Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..
Originally posted by gul
View Post
صحیح بخاری -> کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ)
باب : اس بیان میں کہ نماز میں کپڑا نہ سمیٹنا چاہیے
حدیث نمبر : 816 ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح نے ، عمرو بن دینار سے بیان کیا ، انہوں نے طاؤس سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس سے ، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا مجھے سات ہڈیوں پر اس طرح سجدہ کا حکم ہوا ہے کہ نہ بال سمیٹوں اور نہ کپڑے ۔

Comment