عزیز ساتھیوں اسلام علیکم
اس خوبصرت محفل میں اج میرا پہلا دن ہے، امید کرتا ہوں کہ مجھے یہاں اجنبیت کا احساس نہیں ہوگا، کچھ اپنے دل کی سناوئنگا اور کچھ اپکے دل کی سنونگا، اور کچھ اپنی بیتی ہوئی زندگی سے جو کچھ سیکھا ہے وہ یہاں اپنے حساس اور با شعور ساتھیوں کے ساتھ شئیر کرونگا۔ کوشش کرونگا کہ اپنی لیکھی ہوئی تحریریں یہاں پوسٹ کر سکوں، کافی عرصہ پہلے میری ایک نظم یہاں کسی ساتھی نے پوسٹ کیا تھا، اور وہی نظم میرا یہاں انے کا سبب بن گیا۔ اللہ اپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔

Comment