Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قابلِ فخر پاکستان ....................................

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قابلِ فخر پاکستان ....................................

    قابلِ فخر پاکستان


    پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک۔ آبادی 162 ملین۔
    اس کا رقبہ فرانس اور جرمنی دونوں سے زیادہ ہے۔ 803،940 مربہ کلومیٹر۔
    1،046 کلومیٹر لمبا ساحل۔
    دینا کی تیسری سب سے زیادہ انگریزی بولنے والی قوم۔
    دینا کی پانچویں بڑی جمہوریت۔
    دنیا کی پندرویوں بڑی معیشت۔
    دنیا کی پانچویں بڑی فوج۔ 1 ملین۔
    پاکستان میں 10 ملین اخبار چھپتے ہیں، جن میں 300 روزانہ، 400 ہفتہ وار اور 700 ماہانہ شامل ہیں۔
    * GDP $347.3 بلین، (GDP rate 7%)
    دنیا میں ساتویں نمبر پر سب سے زیادہ سائنسدان اور انجینئرز۔

    پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ Cngگیس استعمال کرنے والا دوسرا ملک ہے
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

  • #2
    Re: قابلِ فخر پاکستان ....................................

    nice sharing Hala really is sab ki hamein maloomat nahi thi pehle
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: قابلِ فخر پاکستان ....................................

      :thmbup:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: قابلِ فخر پاکستان ....................................

        MashaAllah Hala ji is mein to bohat si info ka mujhey bhi ilm nahin tha - thanks :)
        مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
        نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

        Comment


        • #5
          Re: قابلِ فخر پاکستان ....................................

          Rida bajii very nice sharing TFS

          Comment

          Working...
          X