اسلام و علیکم
کیا کہتے ہیں علماءے کرام اس بارے میں کے جس انسان کے ذمہ قضاء نمازیں ہوں اور وہ تحیۃ المسجد یا تحیتہ الوضو پڑھ سکتا ہے کیونکہ میں نے سنا ہے کے جس کے ذمہ نماز کی قضاء باقی ہو اس کے نوافل قبول نہیں ہوتے تو اس بارے میں رہنماءی فرمایں اور دوسرا سوال یہ ہے کے مجھے بہت سی نمازوں کی قضاء کرنی ہے لیکن مجھے وقت اور دن کا کچھ نہیں معلوم تو میں جب بھی قضاء ادا کروں تو کیا نیت کروں اور جیسے میں فجر ظہر عصر مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتا ہوں تو ان کی سنتوں کے بعد اپنی قضاء نماز کی نیت کر کے جیسے ظہر میں ظہر کی مغرب میں مغرب کی اسطرح سے پڑھ سکتا ہوں کیا اور نیت کیا کروں برایے مہربانی اس معاملے میں میری رہنماءی فرماءے اللہ آپ کوجزاءے خیر عطا فرماءے (آمین)

Comment