Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں


    ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں
    مری نسبتیں ہیں علی تلک یہ ہی سلسلے ہیں فلک بریں

    اے حسیں جہاں تری خو نہیں مری آنکھ میں تو رہا نہیں
    مری جستجو ہیں علی حسیں، مرے واسطے ہیں فلک بریں

    تری محفلوں میں نہیں لگا مرا دل کبھی اے جہان سن
    مری خلوتیں مری انجمن مرے رابطے ہیں فلک بریں

    مرے واسطے ہیں گلاب سی مری زندگی کی یہ مشکلیں
    میں ہوں کربلا کے شہید سے مرے حوصلے ہیں فلک بریں

    کبھی حور تو کبھی باغ پر رہی عابدوں کی نظر سدا
    مری آرزو مرے مصطفے ﷺ مرے راستے ہیں فلک بریں


    س ن مخمور
    امر تنہائی

  • #2
    Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

    hamaesha ki tarha umdha jazak Allah Khair
    bht khoob likha HAI................ DAAAAAAD Qabool Farmaaiye
    Likhtay Rahiye
    Khush Rahiye


    Comment


    • #3
      Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

      بہت خوب مخمور بھائی ، بہت خوب۔۔۔
      جزاک اللہ خیر۔۔۔
      ****************
      لفظوں سے کھیل کر کرتا خوش خدا کو مخمور ہے
      ڈوبا ہے وہ نشہء عشق میں، زخموں سے چور ہے

      تنہائی کے لمحوں میں امرِ خدا کو ہے کھوجنا، سوچنا
      نہیں ہے کوئی ماسوا رب کے، گر چاہے وہ حور ہے

      **********

      Comment


      • #4
        Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

        buhat acha likha hai Makahmoor sahab :rose
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

          buht umdaaaaaaaah khoobsurat ........................Ghazal .....................

          Comment


          • #6
            Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

            بہت خوب

            Comment


            • #7
              Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

              Originally posted by sara butt View Post
              hamaesha ki tarha umdha ghazal
              bht Achi GHazal HAI................ DAAAAAAD Qabool Farmaaiye
              Likhtay Rahiye
              Khush Rahiye

              محترم خاتون یہ منقبت ہے غزل نہیں

              یہ نواسائے رسل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تزکرہ ہے کسی نازنیں کی زلفوں کا زکر نہیں ۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: ہے فلک تلے مرا گھر مگر مرے تذکرے ہیں فلک بریں

                آپ نے اپنی عقیدت کا اظہار بہت عمدہ الفاظ کے ساتھ کیا ہے

                اللہ جی آپ کے قلب کو مزید کشادہ کریں اور آپ مزید عقیدت کے ساتھ کلام تحریر کرتے رہیں آمین
                :star1:

                Comment

                Working...
                X