Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

    Aslam-0-alkam... Kia half bazoo wale tshirt pehn kar namaz ho jate hai..?
    please detail main jawab dayn..
    Last edited by ASAD; 17 January 2008, 12:00.
    Life is more strict than a teacher
    A teacher teaches a lesson
    and takes an exam.
    But life takes an exam
    and then teaches a lesson

  • #2
    Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

    asad yeh ttooo poch raha hay...amazing yaar

    Comment

    • #3
      Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

      اسلام علیکم اسد بھائی آپ نے بہت ہی حساس مسئلہ کی طرف توجہ دلائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سوال یہاں کیا تو لیجیئے جواب حاضر ہے۔
      ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی تھی اس کو اگر مرد پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوجائے گی مگر مکروہ تنزیہی ہوگی یعنی اس کے ثواب میں کمی آجائے گی لیکن ایسی قمیص جو کہ فل بازو والی تھی یعنی آستین تک مگر نماز پڑھتے وقت اس کے بازو اگر آدھی کلائی تک فولڈ کردیئے تو ایسی نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اس کا لوٹانا واجب ہوگا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑا سمیٹ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
      تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ہمارے ہاں عمومی طور پر آئمہ مساجد مسئلہ کو بیان کرنے میں وضاحت سے کام نہیں لیتے اور چونکہ جب حدیث یہ ثابت ہے کہ نماز کے اندر کپڑا سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے تو آئمہ مساجد اسی کو لیکر اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ سننے والے کو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ شاید ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی ہو اس کو پہن کر بھی نماز نہیں ہوتی اور کچھ قصور عوام کا اپنا بھی ہے کہ وہ مسئلہ کو ٹھیک سے سنتے اور سمجھتے نہیں ہیں اور آگے بیان کردیتے ہیں جس کی وجہ اس قسم کے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔
      باقی واللہ والرسولہ اعلم
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #4

        WalaikumSalam
        Jazak'Allah , bilkul sahi farmaya ap ne aabii bhai...
        Aur baqi rahi baat Namaz ki tu agar apkay paas kapra hai tu ap parho... Jo Faraz hai wo Satar ka hai keh ap ka Satar nazar nahi ana chahiye os kay baghair kisi Surat mein Namaz nahi ho gi..Baqi Wajib aur Sunnat ka hai...

        Marad ka Satar , Naaf se neechay Ghutnoo'N tak.

        Aurat Ka Satar, Poora Jisam ma'sawaye , Chehra, Hath aur peir.

        Wasalam !
        Kis nooN haal sunawaN dil daa ....Koi mehram raaz nai mildaaa!
        Sadly, common sense is not very common..!!

        Comment

        • #5
          Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

          nice
          sigpic:SubhanAllhaa:

          Comment

          • #6
            Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

            JazakAllah abhi bhai.....
            Life is more strict than a teacher
            A teacher teaches a lesson
            and takes an exam.
            But life takes an exam
            and then teaches a lesson

            Comment

            • #7
              Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

              jazakALLAH abi bhai

              Comment

              • #8
                Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                Originally posted by aabi2cool View Post
                اسلام علیکم اسد بھائی آپ نے بہت ہی حساس مسئلہ کی طرف توجہ دلائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سوال یہاں کیا تو لیجیئے جواب حاضر ہے۔
                ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی تھی اس کو اگر مرد پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوجائے گی مگر مکروہ تنزیہی ہوگی یعنی اس کے ثواب میں کمی آجائے گی لیکن ایسی قمیص جو کہ فل بازو والی تھی یعنی آستین تک مگر نماز پڑھتے وقت اس کے بازو اگر آدھی کلائی تک فولڈ کردیئے تو ایسی نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اس کا لوٹانا واجب ہوگا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑا سمیٹ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
                تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ہمارے ہاں عمومی طور پر آئمہ مساجد مسئلہ کو بیان کرنے میں وضاحت سے کام نہیں لیتے اور چونکہ جب حدیث یہ ثابت ہے کہ نماز کے اندر کپڑا سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے تو آئمہ مساجد اسی کو لیکر اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ سننے والے کو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ شاید ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی ہو اس کو پہن کر بھی نماز نہیں ہوتی اور کچھ قصور عوام کا اپنا بھی ہے کہ وہ مسئلہ کو ٹھیک سے سنتے اور سمجھتے نہیں ہیں اور آگے بیان کردیتے ہیں جس کی وجہ اس قسم کے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔
                باقی واللہ والرسولہ اعلم
                Asal main yeh masla humari masjid main bhi howa tha apni masjid ka Imam tu main he hoon laikin meray Walid-e-Muhtaram Alim-e-Deen hain woh iss maslay ke baray main kehtay hain ke Namaz tu ho jai gi per app wali baat makrohai tanzeehe hai ehtayat karni cahiye.
                Laikin agar koi ghar say Half Bazo he pehan kar nikla aur rastay main Namaz ka waqt ho gaya tu uss ko cahiye ke woh unn kaproon main he namaz adda kar day.
                Baqi Allah aur Uss ka Pyara Rasool Janain.

                Comment

                • #9
                  Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                  Subhanallah Very Good Information

                  Comment

                  • #10
                    Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                    :SubhanAllhaa:
                    VERY USEFUL INFORATION.

                    Comment

                    • #11
                      Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                      Sorry Information

                      Comment

                      • #12
                        Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                        aabi bai agar pent lambi ho tu us ka kiya kerey mein fold kerey ya phir?????????
                        tell me
                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                          Originally posted by punjabi001 View Post
                          aabi Bai Agar Pent Lambi Ho Tu Us Ka Kiya Kerey Mein Fold Kerey Ya Phir?????????
                          Tell Me
                          آپ کہ سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ نماز پرھنے کہ لیے کسی بھی کپڑے کو فولڈ کرنے سے نماز صحیح طور پر ادا نہیں ہوتی اس لیےپینٹ کو فولڈ کر جائز نہیں آپ کوشش کیا کریں کہ ایسا کپڑا (یعنی شلوار یا پینٹ) پہنیں جو فقط ٹخنوں تک ہی ہو زیادہ لمبا نہ ہو اور اگر لمبا ہوتو فولڈ نہیں کرنا ایسے ہی نماز ادا کر لینی بہتر ہے بجائے فولڈ کرنے کہ . . باقی واللہ والرسولہ اعلم
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #14
                            Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            اسلام علیکم اسد بھائی آپ نے بہت ہی حساس مسئلہ کی طرف توجہ دلائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سوال یہاں کیا تو لیجیئے جواب حاضر ہے۔
                            ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی تھی اس کو اگر مرد پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوجائے گی مگر مکروہ تنزیہی ہوگی یعنی اس کے ثواب میں کمی آجائے گی لیکن ایسی قمیص جو کہ فل بازو والی تھی یعنی آستین تک مگر نماز پڑھتے وقت اس کے بازو اگر آدھی کلائی تک فولڈ کردیئے تو ایسی نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اس کا لوٹانا واجب ہوگا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑا سمیٹ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
                            تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ہمارے ہاں عمومی طور پر آئمہ مساجد مسئلہ کو بیان کرنے میں وضاحت سے کام نہیں لیتے اور چونکہ جب حدیث یہ ثابت ہے کہ نماز کے اندر کپڑا سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے تو آئمہ مساجد اسی کو لیکر اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ سننے والے کو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ شاید ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی ہو اس کو پہن کر بھی نماز نہیں ہوتی اور کچھ قصور عوام کا اپنا بھی ہے کہ وہ مسئلہ کو ٹھیک سے سنتے اور سمجھتے نہیں ہیں اور آگے بیان کردیتے ہیں جس کی وجہ اس قسم کے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔
                            باقی واللہ والرسولہ اعلم
                            Brother aap nay buhat achi nishan-dahi kii:salam:

                            kia aap WO hadees bat saktay hein
                            jis smein folded Kapray se namaz parhan ghlat hai ??

                            agar mein kisi se kahooN tu Daliil b tu mangtay agar WO :donno:!

                            Waitig for ur reply!

                            Comment

                            • #15
                              Re: ~~ Half bazo wale tshirt pehn kar namaz..

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اسلام علیکم اسد بھائی آپ نے بہت ہی حساس مسئلہ کی طرف توجہ دلائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ سوال یہاں کیا تو لیجیئے جواب حاضر ہے۔

                              ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی تھی اس کو اگر مرد پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوجائے گی مگر مکروہ تنزیہی ہوگی یعنی اس کے ثواب میں کمی آجائے گی لیکن ایسی قمیص جو کہ فل بازو والی تھی یعنی آستین تک مگر نماز پڑھتے وقت اس کے بازو اگر آدھی کلائی تک فولڈ کردیئے تو ایسی نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اس کا لوٹانا واجب ہوگا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کپڑا سمیٹ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
                              تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ہمارے ہاں عمومی طور پر آئمہ مساجد مسئلہ کو بیان کرنے میں وضاحت سے کام نہیں لیتے اور چونکہ جب حدیث یہ ثابت ہے کہ نماز کے اندر کپڑا سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے تو آئمہ مساجد اسی کو لیکر اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ سننے والے کو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ شاید ایسی قمیص جو کہ اصلا آدھے بازو والی ہو اس کو پہن کر بھی نماز نہیں ہوتی اور کچھ قصور عوام کا اپنا بھی ہے کہ وہ مسئلہ کو ٹھیک سے سنتے اور سمجھتے نہیں ہیں اور آگے بیان کردیتے ہیں جس کی وجہ اس قسم کے شبہات پیدا ہوتے ہیں۔

                              باقی واللہ والرسولہ اعلم
                              JazzakAllah

                              Comment

                              Working...
                              X