السلام علیکم! آج جو غزل پیش کررہا ہوں اسکی ڈیزئننگ پیغام کے ہی ایک ساتھی نے بہت محبت سے کی ہے جسکا میں بے حد شکر گزار ہوں۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata
Collapse
X
-
Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata
بہت خوب، غزل میں بہت سرور ہے اور الفاظ کا خوب حق ادا کیا ہے۔
ڈیزائننگ میں محنت ہوئی ہے جو نظر آ رہی ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
-
Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata
بہت بہت شکریہ مسعود بھائی کہ اپکو میری یہ معمولی سی غزل پسند ائی اور تعریف کے پھول بھی نچھاور کردئیے اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
Originally posted by Masood View Postبہت خوب، غزل میں بہت سرور ہے اور الفاظ کا خوب حق ادا کیا ہے۔
ڈیزائننگ میں محنت ہوئی ہے جو نظر آ رہی ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔
Comment
-
Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata
اطہر صاحب غزل پسند کرنے کا دل سے مشکور ہوں۔
ڈیزائنگ کے بارے میں اپکی رائے بلکل درست بھی ہو سکتی ہے ، کیونکہ اس مہربان کو میں خود بھی نہیں جانتا، یہ ہوا یوں تھا کہ ایک دفعہ میں نے ایسے ہی گوگل پر اپنا نام لکھا یہ دیکھنا چاہ رہا تھا کہ گوگل پر میرا نام سرچ ہو جاتا ہے کہ نہیں :khi:اور میری خوش نصیبی تھی کہ گوگل نے نہ صرف میرا نام سرچ کیا بلکہ میرے نام سے جتنی بھی شاعری مختلف فورمز پر شائع ہو چکی ہے وہ سب کی سب میرے سامنے رکھ دی، جس میں اکثر و بیشتر تو میں نے خود ہی شائع کی تھی مگر کچھ ایسی بھی تھی جو کسی اور نے ڈیزائن کرکے شائع کی تھی جس میں ایک غزل یہ بھی تھی اور یہ پیغام سے پہ 2006 میں پوسٹ ہو چکی ہے شائد ابھی بھی پیغام کے کسی کونے میں پڑی ہوئی ہو۔ اور اسی غزل کی وجہ سے یہ میں نے پیغام کو جوائین کیا۔ اس اجنبی دوست کی وجہ سے یہ کرم مجھ پر ہوا۔ خوش رہو بھائی
Originally posted by S.Athar View Postغزل تو نہائت ہی عمدہ ہے
ایک ایک شعر پر معنی
ڈیزائنگ مجھے اس فورم کےکسی "حسین و جمیل "دوست کی لگ رہی ہے :khi:۔
جو ڈیزائیگ میں نئی نئی دلچسپی لینا شروع ہوئے ہیں :khi:۔
Comment
-
Comment
Comment