Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غزل یہ کیسا آنا جانا ہے شاعرہ : رابعہ اقبال رابی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غزل یہ کیسا آنا جانا ہے شاعرہ : رابعہ اقبال رابی

    غزل

    یہ کیسا آنا جا نا ہے بند آنکھہ کروں تو آتی ہو

    کھل جائے پلک تو جا تی ہو

    سپنوں کو بنا یا ہے ڈ یرا دل میں کیوں کرتی ہو بسیرا

    تم چپکے سے دل میں آکر کیوں روح میں اتر جا تی ہو

    پوجا میں تمہاری کرتا ہوں دیے پیار کے روشن ہیں دل میں

    پھیلی ہے ہر طرف روشنی

    دل میں میرے آکر تم اک شمع بن جاتی ہو

    اتنا پیار دیا کیوں تم نے سپنوں کو جگا یا کیوں

    یہ بھی نہ سوچا ہو گا کیا میرا پھر بھی اتنا کافی ہے

    پڑی مجھہ پہ جب کوئی مشکل دعا میرے لیے بن جاتی ہو


    شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

  • #2
    Re: غزل یہ کیسا آنا جانا ہے شاعرہ : رابعہ اقبال رابی

    bhot khoob janab ..

    khush rahien





    Comment


    • #3
      Re: غزل یہ کیسا آنا جانا ہے شاعرہ : رابعہ اقبال رابی

      Rabia is thread main bhi link share kar dain apnay saray naye threads ki jo poetry sections main keye hian ..aik haftay say
      http://www.pegham.com/threads/84964-...Dewaan-i-khaas
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: غزل یہ کیسا آنا جانا ہے شاعرہ : رابعہ اقبال رابی

        bohat aala..

        Comment

        Working...
        X