھ کر جھٹ سے اسے شرک سے تعبیر کردیا مگر نہ ہی آپ نے کبھی کسی یہ پوچھنے کی زحمت گوارہ کی وہ ایسا کیوں کررہا ہے اور اسکے پیچھے اسکا کیا نظریہ اور عقیدہ کارفرما ہے ؟؟؟؟ چند لوگوں کو مزارات پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھ کر اسکی نسبت عام لوگوں کی طرف کہہ کر یہ کہہ دینا کہ لوگ مزار پر سجدے کو جائز کہتے ہیں یہ اتنا بڑا قبیح فعل کہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو خود اپنے ہاتھ میں لینے والی بات ہے اور یہ بھی بات یاد رہے کہ جس طرح لوگوں کا مزارات کو سجدہ کرنا ایک قبیح فعل ہے اس سے بھی بڑھکر کسی بھی بندے کا عقیدہ جانے بغیر اس پر شرک کا فتوٰی لگا دینا اس سے بھی بڑھکر بدترین اور قبیح فعل ہے ۔ ۔ ۔
                    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث مبارکہ میں نے جھوٹ کے بارے میں شئر کی اس کا مفھومی پیغام یہی ہے کہ جب بھی آپ تک کوئی بات پہنچے اسے بغیر تحقیق آگے نہ پہنچاؤ کہ یہ جھوٹوں کا کام ہے اور تحقیق میری بہن اس شئے کا نام نہیں ہے کہ آپ کسی کام کو ہوتا دیکھیں اور اس پر نظریاتی اعتبار سے اپنا مؤقف بیان کردیں کہ میں نے تو ایسا ہوتا دیکھا سو یہی سچ ہے اگر آپ ایسا ہی سمجھتی ہیں تو پھر انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔
                    والسلام
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #11
                      Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                      Main kia kahoN is thread per...

                      Kher jo batein dil ko lagin hain woh main yahan bayan nahi karna chahon ga.

                      Overall achi post thi.
                      Allah

                      Comment

                      • #12
                        Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                        Originally posted by Yaaram View Post
                        Main kia kahoN is thread per...

                        Kher jo batein dil ko lagin hain woh main yahan bayan nahi karna chahon ga.

                        Overall achi post thi.
                        aap bhi bayan kardeen hajoor aap ko kis nay roka hi ab jab baat chal hi nikli hi to aap bhi apny dil keh Daleen :hairdrayer:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #13
                          Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                          :)

                          Comment

                          • #14

                            abhi bhai bht kuch janne ko mila..:jazak:
                            aik point clear kardein...
                            meri ik frd hai jiski family darbar mazaar wagerah ko bht mante hain..meine ussse poocha tha ke ye sab shirk hai gunnah hai islam mei jayiz nahi hain uska jawab tha ke..
                            wo in bazurgo(jinka mazar hota) unke waseelay se Allah se mangte hain??? kia unke waseelay se mangna jayiz hai ????

                            Last edited by *khushi*; 28 October 2009, 17:13.

                            Comment

                            • #15
                              Re: لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر..........۔‏

                              Originally posted by Gul View Post
                              :)
                              :tasali::tasali::tasali:
                              Originally posted by *khushi* View Post
                              abhi bhai bht kuch janne ko mila..:jazak:
                              aik point clear kardein...
                              meri ik frd hai jiski family darbar mazaar wagerah ko bht mante hain..meine ussse poocha tha ke ye sab shirk hai gunnah hai islam mei jayiz nahi hain uska jawab tha ke..
                              wo in bazurgo(jinka mazar hota) unke waseelay se Allah se mangte hain??? kia unke waseelay se mangna jayiz hai ????
                              اسلام علیکم ڈئر سسٹرآپکی فرینڈ ٹھیک کہتی ہے لیکن وسیلہ ایک الگ موضوع ہے اور اس پر میں بہت پہلے کچھ تھریڈز ترتیب دے چکا تفصیل کے لیے یہاں اور یہاں اور یہاں اور یہاں دیکھئے ۔
                              اور اگر ان سب تھریڈز کو پڑھنے کے باوجود بھی آپکی تشفی نہ ہو اور ذہن میں کوئی سوال اٹھے تو بندہ ہمہ وقت حاضر خدمت ہے کیجیئے جو بھی سوال ذہن میں آتا ہے والسلام
                              ۔

                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              Working...
                              X