Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

    السلام علیکم! آج جو غزل پیش کررہا ہوں اسکی ڈیزئننگ پیغام کے ہی ایک ساتھی نے بہت محبت سے کی ہے جسکا میں بے حد شکر گزار ہوں۔
    Attached Files

  • #2
    Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

    بہت خوب، غزل میں بہت سرور ہے اور الفاظ کا خوب حق ادا کیا ہے۔

    ڈیزائننگ میں محنت ہوئی ہے جو نظر آ رہی ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #3
      Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

      غزل تو نہائت ہی عمدہ ہے

      ایک ایک شعر پر معنی

      ڈیزائنگ مجھے اس فورم کےکسی "حسین و جمیل "دوست کی لگ رہی ہے :khi:۔

      جو ڈیزائیگ میں نئی نئی دلچسپی لینا شروع ہوئے ہیں :khi:۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

        وعلیکم السلام
        غزل بہت ہی عمدہ
        ڈیزائنگ بھی بہت ہی خوب ہے
        :rose

        Comment

        • #5
          Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

          بہت بہت شکریہ مسعود بھائی کہ اپکو میری یہ معمولی سی غزل پسند ائی اور تعریف کے پھول بھی نچھاور کردئیے اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
          Originally posted by Masood View Post
          بہت خوب، غزل میں بہت سرور ہے اور الفاظ کا خوب حق ادا کیا ہے۔

          ڈیزائننگ میں محنت ہوئی ہے جو نظر آ رہی ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔

          Comment

          • #6
            Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

            اطہر صاحب غزل پسند کرنے کا دل سے مشکور ہوں۔
            ڈیزائنگ کے بارے میں اپکی رائے بلکل درست بھی ہو سکتی ہے ، کیونکہ اس مہربان کو میں خود بھی نہیں جانتا، یہ ہوا یوں تھا کہ ایک دفعہ میں نے ایسے ہی گوگل پر اپنا نام لکھا یہ دیکھنا چاہ رہا تھا کہ گوگل پر میرا نام سرچ ہو جاتا ہے کہ نہیں
            :khi:اور میری خوش نصیبی تھی کہ گوگل نے نہ صرف میرا نام سرچ کیا بلکہ میرے نام سے جتنی بھی شاعری مختلف فورمز پر شائع ہو چکی ہے وہ سب کی سب میرے سامنے رکھ دی، جس میں اکثر و بیشتر تو میں نے خود ہی شائع کی تھی مگر کچھ ایسی بھی تھی جو کسی اور نے ڈیزائن کرکے شائع کی تھی جس میں ایک غزل یہ بھی تھی اور یہ پیغام سے پہ 2006 میں پوسٹ ہو چکی ہے شائد ابھی بھی پیغام کے کسی کونے میں پڑی ہوئی ہو۔ اور اسی غزل کی وجہ سے یہ میں نے پیغام کو جوائین کیا۔ اس اجنبی دوست کی وجہ سے یہ کرم مجھ پر ہوا۔ خوش رہو بھائی

            Originally posted by S.Athar View Post
            غزل تو نہائت ہی عمدہ ہے

            ایک ایک شعر پر معنی

            ڈیزائنگ مجھے اس فورم کےکسی "حسین و جمیل "دوست کی لگ رہی ہے :khi:۔

            جو ڈیزائیگ میں نئی نئی دلچسپی لینا شروع ہوئے ہیں :khi:۔

            Comment

            • #7
              Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

              نا دیہ خان صاحبہ اپکا بہت شکریہ کہ اپ نے میری غزل پڑھی اور پسند بھی کی اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔

              Originally posted by Nadia khan View Post
              وعلیکم السلام
              غزل بہت ہی عمدہ
              ڈیزائنگ بھی بہت ہی خوب ہے
              :rose

              Comment

              • #8
                Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

                :thmbup:
                mujhay is ki inpage file chaye :---)
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

                  beautiful ghazal and designrose

                  مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                  ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                  roseroseroseroseroseroserose

                  Comment

                  • #10
                    Re: Ghazal: ye lamha dard o ghuma ka guzar qyon nahi jata

                    Bohat Khoob
                    Keep Sharing..
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment

                    Working...
                    X