Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عرفا کریم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عرفا کریم

    آج صبح عرفا کریم کے انتقال کی خبر سننے کے بعد عجیب سی کیفیت طاری رہی
    اسی کیفیت کے زیر اثر ایک شعر تخلیق ہوا جو آپ دوستوں سے شئیر کر رہا ہوں


    اے اجل ذرا تو سوچ لے ،تو نے کیا کچھ ہم سے جُدا کیا
    وہ شمعیں جو ابھی ضو فشاں نہ ہوئیں اُنہیں تو نے آکے بجھا دیا۔

    :dua dua
    :star1:

  • #2
    Re: عرفا کریم

    :rose

    Comment


    • #3
      Re: عرفا کریم

      بہت عمدہ جناب
      اپنی کیفیت کو بہت خوبصورتی سے الفاظ میں پیش کیا ہے





      Comment


      • #4
        Re: عرفا کریم

        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: عرفا کریم

          بہت عمدہ
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: عرفا کریم

            Originally posted by Pagal1 View Post
            آج صبح عرفا کریم کے انتقال کی خبر سننے کے بعد عجیب سی کیفیت طاری رہی
            اسی کیفیت کے زیر اثر ایک شعر تخلیق ہوا جو آپ دوستوں سے شئیر کر رہا ہوں


            اے اجل ذرا تو سوچ لے ،تو نے کیا کچھ ہم سے جُدا کیا
            وہ شمعیں جو ابھی ضو فشاں نہ ہوئیں اُنہیں تو نے آکے بجھا دیا

            :dua dua

            السلام علیک
            م

            اطہر بھیائی واقعی یہ ہمارے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے
            اللہ رب العزت عارفہ کریم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔


            11

            Comment


            • #7
              Re: عرفا کریم

              Originally posted by fayyazkhan View Post

              السلام علیک
              م

              اطہر بھیائی واقعی یہ ہمارے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے
              اللہ رب العزت عارفہ کریم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔


              11
              Aameen....:rose

              Comment


              • #8
                Re: عرفا کریم

                bohot khoob

                Comment

                Working...
                X