قابلِ فخر پاکستان
پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک۔ آبادی 162 ملین۔
اس کا رقبہ فرانس اور جرمنی دونوں سے زیادہ ہے۔ 803،940 مربہ کلومیٹر۔
1،046 کلومیٹر لمبا ساحل۔
دینا کی تیسری سب سے زیادہ انگریزی بولنے والی قوم۔
دینا کی پانچویں بڑی جمہوریت۔
دنیا کی پندرویوں بڑی معیشت۔
دنیا کی پانچویں بڑی فوج۔ 1 ملین۔
پاکستان میں 10 ملین اخبار چھپتے ہیں، جن میں 300 روزانہ، 400 ہفتہ وار اور 700 ماہانہ شامل ہیں۔
* GDP $347.3 بلین، (GDP rate 7%)
دنیا میں ساتویں نمبر پر سب سے زیادہ سائنسدان اور انجینئرز۔

پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ Cngگیس استعمال کرنے والا دوسرا ملک ہے
Comment