Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

احناف اور وسیلہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: احناف اور وسیلہ

    لولی آپ مسلمانوں کو کافر کہ رہے ہیں؟
    کیا آپ کو معلوم ہے کسی کلمہ گو جس نے اللہ کی وحدانیت لا الہ الا اللہ کہ کر اقرار کیا اس کو
    کافر کہنے سے آپ خود کافر ہوجائے گئے اور دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گئے
    پھر جتنا مرضی اللہ پہ جھوٹ باندھیں مسلمان کو کفار کہیں کہ قرآن کہتا ہے

    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ خدا پر افتراء کرنے والا سب کافروں سے بڑھ کر کافر ہے جیسا کہ فرماتا ہے
    *فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوْ کَذَّبَ بِاٰیٰتِہ (الاعراف38*

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: احناف اور وسیلہ

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      آیت کریمہ: ﴿ وما يؤمن أكثرهم بالله إلا وهم مشركون ﴾ ... سورة یوسف کہ ��ان میں اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے، مگر وہ مشرک ہوتے ہیں۔�� کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ اس امت میں شرک نہیں ہو سکتا، تو پھر اس کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

      قرآن کریم میں چوری کی سزا کا ذکر کیا گیا ہے تو نبی کریمﷺ کے دور میں پیش آنے والے واقعات پر چوری کی سزا آسمان سے نازل ہوئی۔ تو کیا آج کسی کو چوری کی سزا نہیں دی جا سکتی؟ اس بناء پر کہ یہ آیات تو صرف فلاں فلاں چور کے متعلق نازل ہوئی تھیں۔ سورۃ المجادلہ میں موجود ظہار کا حکم سیدنا اوس بن صامت﷜ اور ان کی بیوی خولہ بنت ثعلبہ رضی اللہ عنہا کے متعلق نازل ہوا تھا۔ کیا اس حکم کو صرف انہی کے ساتھ خاص کر کے آئندہ کیلئے اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا جائے؟؟؟ زنا کی سزا مخصوص لوگوں کیلئے نازل ہوئی تھی، کیا آج اس کا اطلاق نہیں ہوگا؟؟؟ اس طرح تو شریعت بازیچۂ اطفال بن جائے گی

      Comment

      • #18
        Re: احناف اور وسیلہ

        Click image for larger version

Name:	35.gif
Views:	1
Size:	63.7 KB
ID:	2424365
        Attached Files
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

          dosto mazrat ky sath lovelly ky trhread
          رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف
          ka jjawab yaha post kar raha ho is liye ky mazameen me reply ka option kam nahe kar ra ha aur lovely ki firqawariyat ki sarkobi karna mera farz hi
          [ATTACH]104045[/ATTACH]
          sigpic

          Comment

          • #20
            Re: رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

            Originally posted by Faisal Sheikh View Post

            dosto mazrat ky sath lovelly ky trhread
            رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف
            ka jjawab yaha post kar raha ho is liye ky mazameen me reply ka option kam nahe kar ra ha aur lovely ki firqawariyat ki sarkobi karna mera farz hi
            [ATTACH]104045[/ATTACH]

            تم کیا سرکوبی

            کرو گے
            جاؤ کسسی قبر پر سجدہ کرو اور مانگو اپنے بزرگوں سے

            مانگو اپنے احمد رضا بریلوی صاحب سے

            ھو سکتا ہے کہ تمہاری کچھ مدد کر دینا

            کیوں کہ آپ لوگوں کے نزدیک سب جائز ہے

            اپنی ملفوظات کو پڑھو کیا کیا کفر نہیں لکھا اس میں

            اگر اڈمن صاحب اجازت دیں تو یہاں پسٹ کر دوں

            اللہ غرق کرے ایسا عقیدہ رکھنے والوں کو
            آمین ثم آمین

            Comment

            • #21
              Re: احناف اور وسیلہ

              faisal bhi lovely kabi jawab nahi dia ga in k kush asool ha or YAHE MADARSE MA PARHAI JATE HA GHAIR MUKALID ke sanaat yaha k wo IMAM E AZAM k lea sub se zada ghaliz zaban istemal kare wo sub se bhara ILIM HOTA HA in k nazdiq

              ya sub andhi taqlid karte ha ( Imam Ibne Tamiya Ke bat kate ha rafa e Dain per)
              are un ke bat manlo
              1 Imam Ibne tamia Hayat un Nabi k qail thy
              2 (20 raqt tarawi k qail thy
              3 Wasile ikteyar karte thy
              4 Imam k pecha qerat na karne k qail thy
              5 Ahista ameen khne k qail thy
              mazid HAYATE IBNE TAMIYA k mutalla kare

              mare ake guzarish they Mr. LOVELY k please apne dawe per qaim roho hawale QURAN OR HADIS MUBARKA SE HO TO ASHA HA AHNAF KE BOOK ka hawala mat do
              ha 1 soorat ma dia sakte ho k jub tum is bat ka iqrar kar loooooooooooo ka ya ap ka lea hujaat ha
              warna ghair mukalid k ya dawa ha ( QUAIL E SAHABI HUGAAT NAIS ) KUD NABI BHE APNE ZABAN OR PAS SE KUSH KAHE TO WO BHE HUGAAT NAHE GHAIR MUKALID K LEA ( hawala Book (MAZALI E ROPARI)

              Comment

              • #22
                Re: احناف اور وسیلہ

                Originally posted by lovelyalltime View Post

                آیت کریمہ: ﴿ وما يؤمن أكثرهم بالله إلا وهم مشركون ﴾ ... سورة یوسف کہ ��ان میں اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے، مگر وہ مشرک ہوتے ہیں۔�� کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ اس امت میں شرک نہیں ہو سکتا، تو پھر اس کی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

                قرآن کریم میں چوری کی سزا کا ذکر کیا گیا ہے تو نبی کریمﷺ کے دور میں پیش آنے والے واقعات پر چوری کی سزا آسمان سے نازل ہوئی۔ تو کیا آج کسی کو چوری کی سزا نہیں دی جا سکتی؟ اس بناء پر کہ یہ آیات تو صرف فلاں فلاں چور کے متعلق نازل ہوئی تھیں۔ سورۃ المجادلہ میں موجود ظہار کا حکم سیدنا اوس بن صامت﷜ اور ان کی بیوی خولہ بنت ثعلبہ رضی اللہ عنہا کے متعلق نازل ہوا تھا۔ کیا اس حکم کو صرف انہی کے ساتھ خاص کر کے آئندہ کیلئے اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا جائے؟؟؟ زنا کی سزا مخصوص لوگوں کیلئے نازل ہوئی تھی، کیا آج اس کا اطلاق نہیں ہوگا؟؟؟ اس طرح تو شریعت بازیچۂ اطفال بن جائے گی

                پہلی بات مجھے خوشی ہوئی اب آپ عقل کی جانب چل پڑے
                تو بات یہ ہے کہ چوری ایک فعل ہے جو چور کرتا ہے ہم اس چوری میں اس کی سزا کا تعین قرآن کی رو سے کریں گئے مگر
                ایک کلمہ گو کے لئے ہم کسی صورت ایسی سورۃ کا استعمال نہیں کرسکتے جو خالص کسی کفار یا نصاری کے لئے ہو
                کیونکہ چور اور غیر کلمہ گو میں زمین آسمان کا فرق ہے اگر یہ کہنا اس نے خاص چیز چرائی تب بھی آپ ایک چور
                کے لئے لٖظ چور ہی استعمال کریں گئے عالم یا استاد نہیں
                جب بات ہو ہی دوسرے مزہب اور لا دین کی تو آپ کس طرح اللہ کی آیت کا استعمال کرسکتے ہیں
                کیا گناہ گار اور نیک کار برابر ہوسکتے ہیں
                قرآن کہتا ہے
                *کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں ؟ کیا تم غور نہیں کرتے ؟ (الانعام۔ ۔ ۔ ۵۰

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #23
                  Re: احناف اور وسیلہ

                  سلام
                  فیصل شیخ بھائی

                  شمیر بھائی

                  اور سب زیرو
                  بھائی

                  اگر ایک دوسرے کو برا بھلا ہی کہنا ہے تو پلیز تھریڈ کو بند کر دینا بہتر ہے

                  Comment

                  • #24
                    Re: احناف اور وسیلہ

                    Originally posted by shahmeer View Post
                    faisal bhi lovely kabi jawab nahi dia ga in k kush asool ha or YAHE MADARSE MA PARHAI JATE HA GHAIR MUKALID ke sanaat yaha k wo IMAM E AZAM k lea sub se zada ghaliz zaban istemal kare wo sub se bhara ILIM HOTA HA in k nazdiq

                    ya sub andhi taqlid karte ha ( Imam Ibne Tamiya Ke bat kate ha rafa e Dain per)
                    are un ke bat manlo
                    1 Imam Ibne tamia Hayat un Nabi k qail thy
                    2 (20 raqt tarawi k qail thy
                    3 Wasile ikteyar karte thy
                    4 Imam k pecha qerat na karne k qail thy
                    5 Ahista ameen khne k qail thy
                    mazid HAYATE IBNE TAMIYA k mutalla kare

                    mare ake guzarish they Mr. LOVELY k please apne dawe per qaim roho hawale QURAN OR HADIS MUBARKA SE HO TO ASHA HA AHNAF KE BOOK ka hawala mat do
                    ha 1 soorat ma dia sakte ho k jub tum is bat ka iqrar kar loooooooooooo ka ya ap ka lea hujaat ha
                    warna ghair mukalid k ya dawa ha ( QUAIL E SAHABI HUGAAT NAIS ) KUD NABI BHE APNE ZABAN OR PAS SE KUSH KAHE TO WO BHE HUGAAT NAHE GHAIR MUKALID K LEA ( hawala Book (MAZALI E ROPARI)
                    میرے بھائی
                    میں کسسی مدرسے کا پڑھا ہوا نہیں ہوں
                    نہ میں کوئی عالم فاضل ہوں
                    میں پہلے بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا تھا
                    پھر دیوبندی مسلک کی تبلیغی جماعت
                    کے ساتھ کچھ عرصہ رہا
                    لکن بریلوی اور دیوبندی دونوں کی لکھی ہوئی کتابیں قصے کہانیوں سے بھرا ہوا پایا

                    اس کے بعد اہلحدیث مکتب فکر کو سنا
                    وہ قرآن اور صحیح احادیث کی باتیں کرتے ہیں

                    لکن کچھ اہلحدیث لوگوں میں بھی ایسے لوگ پا ے جاتے ہیں جو کچھ کچھ مقلد ہیں

                    خاص کر یزید کے مسلے پر

                    اس لیے میں نے خود سے تحقیق کرتی شروح کر دی اور جس کسی علم کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ہوئی میں نے رجوح کر لیا

                    میرے بھایئو میری کوئی دشمی نہیں ہے نہ احناف سے نہ بریلویوں سے نہ دیوبندیوں سے اور نہ اہلحدیث بھایئوں سے

                    لکن جب میرے خلاف زبان سخت استعمال کی گئی تو میں نے سب کے بزرگوں کی کتابوں کے حوالے دیے

                    ہم لوگوں کا سب سے بڑا مسلہء یہ ہے کہ ہم لوگ اپنے بزرگوں کی کہی ہوئی باتوں کو اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ بعض اوقات قرآن کی آیات اور صحیح احادیث کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں

                    حیرت کی بات ہے کہ ہم ان باتوں کا رد بھی نہیں کرتے

                    میرے بھایئو ہمارے لیے حجت صرف اور صرف اللہ کا قرآن اور صحیح احادیث ہیں

                    یہی ہمارا پیمانہ ہے

                    جو بھی اس پیمانے پر آئے گا میں اس کے ساتھ ہوں

                    مجھے سب اماموں کے یہ قول سب سے زیادہ پسند ہیں

                    اسلام = قرآن + صحیح احادیث

                    Attached Files

                    Comment

                    Working...
                    X