Re: Allah Ke Naam Ka Lokit...
Originally posted by farrukh
View Post
اسلام علیکم محترم جناب فرخ صاحب فقہ سیکشن کی پالیسی اب بھی وہی ہے جو پہلے تھی اور پہلے بھی ایسا ہی ہوتا تھا کہ مختلف لوگ آکر جواب دے جاتے تھے ۔ کبھی انکو میں ڈیلیٹ کردیتا تو کبھی ایڈٹ اور کبھی کبھی جوں کا توں ہی لگا رہنے دیتا اگر آپ شروع سے سارے فقہ سیکشن کا مطالعہ کریں تو کو حقیقت آپ واضح ہوجائے گی ۔ ۔ ۔
اور عرض یہ ہے کہ میں اب تھک گیا ہوں لوگوں کو سمجھا سمجھا کر لیکن لوگ ہیں کہ باز ہی نہیں آتے جس کا جو منہہ میں آئے کہتا چلا جاتا ہے اسی لیے ،میں نے آپکو بھی پیش کش کی تھی کہ آپ اس سیکشن کو سنبھال لیں مگر آپ نے انکار کیا تو اس کے بعد میں ایڈمن سے 3 مرتبہ ذاتی ریکویسٹ کی کہ اس سیکشن کو بند کردیا جائے لیکن وہ میری بات نہیں مانتے اس لیے اب میں نے چپ ہی سادھ لی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Comment