Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں


    اسلام علکیم

    بہت کم ایسا ہوتا اپنی شاعری اچھی لگی ہو سو کم کم ہی شئئیر کرتا ہوں۔۔میرا کلام ہفت رنگ تو نہیں مگر اس میں جتنے بھی رنگ ہین وہ سب میرے اپنے رنگ ہیں


    ترے بدن کی مسافت ازل کا ابد کا سفر
    مری تھکن میرے اگلے پڑاو کا منظر

    صدا کے گہرے گھنے جنگلوں سے جب گزرا
    لہولہان ملا حرف حرف کا پیکر


    زمین سے رشتہ ہمارا بہت پرانا ہے
    سمندروں سے کناروں پر اگئے چل کر


    میں اپنے اپ سے لیپٹی بہار رفتہ ہوں
    ہیں تتلیوں کے پروں کے نشاں ہتھیلی پر

    میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں
    یہ فاصلے سمٹ آئے ہیں روح کے اندر

    تری طرح میں یہیں کا ہوں چھو کہ دیکھ مجھے
    میں تیرے شہر کا ہوں۔۔۔۔۔۔راہ کا نہیں پتھر




    خوش رہیں



    :(

  • #2
    Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

    W/salaam
    Buhet khoob sab colors achy hain

    Comment


    • #3
      Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

      aap shayar bhi hian :--)
      :thmbup:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

        ڈاکٹر فاسٹس، اچھی کوشش ہے۔۔۔
        بار بار کوشش کرتے رہیں، اور بہتر ہوگا کہ اگر کسی شاعر سے رہنمائی بھی لے لیں۔۔

        البتہ آئیڈیا ہر شعر میں کمال کا ہے۔۔

        Comment


        • #5
          Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

          bhai koi kuch kahe koi kuch.....

          menu pasand agaya thowada kalam :d.......

          Comment


          • #6
            Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

            bohat khoob...............

            Comment


            • #7
              Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

              Bohat shukria sab ka..



              aur prince tiger jesy ma pehlay keh chuka jesa bhi is k sab rang mary apny ha..




              Khush rehay


              Professor Baytaab Tabaani
              :(

              Comment


              • #8
                Re: میں پتھروں کے زمانے سے تجھ کو دیکھتا ہوں

                Buhet khoob


                Comment

                Working...
                X