Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Prawns?

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Jheenga Machli?

    Originally posted by Xenya View Post
    Kya ham kha saktey hein? abhi tak mey khati ayi hun magar mujhey abhi maloom hua hai key issey khana Markrooh hai??

    Yeh konso bathhai appp ne kaha ke un se bath karna mukroon hai yeh zara sar ghalat hai app ke yeh words istemal nahiee karnii chaye.. hum ko bohth dukh howa jab yeh parh kar plz dont wrte and dont post such a Words plz i never bear to read these words..
    YOUR SIGNATURE HAS BEEN DELETED BY THE ADMIN.

    Comment

    • #17
      Re: Jheenga Machli?

      Originally posted by Salauddien Mengal View Post
      Yeh konso bathhai appp ne kaha ke un se bath karna mukroon hai yeh zara sar ghalat hai app ke yeh words istemal nahiee karnii chaye.. hum ko bohth dukh howa jab yeh parh kar plz dont wrte and dont post such a Words plz i never bear to read these words..
      ufff:fuming: Mangal Sahib :tauba , aap Agar poree terha se post perhay ki zehmat gawara karein to yaqeenan aapki Aqal e Azeem Asal baat ko samjh lay gee .....unhon nay kisi shakhs se baat karnay ko MAKROOH nahin kaha bulkey "Prawns" ko khanay ki baat kar rahee hain

      Last edited by Eshaa Chaudhry; 5 January 2007, 18:52.
      sigpic

      Comment

      • #18
        Re: Prawns?

        ham bhi prawns kabhi nahi khatey lakin humain bhi poochna tha k waquii Prwans makroohat mein aate hain? thank u Xenya aap nay ye question pooch liya :)
        "All I have learned from Life is that I know nothing."

        Comment

        • #19
          Re: Jheenga Machli?

          Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post
          ufff:fuming: Mangal Sahib :tauba , aap Agar poree terha se post perhay ki zehmat gawara karein to yaqeenan aapki Aqal e Azeem Asal baat ko samjh lay gee .....unhon nay kisi shakhs se baat karnay ko MAKROOH nahin kaha bulkey "Prawns" ko khanay ki baat kar rahee hain
          Shukran Eesha theek kerney key liye :)

          @Salahudeen Mengal

          lafz "kehna " nahi balkey "khaana" tha

          @Gul-e-lala

          Thanks to Jums .....im still waitin for Aabi bro.'s reply inshAllah
          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

          Comment

          • #20
            Re: Prawns?

            thanx jums ji :rose
            is answer ka hamain bhi intzar tha aapne confusion door ker di :dua

            Comment

            • #21
              Re: Prawns?

              Assalaam-0-Alaikom:rose
              aik baat kehna /pochna chahon gi....
              makroh aur haraam aur halaal main farq hota hai
              makroh usay kehtay hain ..jis say karahiyat mehsoos ho....
              jaisay keh jheengo mein say thori smell aati hai...ya us ko saaaf karnay ki zurorat parti hai.......shayed is liye yeh ikhtilaaf hai
              For New Designers
              وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

              Comment

              • #22
                Re: Prawns?

                اسلام علیکم گل جی آپ کے پوچھے گئے سوال کا تعلق جھینگے کی حلت و حرمت سے ہے جھینگا چونکہ سمندری جانور ہے تو آٰیے سب سے پہلے یہ جانیں کے سمندری جانور کے بارے میں فقہاء کرام کی قرآن و سنت کے مطابق کیا تصریحات ہیں۔
                سمندری جانوروں کے متعلق امام مالک کا نظریہ
                علامہ وشتانی ابی مالکی لکھتے ہیں امام مالک کے نزدیک تمام اقسام کے سمندری جانور حلال ہیں۔امام مالک کی دلیل یہ ارشاد باری تعالی ہے۔احل لکم صید البحر وطعامہ۔المائدہ
                سمندری جانوروں کےمتعلق امام شافعی کا نظریہ
                امام شافعی کے نزدیک بھی سمندر کا ہر قسم کا جانور حلال ہے اور دلیل انکی بھی مذکورہ بالا آیت ہے۔
                امام احمد بن حنبل کا سمندری جانوروں کے متعلق نظریہ:۔
                علامہ ابن قدامہ حنبلی لکھتے ہیں جو سمندری جانور خشکی پر بھی رہتے ہیں وہ بغیر ذبح کے حلال نہیں ہیں جبکہ خالصتا سمندری جانور بغیر ذبح کے بھی حلال ہیں۔
                سمندری جانوروں کے متلق امام اعظم ابوحنیفہ کا نظریہ
                امام ابو حنیفہ کے نزدیک سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے اور دلیل انکی یہ ہے قرآن پاک میں ہے کہ ویحرم علیھم الخبائث یعنی نبی پاک تم پر خبیث چیزوں کو حرام کرتے ہیں۔مچھلی کے سوا سمندر کے باقی تمام جانور خبیث ہیں۔اور اوپر آپ نے پڑھا کے تقریبا تینوں ائمہ کا مسلک آپس میں ملتا جلتا ہے اور دلیل انکی وہی آیت ہے سورہ مائدہ والی۔ اوراس آیت کا احناف نے یہ جواب دیا ہے کہ اس آیت میں اللہ پاک نے محرم کو یعنی جس نے حج کےلیے احرام باندھا لیا ہو کو سمندری شکار کی اجازت دی ہے نہ کے اس آیت سے متعلق سمندر کے تمام جانوروں کی حلت مراد ہے اور احناف کے موقف کی مضبوطی آیت کا اگلا حصہ بڑی وضاحت کے ساتھہ کر رہا ہے یعنی حرم علیکم صید البر مادمتم حرما۔کہ جب تک تم احرام میں ہوتمہارے لیے خشکی کا شکار حرام ہے۔خشکی کے شکار سے مراد عام ہے اور اسے امام شافعی بھی تسلیم کرتے ہیں خواہ حلال چیز ہو یا حرام مثلا اگر کوئی احرام والا شخص گیدڑ کا بھی شکار کرے گا تو اس پر اس کا دم واجب ہوگا حالانکہ گیدڑ حرام جانور ہے۔اور اسی طرح آیت کے پہلے حصے میں حالت احرام میں سمندری جانور کے شکار کا جواز پیش کیا گیا ہے کہ چاہے کو ئی محرم سمندری جانوروں میں سے کسی حرام شئے کو مارے یا حلال شئے کو مارے دونوں صورتوں میں اس پر کوئی جرمانہ یا فدیہ نہیں ہے اور اس آیت سے یہی مراد ہے نہ کے مطلق سمندری جانوروں کی حلت مراد ہے۔کیونکہ کسی جانور کا شکار اور بات ہے اور اسے کھانے کے لیے حلال و حرام قرار دینا اور بات ہے۔ اور احناف کی دوسری دلیل یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٓایت حرمت علیکم المیتة یعنی تم پر مردار حرام ہے۔ کے عموم سے دو چیزوں کو مستثنی قرار دیا ہے ایک مچھلی اور دوسرا ٹڈی۔ اس سے ثابت ہوا کے سمندری جانوروں میں سے صرف ایک مچھلی ہی ایسا مردار ہے جو حلال ہے باقی سب حرام۔
                اگر باقی سمندری جانور بھی مطلق حلال ہوتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کو ہی کیوں زکر کرتے بلکہ مطلق فرما دیتے کہ سمندر کے سبھی مردار حلال ہیں۔ اسکے علاوہ بھی بے شمار دلائل ہیں جو کہ مسلک حنفی پر نقل کیے جاسکتے ہیں مگر وقت کی قلت کی وجہ سے ان سب کو نظر انداز کیا جاتا ہے اب آتا ہوں اصل مسئلہ یعنی جھینگا کے بارے میں تو جیسا کے آپ سب پڑھ چکے تین ائمہ کے نزدیک سب سمندری جانور حلال ہیں اور امام اعظم کے نزدیک سوائے مچھلی کےا ور کوئی سمندری جانور حلا ل نہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ جھینگا مچھلی ہے یا نہیں لغت کی معتبر کتاب القاموس میں لکھا ہے کہ جیھنگا مچھلی ہے اسی طرح کتب طب اور کتب علم الحیوانات میں بھی اس بات کی تصریح ہے کہ جھینگا مچھلی ہے لہذا اسکا کھانا بالاتفاق چاروں ائمہ کے بغیر کسی کراہت کے جائز ہے اور یہ جو بعض حنفی ائمہ سے اس کی کراہت کی روایت آئی ہے وہ اس کے مچھلی نہ ہونے کی وجہ سے ہے اب جب کے یہ ثابت ہوچکا کہ جھینگا مچھلی ہی ہے تو لہذا ا س کا کھانا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔۔۔باقی واللہ اعلم
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #23
                  Re: Prawns?

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  اب آتا ہوں اصل مسئلہ یعنی جھینگا کے بارے میں تو جیسا کے آپ سب پڑھ چکے تین ائمہ کے نزدیک سب سمندری جانور حلال ہیں اور امام اعظم کے نزدیک سوائے مچھلی کےا ور کوئی سمندری جانور حلا ل نہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ جھینگا مچھلی ہے یا نہیں لغت کی معتبر کتاب القاموس میں لکھا ہے کہ جیھنگا مچھلی ہے اسی طرح کتب طب اور کتب علم الحیوانات میں بھی اس بات کی تصریح ہے کہ جھینگا مچھلی ہے لہذا اسکا کھانا بالاتفاق چاروں ائمہ کے بغیر کسی کراہت کے جائز ہے اور یہ جو بعض حنفی ائمہ سے اس کی کراہت کی روایت آئی ہے وہ اس کے مچھلی نہ ہونے کی وجہ سے ہے اب جب کے یہ ثابت ہوچکا کہ جھینگا مچھلی ہی ہے تو لہذا ا س کا کھانا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔۔۔باقی واللہ اعلم

                  :jazak: :jazak: ....

                  Comment

                  • #24
                    Re: Prawns?

                    wht about lobster :embarasse
                    sigpic

                    Comment

                    • #25
                      Re: Prawns?

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      ہے اب جب کے یہ ثابت ہوچکا کہ جھینگا مچھلی ہی ہے تو لہذا ا س کا کھانا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔۔۔باقی واللہ اعلم

                      yeh Urdu parhney mei mujh diqat hoti hai aap seedhey se btaa do jayez hai ke nahi :hhh:
                      sigpic

                      Comment

                      • #26
                        Re: Prawns?

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        اسلام علیکم گل جی آپ کے پوچھے گئے سوال کا تعلق جھینگے کی حلت و حرمت سے ہے جھینگا چونکہ سمندری جانور ہے تو آٰیے سب سے پہلے یہ جانیں کے سمندری جانور کے بارے میں فقہاء کرام کی قرآن و سنت کے مطابق کیا تصریحات ہیں۔
                        سمندری جانوروں کے متعلق امام مالک کا نظریہ
                        علامہ وشتانی ابی مالکی لکھتے ہیں امام مالک کے نزدیک تمام اقسام کے سمندری جانور حلال ہیں۔امام مالک کی دلیل یہ ارشاد باری تعالی ہے۔احل لکم صید البحر وطعامہ۔المائدہ
                        سمندری جانوروں کےمتعلق امام شافعی کا نظریہ
                        امام شافعی کے نزدیک بھی سمندر کا ہر قسم کا جانور حلال ہے اور دلیل انکی بھی مذکورہ بالا آیت ہے۔
                        امام احمد بن حنبل کا سمندری جانوروں کے متعلق نظریہ:۔
                        علامہ ابن قدامہ حنبلی لکھتے ہیں جو سمندری جانور خشکی پر بھی رہتے ہیں وہ بغیر ذبح کے حلال نہیں ہیں جبکہ خالصتا سمندری جانور بغیر ذبح کے بھی حلال ہیں۔
                        سمندری جانوروں کے متلق امام اعظم ابوحنیفہ کا نظریہ
                        امام ابو حنیفہ کے نزدیک سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے اور دلیل انکی یہ ہے قرآن پاک میں ہے کہ ویحرم علیھم الخبائث یعنی نبی پاک تم پر خبیث چیزوں کو حرام کرتے ہیں۔مچھلی کے سوا سمندر کے باقی تمام جانور خبیث ہیں۔اور اوپر آپ نے پڑھا کے تقریبا تینوں ائمہ کا مسلک آپس میں ملتا جلتا ہے اور دلیل انکی وہی آیت ہے سورہ مائدہ والی۔ اوراس آیت کا احناف نے یہ جواب دیا ہے کہ اس آیت میں اللہ پاک نے محرم کو یعنی جس نے حج کےلیے احرام باندھا لیا ہو کو سمندری شکار کی اجازت دی ہے نہ کے اس آیت سے متعلق سمندر کے تمام جانوروں کی حلت مراد ہے اور احناف کے موقف کی مضبوطی آیت کا اگلا حصہ بڑی وضاحت کے ساتھہ کر رہا ہے یعنی حرم علیکم صید البر مادمتم حرما۔کہ جب تک تم احرام میں ہوتمہارے لیے خشکی کا شکار حرام ہے۔خشکی کے شکار سے مراد عام ہے اور اسے امام شافعی بھی تسلیم کرتے ہیں خواہ حلال چیز ہو یا حرام مثلا اگر کوئی احرام والا شخص گیدڑ کا بھی شکار کرے گا تو اس پر اس کا دم واجب ہوگا حالانکہ گیدڑ حرام جانور ہے۔اور اسی طرح آیت کے پہلے حصے میں حالت احرام میں سمندری جانور کے شکار کا جواز پیش کیا گیا ہے کہ چاہے کو ئی محرم سمندری جانوروں میں سے کسی حرام شئے کو مارے یا حلال شئے کو مارے دونوں صورتوں میں اس پر کوئی جرمانہ یا فدیہ نہیں ہے اور اس آیت سے یہی مراد ہے نہ کے مطلق سمندری جانوروں کی حلت مراد ہے۔کیونکہ کسی جانور کا شکار اور بات ہے اور اسے کھانے کے لیے حلال و حرام قرار دینا اور بات ہے۔ اور احناف کی دوسری دلیل یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٓایت حرمت علیکم المیتة یعنی تم پر مردار حرام ہے۔ کے عموم سے دو چیزوں کو مستثنی قرار دیا ہے ایک مچھلی اور دوسرا ٹڈی۔ اس سے ثابت ہوا کے سمندری جانوروں میں سے صرف ایک مچھلی ہی ایسا مردار ہے جو حلال ہے باقی سب حرام۔
                        اگر باقی سمندری جانور بھی مطلق حلال ہوتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کو ہی کیوں زکر کرتے بلکہ مطلق فرما دیتے کہ سمندر کے سبھی مردار حلال ہیں۔ اسکے علاوہ بھی بے شمار دلائل ہیں جو کہ مسلک حنفی پر نقل کیے جاسکتے ہیں مگر وقت کی قلت کی وجہ سے ان سب کو نظر انداز کیا جاتا ہے اب آتا ہوں اصل مسئلہ یعنی جھینگا کے بارے میں تو جیسا کے آپ سب پڑھ چکے تین ائمہ کے نزدیک سب سمندری جانور حلال ہیں اور امام اعظم کے نزدیک سوائے مچھلی کےا ور کوئی سمندری جانور حلا ل نہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ جھینگا مچھلی ہے یا نہیں لغت کی معتبر کتاب القاموس میں لکھا ہے کہ جیھنگا مچھلی ہے اسی طرح کتب طب اور کتب علم الحیوانات میں بھی اس بات کی تصریح ہے کہ جھینگا مچھلی ہے لہذا اسکا کھانا بالاتفاق چاروں ائمہ کے بغیر کسی کراہت کے جائز ہے اور یہ جو بعض حنفی ائمہ سے اس کی کراہت کی روایت آئی ہے وہ اس کے مچھلی نہ ہونے کی وجہ سے ہے اب جب کے یہ ثابت ہوچکا کہ جھینگا مچھلی ہی ہے تو لہذا ا س کا کھانا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔۔۔باقی واللہ اعلم
                        bhot shuriya aap k jawab se bhot sari baten waziyah ho gae hain :rose
                        "All I have learned from Life is that I know nothing."

                        Comment

                        • #27
                          Re: Prawns?

                          Originally posted by Gul-e-Lala View Post
                          bhot shuriya aap k jawab se bhot sari baten waziyah ho gae hain :rose
                          jaisey?

                          me still confused .... :-(
                          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                          Comment

                          • #28
                            Re: Prawns?

                            Originally posted by 'Sweet & Sour' View Post
                            yeh Urdu parhney mei mujh diqat hoti hai aap seedhey se btaa do jayez hai ke nahi :hhh:
                            jaiz hy bibi
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • #29
                              Re: Prawns?

                              Originally posted by Xenya View Post
                              jaisey?

                              me still confused .... :-(
                              dear sister ab aap kion confuse hain jabk main wazey tour par jaez hy jab k hanfi mazhab k muabik bhi jaiez hi hy kion k ye tehqeeq se sabit ho chuka k jhinga machli hi ki aik qisam hy aur hanfi mazhab main tamam kisam ki machlian jaiez hain....
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #30
                                Re: Prawns?

                                Originally posted by aabi2cool View Post
                                dear sister ab aap kion confuse hain jabk main wazey tour par jaez hy jab k hanfi mazhab k muabik bhi jaiez hi hy kion k ye tehqeeq se sabit ho chuka k jhinga machli hi ki aik qisam hy aur hanfi mazhab main tamam kisam ki machlian jaiez hain....
                                nahi ab theek hai ...JazakAllah khair:rose

                                Working...
                                X