Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mir Chakkarــــــ میر چاکر ــــــــ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mir Chakkarــــــ میر چاکر ــــــــ

    میر چاکر
    مغل بادشاہ ہمایوں جب دوسری مرتبہ ہندوستان پر قابض ہونے کے لیے آیا تو اس کے ساتھ میر چاکر سپہ سا لار بن کے آیا ۔ ہمایوں کو فتح نصیب ہوئی۔ ہمایوں نے نیلی بار اور ساندل بار کا علاقہ میر چاکر کو تحفے میں دے دیا۔ میر چاکر نے اس علاقے کا نام ستگھرہ رکھا تھا۔ ستگھرے یہ ہیں۔
    1۔ ستگھرہ 2۔ سید والا 3۔ کلیانوالا 4۔ دھولری 5۔ کمالیہ 6۔ چیچہ وطنی 7۔ ہڑپہ
    بلوچ قوم کے اس سردار نے بلوچوں کو اس علاقے میں آباد کیااور زیادہ تر لوگ دشمنی کے سبب اس جنگل میں پناہ گزیں ہوئے۔
    میر چاکر کا مزار ستگھرہ میں مغل طرز تعمیر پر بنایا گیا ہے۔ صدری روایت کے مطابق بگٹی قبیلے کا سردار اکبر بگٹی جب کبھی مزار پر فاتحہ خوانی کے لیے آتا تھا۔ تو دور سے ہی اپنی سورای سے اتر کر پیدل آتا تھا۔ اور اپنے پاؤں سے جوتی بھی اُتار دیتا تھا۔ فاتحہ خوانی کے بعد ننگے پاؤں واپس جا کر اپنی سواری پر سوار ہوتا تھا۔



  • #2
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment


    • #3
      hi frends add me on fb groups .

      Comment

      Working...
      X