Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~میں نہیں مانتا~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~میں نہیں مانتا~*~

    وہ بھی خائف نہیں تختہء دار سے



    میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

    کیوں ڈراتے ہو زندآں کی دیوار سے
    ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

    میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

    تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
    اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں

    چارہ گر میں تمہیں کس طرح سے کہوں
    میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

    دیپ جس کا محلات میں جلے
    چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
    وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے

    ایسے دستور کو، صبح بے نور کو
    میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا



    حبیب جالب



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~میں نہیں مانتا~*~

    بہت ہی خوب شئیرنگ

    Comment


    • #3
      Re: ~*~میں نہیں مانتا~*~

      Habib Jaalib aur unki baghiyaana sha'aeri, bohat khoob :)
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: ~*~میں نہیں مانتا~*~

        mein b nai manti... bhot khoob..
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: ~*~میں نہیں مانتا~*~

          میں کبھی کبھی مانتا ہوں


          بہت عمدہ شیئرنگ جناب





          Comment


          • #6
            Bohat khoob! Main bhi nahin maanta
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            Working...
            X