Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

    بارش کی رم جھم نے پہنا ہے ہار نقرئی بوندوں کا
    سبز پتوں خوش رنگ پھولوں نے خود کو سجایا بوندوں سے
    بوندوں کے موتیوں کو دیکھا جو غور سے
    اک عکس نظر آیا وہ عکس تمہارا تھا،اور صرف تمہاراتھا
    جو دل میں سدا سے تھا، پر اب نظر آیا ہے،اور روح میں سمایا ہے
    چاہے ہو کوئی لمحہ، چاہے ہو کوئی ساعت،ابھرتی ہوئی صبح ہو

    یا ڈھلتی ہوئی شام ،بادل کی گرج ہو رم جھم پڑے پھوار
    ہر دم لبوں پہ رہتا ہے بس ایک تیرا نام اور صرف تیرا نام
    ہر لمحہ تیری صورت رہتی ہے نگاہوں میں،اور صرف نگاہوں میں
    لب رہتے ہیں خاموش اور چشم رہتی ہے تر،یہ خوبصورت موسم
    اک آگ لگا تا ہے، تم یاد بہت آتی ہو جب بارش ہوتی ہے

    شاعرہ:رابعہ اقبال رابی

    pink rose

    مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
    ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

    roseroseroseroseroseroserose

  • #2
    Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

    تحریر تو عمدہ ہے

    لیکن اگر اس کو شاعری کی طرح ہی تحریر کرتیں تو اور بھی اچھا لگتا

    میں تو سمجھا کوئی افسانہ پڑھ رہا ہوں؟
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

      :tali: bahut achayyyyy jinab..... bahut achayyyy

      Comment

      • #4
        Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

        koe baat nahin afsana he samajh ke parh liya accha kiya
        ye shaeri hae, nazm hae ,yaqeen karleen mera, qasam se, ye nazm he hae, shaera Rabi hae ,my dear,S. ATHAR
        WESAY LIKE KANY KA BOHAT SUKRIYA NAZM KO

        مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
        ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

        roseroseroseroseroseroserose

        Comment

        • #5
          Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

          Sukriiiiiiiiyaaaaaaaaa Driver sb

          مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
          ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

          roseroseroseroseroseroserose

          Comment

          • #6
            Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

            buhat acha naqsha kheencha hai barish k mousam ka :---)
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

              bhot acha ji ... achi koshish hai .. mazeed bhi behtr ki ja skti hai

              Comment

              • #8
                Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                Originally posted by S.Athar View Post
                تحریر تو عمدہ ہے

                لیکن اگر اس کو شاعری کی طرح ہی تحریر کرتیں تو اور بھی اچھا لگتا

                میں تو سمجھا کوئی افسانہ پڑھ رہا ہوں؟
                ساز بھائی
                یہ نظم ہی ہے پر تختی پہ لکھی ہوئی ہے

                Comment

                • #9
                  Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                  bohat khoob......

                  Comment

                  • #10
                    Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    ساز بھائی
                    یہ نظم ہی ہے پر تختی پہ لکھی ہوئی ہے

                    اگر کسی "'ساز"'کو رپلائی کرنا تھا تو پھر میں پوسٹ کیوں اٹیچ کی؟؟؟۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                      Originally posted by S.Athar View Post

                      اگر کسی "'ساز"'کو رپلائی کرنا تھا تو پھر میں پوسٹ کیوں اٹیچ کی؟؟؟۔
                      Oh Sorry ji Sorry ... plz read as Athar bhai.. instead of SAZ

                      Comment

                      • #12
                        Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                        b/ k jabhi kehty haen pehley tolo pher bolo

                        مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                        ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                        roseroseroseroseroseroserose

                        Comment

                        • #13
                          Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                          AAnchal ji Thank you so much

                          مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                          ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                          roseroseroseroseroseroserose

                          Comment

                          • #14
                            Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                            Originally posted by pink rose View Post
                            b/ k jabhi kehty haen pehley tolo pher bolo
                            mene kia kra hai :(

                            Comment

                            • #15
                              Re: جب بارش ہوتی ہے شاعرہ رابعہ اقبال رابی

                              اطہر کو ساز بول رہے ہیں میری نظم کو تختی پہ لکھا ہوا کہ رہے ہیں اور پھر
                              Mene kya kara hae
                              B/K
                              Bura nahin manna ok

                              مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                              ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                              roseroseroseroseroseroserose

                              Comment

                              Working...
                              X