Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ضبط۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ضبط۔

    ضبط

    جب نیناں ضبط کی زباں بھول بیٹھیں
    تو پردہ آنکھوں کا اٹھا لینا
    دکھا دینا تم موتی ٹھہرے
    نیلگوں جھیل سے چھلکنے والے
    کتنے قیمتی ہیں دکھا لینا۔۔
    مول تو کوئی ہے ہی نہیں
    انمول انکو کوئی کہے ہی نہیں
    مگر اے ناداں یہ بات سمجھ۔۔
    ہم سے بچھڑ کر جانا کہاں
    ڈوب کر جھیل میں
    پھرتم نے ہے ابھرنا کہاں۔۔
    بس اتنا تم جان لینا
    کہ تیرے جاتے لمحے میں
    کہیں وقت کی پُتلی ٹھہر نہ جائے
    پھر تیرے نیناں
    ہاں تیرے نیناں
    ضبط اپنا کھو بیٹھیں۔۔۔



  • #2
    Re: ضبط۔

    واہ
    بہت ہی زبردست لکھا ہے
    دل کو چھو لینے والی شاعری
    ویل ڈن
    :rose

    Comment


    • #3
      Re: ضبط۔

      واہ، بہت عمدہ بھائی۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: ضبط۔

        umdaa intekhab

        Comment


        • #5
          Re: ضبط۔

          wow
          :shyy::hii:

          Comment


          • #6
            Re: ضبط۔

            Bohat khoob, yoon lagta hay kay dili ehsaasaat lafzoon ki shakal main iss screen per bikhar gayay hoon :)
            sigpic

            Comment


            • #7
              Re: ضبط۔

              واہ بھائی بہت زبردست

              ریپو کا تحفہ قبول کیجیے سرکار





              Comment


              • #8
                Re: ضبط۔

                بہت بہت شکریہ سب کا۔۔
                سب کا سپاس گزار ہوں

                اور بانیاز بھائی، جزاک اللہ ہی کہہ سکتا ہوں۔۔
                بہت شکریہ۔

                Comment


                • #9
                  Re: ضبط۔

                  Bohat khoubsurat

                  Comment


                  • #10
                    Re: ضبط۔

                    Lovely sharing...........

                    10 reputation points for your beautiful sharing :rose
                    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                    Comment


                    • #11
                      Re: ضبط۔

                      Originally posted by ForumAdmin View Post
                      Lovely sharing...........

                      10 reputation points for your beautiful sharing :rose
                      بہت بہت شکریہ ایڈمن بھائی۔۔۔۔

                      Comment

                      Working...
                      X