Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dana meadows ,kamal ban.

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dana meadows ,kamal ban.


    اسلام علکیم

    امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔۔مئی کسی بھی حساب میں سیر و تفریخ کے لیے مناسب نہں ۔۔۔لیکن اس دفعہ میری غیر متبدل غربت اسی مہینے میں مجھے بھوج پتر اور کمال بن کے جنگلات میں لے گئی۔۔بھوج پتر کے جنگلات بہت بلندی پر ہہیں اور انہی جنگلات کے بیچوں بیچ گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر ڈنہ میڈوز کی خوبصورت چراہگاہ ہے۔۔۔ڈنہ میڈوز سے ہی ایک پیدل ٹریک کمال بن کے جنگل میں جاتا جو صدیوں پرانا جنگل ہے اور اسی جنگل کے بیچ جہاں گہرا سکوت ہے وہاں انگریز دور کا ایک ریسٹ ہاوس بھی ہے


    مجھ پہ کھلا کہ سفر کا کوئی اختتام نہیں۔۔کچھ بھی اخر نہیں ۔۔کوئی منظر بھی سب سے خوبصورت نہیں۔۔۔کوی بھی جگہ سب سے حسین نہیں لامحدود حسن کا ایک سلسہ ہے جس کی بیکراں وسعت سے مجھے کچھ لمحے چننے کا موقع ملا اور میں ان کی ایک معمولی جھلک دیکھنے والا خوش نصیب ٹھہرا۔۔۔اگرچہ تشنگی برقرار رہہی۔۔۔۔یہ تھوڑے سے منظر میرے حصے کے منظر تھے جنہیں میں آپ تک پہنچا رہا۔۔


    مختصر حیات۔۔۔پہاڑوں کا تنہا سفر۔۔اداسی اور دکھ۔۔۔۔کوئی اندر کی محرومی اور وقت کی دھول میں گم ہوجانے والا کوئی چاند چہرہ۔۔بس یہی زاد سفر اور یہی رخت سفر۔۔


    مجھے اکثر لوگ پوچھے ہیں انتہائی بلندی پہ ان ویران مقام پہ رات گزارتے ڈرتے نہیں۔۔لیکن یہاں کتنا ہی ڈر کیوں نہ ہو لیکن پنجاب پولیس،اور سنگدل راہزنوں، قاتلوں سے زیادہ ڈراونا تو نہیں۔۔۔۔

    پہاڑ بے شک بہت بلند لیکن میرے مسائل سے زیادہ بلند نہیں ہیں یہاں کا موسم کتنا ہی بے اعتبار سہی کبھی دھوپ ،چھاوں، بارش برف سہی لیکن ان لوگوں لوگوں سا بھی بے اعتبار نہیں جو ایک دیہاتی دہقانی کی سیدھی سادھی محبت کو جوتے کی نوک پہ رکھتے۔۔۔بے شک پہاڑوں کا سفر کھٹن اور بے مروت لیکن ان دوستوں سے بدرجہ کم جو محض اس لیے منہ موڑ گئے کہ اس شخص کی شکل پہ افلاس کے سائے اور مبادہ کہیں۔۔۔


    پانچ دن اور چار راتیں جو یہاں گزاری کچھ تصاویر کے آئنے میں


    بہت زیادہ خوش رہیں


    عامر احمد خان۔۔۔۔۔۔حاجی شاہ اٹک



































    jari hai...

    Last edited by Dr Fausts; 9 May 2014, 22:10.
    :(

  • #2
    Re: Dana meadows ,kamal ban.
























    jari hai
    ...
    Last edited by Dr Fausts; 9 May 2014, 21:59.
    :(

    Comment


    • #3
      Re: Dana meadows ,kamal ban.

























      jari hai.
      ..
      :(

      Comment


      • #4
        Re: Dana meadows ,kamal ban.





















        jari hai..
        Last edited by Dr Fausts; 10 May 2014, 18:22.
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Dana meadows ,kamal ban.

          dana meadows aik hamwar maydan jo Bhoj Puter ka janglaat Sa gia aik Hamwar maydan hai ..Yehan 2 Pine Cottages hain jehan shab basri ka saman hosakta...liken jab 2din ka safar ka bad ma oper pohncha to burf hi burf aur rest house lock tha idhr hi phir in cottages ka baramday ma sona para





































          jari hai
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Dana meadows ,kamal ban.









            :(

            Comment


            • #7
              Re: Dana meadows ,kamal ban.

              bhot umdaa zabardast ..........................

              Comment


              • #8
                Re: Dana meadows ,kamal ban.

                کمال بن
                صدیوں پرانا جنگل۔۔۔یہاں مخملی سبزہ تھا،پھول تھے، گھنا اور خاموش جنگل اور اس پر اتری مدھر شام۔۔۔۔۔میں اتنا خوش تھا کہ بلاوجہ مسکرائے جا رہا تھا۔۔۔بس یہی زندگی تھی














                :(

                Comment


                • #9
                  Re: Dana meadows ,kamal ban.

                  کمال بن کے جنگل کے بیچوں بیچ ایک انگریز دور کا ریسٹ ہاوس بھی ہےیہ کمال کی جگہ ہے آبادی سے شور سے دور ۔۔یہاں جھرنا ہے ریسٹ ہاوس بہت صاف ستھرا۔۔دھلے دھلائے بستر پرندوں کی رنگ برنگی بولیاں یہ ایک پرفیکٹ جگہ تھی جہاں کچھ دن گزار کر اپ ترو تازہ ہو سکتے ہیں





















                  :(

                  Comment


                  • #10
                    Re: Dana meadows ,kamal ban.

                    lagta Pics achi nahii aii koi Allah Ka banda Reply hi kar day Ma Na Itni Mehnat sa Banai Ya :(
                    :(

                    Comment


                    • #11
                      Re: Dana meadows ,kamal ban.

                      wah bht hi khoobsurat bht zabrdast sharing


                      Comment


                      • #12
                        Re: Dana meadows ,kamal ban.

                        bohat alaaaaaaaaaa

                        Comment

                        Working...
                        X