Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تہیۃ المسجد اور تۃیۃ الوضو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تہیۃ المسجد اور تۃیۃ الوضو

    اسلام و علیکم

    کیا کہتے ہیں علماءے کرام اس بارے میں کے جس انسان کے ذمہ قضاء نمازیں ہوں اور وہ تحیۃ المسجد یا تحیتہ الوضو پڑھ سکتا ہے کیونکہ میں نے سنا ہے کے جس کے ذمہ نماز کی قضاء باقی ہو اس کے نوافل قبول نہیں ہوتے تو اس بارے میں رہنماءی فرمایں اور دوسرا سوال یہ ہے کے مجھے بہت سی نمازوں کی قضاء کرنی ہے لیکن مجھے وقت اور دن کا کچھ نہیں معلوم تو میں جب بھی قضاء ادا کروں تو کیا نیت کروں اور جیسے میں فجر ظہر عصر مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتا ہوں تو ان کی سنتوں کے بعد اپنی قضاء نماز کی نیت کر کے جیسے ظہر میں ظہر کی مغرب میں مغرب کی اسطرح سے پڑھ سکتا ہوں کیا اور نیت کیا کروں برایے مہربانی اس معاملے میں میری رہنماءی فرماءے اللہ آپ کوجزاءے خیر عطا فرماءے (آمین)

  • #2
    Re: تہیۃ المسجد اور تۃیۃ الوضو

    براءے مہربانی جواب تو دیجیےء؟؟؟؟؟؟

    Comment


    • #3
      اسلام علیکم میرے بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کوئی فتوٰی سیکشن نہیں ہے اور نہ ہی یہاں کوئی مفتی ہے لہزا آپ نے اگر کوئی بھی سوال کرنا ہے تو وہ عمومی معلومات کہ حصول کہ تناظر میں پوچھیں کہ جس بنیاد پر یہاں سوالات کہ جوابات دیئے جاتے ہیں نہ کہ باقاعدہ اس طریقہ سے کہ جیسے فتوٰٰی حاصل کیا جاتا ۔ ۔ ۔
      باقی جہاں تک آپ کہ سوال کا تعلق ہے تو عرض یہ ہے کہ جس کہ زمہ قضا نمازیں ہوں اس کہ لیے بہتر تو یہی ہے کہ وہ پہلے اپنی قضا نمازوں کو ادا کرئے کہ جو اس پر فرض ہیں رہ گیا نفل کی قبولیت کا مدار تو یہ اللہ پاک کی زات سے کوئی بعید بھی نہیں کہ وہ محض اپنے فضل سے نوافل کو قبول فرما لے اور جہاں تک نیت کی معاملہ تو نیت حقیقت میں دل کہ ارادے کا نام ہے زبان سے کہنا ضروری نہیں البتہ مستحسن ضرور ہے اور اگر آپ کو اپنی زندگی کی پہلی نماز کہ قضا کا دن اور تاریخ یاد نہیں تو آپ یہ طریقہ کار اختیار کریں کہ اس طرح نیت کہ کریں یااللہ میری زندگی کی جو سب سے پہلی فجر کی نماز قضاء میرے زمہ تھی اس کہ ادا کرنے کی نیت کرتا ہوں اور جب آپ وہ ادا کرچکے گے تو وہ آپ پر ساقط ہوجائے گی دوسرے دن پھر اسی طرح نیت کریں کہ میرے ذمے جو فجر کی سب سے پہلی نماز باقی ہے اس کی ادا کی نیت کرتا ہوں اس پر دیگر تمام نمازوں کو قیاس کرکے ادا کرتے چلے جائیں باقی واللہ والرسولہ اعلم
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Re: تہیۃ المسجد اور تۃیۃ الوضو

        غلطی کیلےء معزرت اور مہربانی رہنمایی فرمانے کا۔

        Comment

        Working...
        X