Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

    غزل
    دیکھا کھلی آنکھوں سے تصویر کو تیری
    اور موند جو آنکھہ،ملاقات ہو گئی
    ساون کا حسیں موسم سنگ یاد ہے تیری
    پر آنکھوں سے ہماری تو برسات ہو گئی
    کتنی طویل زندگی کتنا ہے تنہا یہ سفر
    بن تیرے صنم، زیست اک عذاب ہوگئی
    یہ چاندنی راتیں جلاتی رہیں دل کو
    یہ چاندنی تو گویا اک آگ ہوگئی
    رابی تو کر اس کا تصور اور آنکھہ موند لے
    جا، جا کے اب سوجا ، رات ہوگئی

    شاعرہ
    رابعہ اقبال رابی

    مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
    ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

    roseroseroseroseroseroserose

  • #2
    Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

    achi koshish hai mazeed behtr ho sakti hai

    Comment

    • #3
      Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

      bahut umda jee...

      Comment

      • #4
        Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

        بہت عمدہ خیال

        اپنا کلام فراہم کرنے کا شکریہ

        مزید کا انتطار ہے ۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

          b.k r u shaer?? behter kareen
          thanks for like poetry

          مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
          ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

          roseroseroseroseroseroserose

          Comment

          • #6
            Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

            sukriya ATHAR JI

            مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
            ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

            roseroseroseroseroseroserose

            Comment

            • #7
              Re: غزل: دیکھا کھلی آنکھوں سے شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

              driver ji bohat sukriya

              مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
              ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

              roseroseroseroseroseroserose

              Comment

              Working...
              X