Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

    Originally posted by baniazkhan View Post
    میں نے تو تمھاری ڈیزائننگ کی ہوئی غزلیں اور نظمیں پڑھی ہیں
    کیا یہ تمھاری غزل ہے
    بانیاز حد ہوگئی تمھاری بیوقوفی کی
    ارے جب "مہرش "نے نئے شعر میں یہ غزل پوسٹ کی ہے تو اس کا کیا مطلب ہوا
    اور یہ مہرو کون یے اس کا جواب تو میں نے دے ہی دیا ہے اُمید ہے پتہ چل گیا ہوگا۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

      السلامُ علیکم
      بہت عمدہ تحریر شئیر کی ہے
      تمھارا زہن خیالات بنتا ہے اور تم اُنہیں قید تحریر میں لے آتی ہو
      لیکن گستاخی معاف اُن کی نوک پلک درست کرنے کی جانب توجہ نہیں دیتیں
      اسمٰعیل بھائی کے آخری پیرا گراف کو توجہ اور تسلی سے پڑھو بہت کام کی باتیں بتائی ہیں
      جب تک اپنی تحریر خود پڑھنے میں روانگی محسوس نہ کرو سمجھ لو کہیں الفاظ کو آگے پیچھے ،گھٹانے بڑھانے کی ضرورت ہے
      تمھاری مزید تخلیقات کا انتظار رہے گا۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

        Originally posted by Pagal1 View Post


        بانیاز حد ہوگئی تمھاری بیوقوفی کی
        ارے جب "مہرش "نے نئے شعر میں یہ غزل پوسٹ کی ہے تو اس کا کیا مطلب ہوا
        اور یہ مہرو کون یے اس کا جواب تو میں نے دے ہی دیا ہے اُمید ہے پتہ چل گیا ہوگا۔
        بھئی وہ کسی نے کہا ہے نا کہ
        علم کی حد تو ہوسکتی ہے
        پر بےوقوفی کی حد ممکن نہیں





        Comment


        • #19
          Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

          Originally posted by Ismail Ajaz View Post
          واہ مطلع بہت پسند آیا داد قبول فرمائیے

          آپ کی تحریر پڑھکر جی چاہا آپ سے کچھ بات چیت کی جائے

          اک نظر تو اس طرف بھی دیکھو
          اے مہرباں! ہم بھی بیٹھے ہیں

          اک نظراسطرف بھی تو دیکھو
          ہم بھی تو مہربان بیٹھے ہیں

          یا


          دیکھیئے اک نظر تو اس جانب
          ہم بھی توقدردان بیٹھے ہیں

          یہاں آپ کو قافیہ ہم آواز لگانا چاہئیے

          اپنی مجبوریاں نہ گنوائوں ہمیں
          ہم تو بن کہے مان بیٹھے ہیں


          اس شعر میں بھی نظرِ ثانی کیجئے جیسے کہ

          اپنی مجبوریاں نہ گنواؤ
          ہم تو پہلے ہی مان بیٹھے ہیں

          ٹٹول کے دیک لو سب دلوں کو
          جس قدر بھی صاحباں بیٹھے ہیں

          اسے یوں کہیئے

          دیکھ لیں دل ٹٹول کر سارے
          جتنے بھی صاحبان بیٹھے ہیں


          ایک ہم ہی ہیں جو تیری محفل میں
          بے غرض، بے نشاں بیٹھے ہیں

          اسے یوں کہیئے
          Asalam-O-Alikum

          jazak ALLAH k apny is taraf istalahi nazar dali....

          actually mere say aik masla hy k mein ghazal bhot kam likhti hn or jab likhti the tu mere aik bhot he pyari hasti ALLAH G unko jannat mein khas mukam ata farmein (ameen) wo mere ghazal ko parh kr us mein isterha changes laty thy jaise k abi apny kari.... qk mjko formal urdu writing mein kafi deqat paish ati.... lekin ab jab k wo nai hein tu jo cheez jaise lekhi jati hy usko ya tu waise he share kar dyti hn ya pher kafi tym lagana parta us py...

          apki tips ko mein agay sy zarur mad-e-nazar rakhon ge bilashuba is sy mein achay sy shairi kar sakti... apka behad shukriya umeed hy k ap agay b isi terha help out krty rahen gy....

          thanx again n stay blessed
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #20
            Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

            Originally posted by ahsaas View Post
            bohat achi koshish hai mehro:)
            thank u dearu...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #21
              Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

              Originally posted by Pagal1 View Post
              السلامُ علیکم
              بہت عمدہ تحریر شئیر کی ہے
              تمھارا زہن خیالات بنتا ہے اور تم اُنہیں قید تحریر میں لے آتی ہو
              لیکن گستاخی معاف اُن کی نوک پلک درست کرنے کی جانب توجہ نہیں دیتیں
              اسمٰعیل بھائی کے آخری پیرا گراف کو توجہ اور تسلی سے پڑھو بہت کام کی باتیں بتائی ہیں
              جب تک اپنی تحریر خود پڑھنے میں روانگی محسوس نہ کرو سمجھ لو کہیں الفاظ کو آگے پیچھے ،گھٹانے بڑھانے کی ضرورت ہے
              تمھاری مزید تخلیقات کا انتظار رہے گا۔
              thank u S.A.Z g
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #22
                Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                thank u S.A.Z g

                یہ "ایس ،اے ،ذیڈ"کون ہے؟؟؟
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

                  Originally posted by Pagal1 View Post



                  یہ "ایس ،اے ،ذیڈ"کون ہے؟؟؟
                  aik mohtram shair.... :)
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #24
                    Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

                    bahaaah ut khoob
                    sigpic

                    Comment


                    • #25
                      Re: **نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں

                      bohot khoob

                      Comment

                      Working...
                      X