Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رات بھر تنہائی سے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رات بھر تنہائی سے

    اسلام و علیکم ایک اور غزل آپ لوگو کے پیار کی نذر


    میں عذابِ جان سے سہما ہوا سو جاتا ہوں
    رات بھر تنہائی سے لڑتا ہوا سو جاتا ہوں

    بانٹے رکھتی ہیں مجھے یادیں تمھاری رات بھر
    میں بھی اکثر اس طرح بکھرا ہوا سو جاتا ہوں

    تیرے واپس لوٹ آنے کا جو اک امکان ہے
    میں اسی امکان میں نکھرا ہوا سو جاتا ہوں

    آگ جو بھڑکی ہے میری ذات میں اس عشق کی
    سر تاپا اس آگ میں جلتا ہوا سو جاتا ہوں

    جب ہواہیں چھیڑ دیتی ہیں یہاں اُلفت کی دھن
    میں وہی سازِ وفا سنتا ہوا سو جاتا ہوں
    نجیح الدین راز

  • #2
    Re: رات بھر تنہائی سے

    Wah wah sir g kya bt hai appki.

    Comment


    • #3
      Re: رات بھر تنہائی سے

      بہت ہی عمدہ الفاظ

      دل کو چھولنے والا خیال


      بانٹے رکھتی ہیں مجھے یادیں تمھاری رات بھر
      میں بھی اکثر اس طرح بکھرا ہوا سو جاتا ہوں

      اپنے کلام کا یہ نادر نمونہ ہم دوستوں کو فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: رات بھر تنہائی سے

        buhat khushi hovi deekh kar Raaz sahab kay apni shairi say pegham ko saja rehay hian :rose
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: رات بھر تنہائی سے

          Originally posted by حیراں اختر View Post
          Wah wah sir g kya bt hai appki.
          shukar guzar ho'N
          Originally posted by S.Athar View Post
          بہت ہی عمدہ الفاظ

          دل کو چھولنے والا خیال


          بانٹے رکھتی ہیں مجھے یادیں تمھاری رات بھر
          میں بھی اکثر اس طرح بکھرا ہوا سو جاتا ہوں

          اپنے کلام کا یہ نادر نمونہ ہم دوستوں کو فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
          behad muhabt janab khush rahye
          Originally posted by Aanchal View Post
          buhat khushi hovi deekh kar Raaz sahab kay apni shairi say pegham ko saja rehay hian :rose
          shukriya aanchal ji

          Comment


          • #6
            Re: رات بھر تنہائی سے


            آگ جو بھڑکی ہے میری ذات میں اس عشق کی
            سر تاپا اس آگ میں جلتا ہوا سو جاتا ہوں

            Comment


            • #7
              Re: رات بھر تنہائی سے

              بہت خوب راز جی۔۔ بہت خوب۔۔
              یعنی ثابت ہوا کہ اک راز چھپا ہوا ہے زندگانی میں آپ کی۔۔
              بہت اعلٰی۔

              Comment


              • #8
                Re: رات بھر تنہائی سے

                bohat khoob..............

                Comment


                • #9
                  Re: رات بھر تنہائی سے

                  shukar guzar ho aap sab logo ka

                  Comment


                  • #10
                    Re: رات بھر تنہائی سے

                    Walaikum Assalaam

                    Buhat umda sharing hai

                    Comment


                    • #11
                      Re: رات بھر تنہائی سے

                      shukr guzar hon aap ka

                      Comment

                      Working...
                      X