آج صبح عرفا کریم کے انتقال کی خبر سننے کے بعد عجیب سی کیفیت طاری رہی
اسی کیفیت کے زیر اثر ایک شعر تخلیق ہوا جو آپ دوستوں سے شئیر کر رہا ہوں
اے اجل ذرا تو سوچ لے ،تو نے کیا کچھ ہم سے جُدا کیا
وہ شمعیں جو ابھی ضو فشاں نہ ہوئیں اُنہیں تو نے آکے بجھا دیا۔
:dua
dua

Comment