Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

    اسلام علکیم


    کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں بخریت ہونگے


    جیسا کہ اکثر دوست جانتے میں گزشتہ سات سال سے مختلف وادیوں کی خاک چھان رہا اور اس سلسے
    میں ائ دن کسی نہ کسی ایڈونچر پہ کمربستہ ہوتا ہوں


    اگر پیغام ممبرز میں سے کوئی فاسٹس کے ساتھ سفر کرنا پسند کرے تو
    اپ کے پاس سنہری موقع ہے کہ اپنی زندگی کے یادگار لمحات ود ڈاکٹر فاسٹس


    یہ قریبا 7 دن کو سفر ہے جس میں سے پہلے دن سوزوکی اے وی پی کے ذریعے ہم پنڈی سے
    ناران پہنچیں گے وہاں سے بذریعہ جیپ پہلے جلکھڈ اور پھر درہ نوری ۔۔یعنی پہلی رات درہ نوری پہ بسر ہو گی
    درہ نوری سطع سمندر سے 12900 فٹ بلند ہے یہاں ابادی نہیں نہ ہی موبئل سگننلز وغیرہ
    اس لیے یہاں کیمپ کرنا پڑے گا اور اس کے لیے پراشوٹ سے بنا واٹر پروف خیمہ میں استمعال کرتا جو کہ سخت سے
    سخت موسم کی سختی کو اسانی سے سہ جاتا ہے۔

    درہ نوری کا ایک ویو

    Click image for larger version

Name:	IMG_0501.JPG
Views:	1
Size:	257.8 KB
ID:	2488247




    اگلےدن پہاڑوں اور گلیشروں میں 9 گھنٹے کا پیدل سفر ہے یعنی عصر کے وقت ہم نوری جھیل تک پہنچ جائیں گے
    نوری جھیل بھی بیابان ہے اور یہاں رات کو کیمپ کیا جایا گا

    نوری جھیل ایک ویو


    Click image for larger version

Name:	3846279324_48ca8b49a9.jpg
Views:	1
Size:	62.0 KB
ID:	2488248


    سفر کے تیسرے دن ہم درہ دواریاں کو روانہ ہونگے اور یہ سارا دن ہی پیدل سفر ہے اور سر شام ہی ہم درہ دواریاں کے بالمقابل
    پہنچ جائیں گے


    Click image for larger version

Name:	3847618819_d315e192bd.jpg
Views:	1
Size:	127.6 KB
ID:	2488251

    سفر کا چوتھا دن درہ دورایاں کو پیدل ہی عبور کر کے رتی گلی جھیل تک پہنچ جائے گے جو اس علاقے کی سب
    سے بڑی جھیل ہے اور سطع سمندر سے 12100 فٹ بلند ہے سفر کی چوتھی رات رتی گلی پہ ہوگی اور
    حسب سابق یہاں بھی ابادی دور دور تک نہیں سو جھیل کنارے کیمپ لگایا جائے گا

    Click image for larger version

Name:	2087254356_ce352cb06f_z.jpg
Views:	1
Size:	162.9 KB
ID:	2488249


    سفر کے پانجویں دن ہم ایک نئی جھیل جو کہ رتی گلی کے بالمقابل پہاڑ کے اسطرف ہے تک پیدل پہنچا جائے گا
    اس کا نام گھٹیاں جھیل ہے اس کے پانی ان چھوئے اور اس کی خلوت میں کبھی کوئی مخل نہیں ہوا اس کے کنارے سفر کی
    پانچویں رات بسر کی جائے گی

    Click image for larger version

Name:	3845519831_899733cd4d.jpg
Views:	1
Size:	169.7 KB
ID:	2488250


    سفر کا چھٹا دن نالہ دوریاں کے ساتھ ساتھ پیدل چلتے ہوئے دورایاں ازازکشمیر میں پہنچ جائے گے
    اور یہاں سے واددی نیلم یونی چھٹی رات نیلم ویلی



    ساتویں دن نیلم سے مظفر اباد، کوہالہ اور مری کے راستے بذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ ہم واپس پندی پہچیں گے
    انشا اللہ


    اس سفر کی خاص بات بہت سا تنوع ہے کہیں بلند فلک شگاف پہاڑ کہیں دودھیا دریا کہیں
    شور مچاتے نالے کہیں گلیشئیر کہیں پھول ہی پھول اور کہیں برف اور پھولوں کی قربت کہیں دلدل
    کہیں دشوار گزار گھاٹیاں اور کہیں کھلی وادیاں اور بہت کچھ

    اس سارے راستے میں کھانا خود بنانا پڑتا ہے اور رات کو کیمپ فائر بھی کیا جاتا ہے جو ایک
    قسم کا چوپال ہوتا اس میں سیر ھاصل بحثیں کی جاتی اور پھر جیسا سفر متنوع اور ورائیٹی ایسی ہی
    متنوع موضوعات کا ایک لامتناہی سلسہ ملے گا اپ کو ڈاکٹر فاسٹس کے چوپال میں
    اس کے علاوہ رات کی خامشی میں بانسری ڈاکٹر فاسٹس سے اپنی پنسد کے ٹریکز

    سفر کے کل اخرجات کم سے کم پانچ ہزار اور زیادہ سے زیادہ
    اٹھ ہزار۔۔۔اور یہ کم سے کم پانچ افراد اور زیادہ سے زیادہ سات افراد اس ٹرپ میں شامل ہونگے

    :fly:


    اگر کوئی ساتھ دوست اس سفر میں فاٹس کا ہمسفر بنا چاہیے تو پلیز مجھے اپ پی ایم کر سککتے ہیں
    یا پھر مجھے ای میل میرا ای میل ایڈریس ہے


    BaytaabTabaani@yahoo.com





    خوش رہیں




    ڈاکٹر فاسٹس
    Last edited by Dr Fausts; 18 May 2012, 00:24.
    :(

  • #2
    Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

    نوری ٹاپ ایک اور ویو



    Click image for larger version

Name:	beauty of noori top.jpg
Views:	1
Size:	157.6 KB
ID:	2423521
    :(

    Comment


    • #3
      Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

      میرے لئے تعجب کی بات ہے اس ٹرپ کے کل اخراجات کسی قریبی سیرگاہ سے بھی کم ہیں خوش نصیب ہونگئے وہ لوگ جو اس سستے اورکفاعتی پیکیج جس میں قدرت کی
      *بے مثال وادیوں اور جھیلوں کو نزدیک سے محسوس کرنے کا موقع ملے گا حصہ بنیں گئے- اگر میرے پاس وقت اور سہولت ہوتی تو میں اس ٹرپ کا حصہ بننے کا موقع ضرور حاصل کرتا

      باقی اتنی خوبصورت مناظر اور معلومات کا بے حد شکریہ
      Last edited by Jamil Akhter; 18 May 2012, 22:13.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

        Dr Sahib..................aap ke saath mein Pegham ke zrye ser ker luhn gi in areas ki......:hairdrayer:


        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          Originally posted by Sub-Zero View Post
          میرے لئے تعجب کی بات ہے اس ٹرپ کے کل اخراجات کسی قریبی سیرگاہ سے بھی کم ہیں خوش نصیب ہونگئے وہ لوگ جو اس سستے اورکفاعتی پیکیج جس میں قدرت کی
          *بے مثال وادیوں اور جھیلوں کو نزدیک سے محسوس کرنے کا موقع ملے گا حصہ بنیں گئے- اگر میرے پاس وقت اور سہولت ہوتی تو میں اس ٹرپ کا حصہ بننے کا موقع ضرور حاصل کرتا

          باقی اتنی خوبصورت مناظر اور معلومات کا بے حد شکریہ





          اس میں چونکہ ہوٹلنگ وغیرہ نہیں ہوتی اس وجہ سے بہت کفایتی سفر ہوتا ہے
          پنڈی سے ناران تک اے پی وی کا پانچ ہزار خرچ بنتا اور چار ہزار جیپ والا نوری ٹاپ کے لیتا
          پانچ ہزار گائیڈ کو دینے ہوتے باقی سفری سامان جیسے خیمہ سلیپنگ بیگز کھانے پکانے
          کے برتن، یہ سب میرے اپنے ہیں سو اس پہ کسی قسم کا خرچہ نہیں ہوتا۔۔کھانے کو بہت زیادہ ہو تو
          دس ہزار لگ جاتا یہ ٹوٹل 25ہزار بنتا اگر سات ممبر ہو تو چار سے پانچ ہزار
          خرچ ہر ایک کے حصے میں اتا اور اگر ممبر کم ہو جیسے کہ منور میں میرے ساتھ صرف ایک ممبر تھا
          اور ست سرمالا میں کوئی بھی نہیں تو فی کس خرچہ بڑھا جاتا ہے

          اس سفر میں فی الحال تو میرے سمیت تین لوگ ہیں لیکن میرے ارادہ ہے کہ کم از کم سات
          ممبرز ہوں تو یہ کافی سستا اور پر رونق ہو جائے گا

          بہت شکریہ اپ کے کنسرن کا


          خوش رہیں


          فاسٹس
          :(

          Comment


          • #6
            Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

            Originally posted by u_r View Post
            Dr Sahib..................aap ke saath mein Pegham ke zrye ser ker luhn gi in areas ki......:hairdrayer:


            :)


            JI zaroor kyun nahii




            Khush rehay




            Faustus
            :(

            Comment


            • #7
              Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

              Dr. Sb mujay to aap ki sense of adventurism pe rashk hota he. I wish k main b aap ko join kr sakon lekin mojoda halaat aur gham e rozgar k chakar main aisa hota dikhai nahi de raha. Shayad next time aap ko join kr sakon. Aap wapsi pe pix zaroor sbare keejiye ga. Baki main kebta hon k jis k pas kuch time ho wo zaroor jaye k itna aala aur kafaiayti k is se sasti sirf khamoshi. I hope k aap ka kafla jald mukamal ho jaye ga
              :thmbup:

              Comment


              • #8
                Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                معزرت چاہتا ہوں دیر سے رپلائی کرنے کا

                آپ کے ٹائیٹل سے میں سمجھا کوئی پرانا گانا شئیر کیا ہے :shyy:۔



                کاش میں پاکستان میں ہوتا


                تو یقینی طور پر آپ کا ہمسفر ہوتا


                آپ کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کا سفر بخیروعافیت گزاریں ا

                ور آپ واپس آکر تفصیلی سفرنامہ ہمارے ساتھ شئیر کریں ۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                  zberdast is ka sab sa acha bat ka jo rati gali sa kashmir neelm velly ko niklo ga
                  wesy rati gali to tum pehly bhi ja chukay ho

                  Comment


                  • #10
                    Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                    ڈاکٹر صاحب اتنے خوبصورت سفر کے بارے میں پڑھ کر اور خاص طور پر جب پاکستان کے ایسے خوبصورت علاقوں کا جب بھی میرے سامنے نام لیا جاتا ہے
                    دل چاہتا ہے کہ بس اگلے ہی پل میں وہاں ہوں

                    میں ان علاقوں کا وزٹ کرچکا ہوں
                    لیکن اب کافی ٹائم ہوگیا ہے
                    لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اب جب بھی میں ان علاقوں کی طرف گیا
                    خوشی کے ساتھ ساتھ میری آنکھوں میں آنسو بھی ہونگے

                    اور شاید اتنا ہی کہہ سکوں

                    اے کاش آج بھی ہوتے تم میرے ساتھ
                    وہ وقت یاد آرہا ہے جو گذارا تمھارے ساتھ

                    سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے اس تھریڈ سے سب سے زیادہ خوشی تو اس
                    بات کی ہوئی ہے کہ آپ کا میل ایڈرس مل گیا
                    کچھ دن پہلے جب آپ مسلسل فورم سے غیر حاضر تھے
                    تو بڑی کوشش کی تھی آپ سے رابطہ کی





                    Comment


                    • #11
                      Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                      Originally posted by Mr. Sialkoty View Post
                      Dr. Sb mujay to aap ki sense of adventurism pe rashk hota he. I wish k main b aap ko join kr sakon lekin mojoda halaat aur gham e rozgar k chakar main aisa hota dikhai nahi de raha. Shayad next time aap ko join kr sakon. Aap wapsi pe pix zaroor sbare keejiye ga. Baki main kebta hon k jis k pas kuch time ho wo zaroor jaye k itna aala aur kafaiayti k is se sasti sirf khamoshi. I hope k aap ka kafla jald mukamal ho jaye ga

                      bohat Shukria Amir..wesy Yey trip July ma Ha 5th julay sa 11 july tak
                      ..baqi qafila pora na bhi hu to ma akila hi chala jata bus us sorat ma
                      zara kharcha zaida hu jata aur lutf bhi adha.

                      wesy to kafi lof sath chal party likn jan pechan waly log sath hu to
                      kafi purlutaf rehta



                      KHush rehay


                      Dr Faustus
                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                        Originally posted by Pagal1 View Post
                        معزرت چاہتا ہوں دیر سے رپلائی کرنے کا

                        آپ کے ٹائیٹل سے میں سمجھا کوئی پرانا گانا شئیر کیا ہے :shyy:۔



                        کاش میں پاکستان میں ہوتا


                        تو یقینی طور پر آپ کا ہمسفر ہوتا


                        آپ کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کا سفر بخیروعافیت گزاریں ا

                        ور آپ واپس آکر تفصیلی سفرنامہ ہمارے ساتھ شئیر کریں ۔


                        Bohat Shukria S.A.Z ap ki in khobsorat remarks ka


                        Khush rehay



                        Faustus
                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                          Originally posted by Nigaar View Post
                          zberdast is ka sab sa acha bat ka jo rati gali sa kashmir neelm velly ko niklo ga
                          wesy rati gali to tum pehly bhi ja chukay ho

                          haan rati gali ma ja chuka liken wo dosra rasta tha das chali wali
                          mara khayal ap bhi usi rastay sa gai thi jo JooR nalay ka sath sath
                          hai

                          liken ab humara irda kaghan wapis ko nahii balkay lagay hatho neelam velly ko bhi
                          visit karnay ka hay



                          Khush rehay


                          Faustus
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            ڈاکٹر صاحب اتنے خوبصورت سفر کے بارے میں پڑھ کر اور خاص طور پر جب پاکستان کے ایسے خوبصورت علاقوں کا جب بھی میرے سامنے نام لیا جاتا ہے
                            دل چاہتا ہے کہ بس اگلے ہی پل میں وہاں ہوں

                            میں ان علاقوں کا وزٹ کرچکا ہوں
                            لیکن اب کافی ٹائم ہوگیا ہے
                            لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اب جب بھی میں ان علاقوں کی طرف گیا
                            خوشی کے ساتھ ساتھ میری آنکھوں میں آنسو بھی ہونگے

                            اور شاید اتنا ہی کہہ سکوں

                            اے کاش آج بھی ہوتے تم میرے ساتھ
                            وہ وقت یاد آرہا ہے جو گذارا تمھارے ساتھ

                            سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے اس تھریڈ سے سب سے زیادہ خوشی تو اس
                            بات کی ہوئی ہے کہ آپ کا میل ایڈرس مل گیا
                            کچھ دن پہلے جب آپ مسلسل فورم سے غیر حاضر تھے
                            تو بڑی کوشش کی تھی آپ سے رابطہ کی


                            بہت شکریہ بانیاز ان محبتوں کا
                            rose

                            میرا ای میل اڈریس تو جناب پروفائل میں بھی درج ہے لیکن جب میں کام کے سلسے
                            میں کنٹری سائیڈز پہ چلا جاتا تو وہاں نیٹ سے ٹوٹل رابطہ ختم ہوجاتا پھر ای میل بھ چیک نہیں کر پاتا
                            اور ویسے بھی ایسا کہاں ممکن کہ میرے پاس نیٹ کی سہولت ہو اور میں پیغام پہ نہ او
                            انٹرنیٹ میں میں اتا ہی پیغام کے لیے ہوں اس کے علاوہ میری کوئی ایکٹویٹی نہیں نہ فیس بک نہ میسنجر وغیرہ


                            بہت زیادہ خوش رہیں


                            فاسٹس
                            :(

                            Comment


                            • #15
                              Re: چلو سجناں جہاں تک گھٹا چلے۔۔۔

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              bohat Shukria Amir..wesy Yey trip July ma Ha 5th julay sa 11 july tak
                              ..baqi qafila pora na bhi hu to ma akila hi chala jata bus us sorat ma
                              zara kharcha zaida hu jata aur lutf bhi adha.

                              wesy to kafi lof sath chal party likn jan pechan waly log sath hu to
                              kafi purlutaf rehta



                              KHush rehay


                              Dr Faustus
                              I think main in dino pakistan main nahi honga :(
                              Meri dilli khawahish he k aap jese zeerak insaan k sath kuch din zaroor guzaron. Dekhonga k schedule change hota he ya nai. Will update u in time InshaAllah
                              :thmbup:

                              Comment

                              Working...
                              X