ضبط
جب نیناں ضبط کی زباں بھول بیٹھیں
تو پردہ آنکھوں کا اٹھا لینا
دکھا دینا تم موتی ٹھہرے
نیلگوں جھیل سے چھلکنے والے
کتنے قیمتی ہیں دکھا لینا۔۔
مول تو کوئی ہے ہی نہیں
انمول انکو کوئی کہے ہی نہیں
مگر اے ناداں یہ بات سمجھ۔۔
ہم سے بچھڑ کر جانا کہاں
ڈوب کر جھیل میں
پھرتم نے ہے ابھرنا کہاں۔۔
بس اتنا تم جان لینا
کہ تیرے جاتے لمحے میں
کہیں وقت کی پُتلی ٹھہر نہ جائے
پھر تیرے نیناں
ہاں تیرے نیناں
ضبط اپنا کھو بیٹھیں۔۔۔
جب نیناں ضبط کی زباں بھول بیٹھیں
تو پردہ آنکھوں کا اٹھا لینا
دکھا دینا تم موتی ٹھہرے
نیلگوں جھیل سے چھلکنے والے
کتنے قیمتی ہیں دکھا لینا۔۔
مول تو کوئی ہے ہی نہیں
انمول انکو کوئی کہے ہی نہیں
مگر اے ناداں یہ بات سمجھ۔۔
ہم سے بچھڑ کر جانا کہاں
ڈوب کر جھیل میں
پھرتم نے ہے ابھرنا کہاں۔۔
بس اتنا تم جان لینا
کہ تیرے جاتے لمحے میں
کہیں وقت کی پُتلی ٹھہر نہ جائے
پھر تیرے نیناں
ہاں تیرے نیناں
ضبط اپنا کھو بیٹھیں۔۔۔
Comment