نجانے کیا دل میں ٹھان بیٹھے ہیں
کہ تیری محفل میں آن بیٹھے ہیں
اک نظر تو اس طرف بھی دیکھو
اے مہرباں! ہم بھی بیٹھے ہیں
اپنی مجبوریاں نہ گنوائوں ہمیں
ہم تو بن کہے مان بیٹھے ہیں
ٹٹول کے دیک لو سب دلوں کو
جس قدر بھی صاحباں بیٹھے ہیں
ایک ہم ہی ہیں جو تیری محفل میں
بے غرض، بے نشاں بیٹھے ہیں
اس طرف آگ، اُس طرف بھی آگ
اور ہم درمیان بیٹھے ہیں
صرف دوست احباب ہی نہیں مہرو!۔
اور بھئی کئی بدظن، بد گمان بیٹھے ہیں
کہ تیری محفل میں آن بیٹھے ہیں
اک نظر تو اس طرف بھی دیکھو
اے مہرباں! ہم بھی بیٹھے ہیں
اپنی مجبوریاں نہ گنوائوں ہمیں
ہم تو بن کہے مان بیٹھے ہیں
ٹٹول کے دیک لو سب دلوں کو
جس قدر بھی صاحباں بیٹھے ہیں
ایک ہم ہی ہیں جو تیری محفل میں
بے غرض، بے نشاں بیٹھے ہیں
اس طرف آگ، اُس طرف بھی آگ
اور ہم درمیان بیٹھے ہیں
صرف دوست احباب ہی نہیں مہرو!۔
اور بھئی کئی بدظن، بد گمان بیٹھے ہیں
Comment