Re: Yaddoon Ke Channar
اقبال خدا
ابليس نے ايک دن خدا سے سوال کيا
اس پر خدا نے يہ اقبال کيا
اصول انسانيت ديے تھے انساں کو
جن کا اس نے نہ خيال کيا
کيا خوش ہے تو تيری صنعت کاری سے
نہ ہوں ميں خوش ميری محلوق سے
ميں نے انساں کو بنايا مٹی سے
ديکھو اس مٹی کا کيا اس نے حال کيا
نکالا کيوں مجھ کو ميں تو نار تھا
بنايا ہے انساں نے آگ کا گولا
کيا ہے ظلم بر طرف خدا بولا
دنيا کا نہ ديکھ بھال کيا
ميں تو کرتا عبادت ازل تک
وعدہ عبد بھی کيا تھا انسان نے
گواہی جس کي دی تھی فرشتوں نے
پھر انساں نے ميرا زوال کيا
بھيجے تو نے لاکھ پيغمبر زميں پر
ہاں صيح ہے کہ بھيجے پيغمبر ميں نے
نہ سنی ان کی کسی نہ
اور ان سب کو بد حال کيا
جانتا ہے عراق ميں کيا ہوا
ہاں قتل و غارت و قوم کی بے حرمتی ہوئی
افرا تفری اور مسلمانوں کي ذلت ہوئی
مگر امام سستانی نے کمال کيا
کہنا کيا ہے افغان کے بارے ميں
ہاں قتل و غارت و قوم کي بے حرمتي ہوئي
افرا تفري اور مسلمانوں کي ذلت ہوئي
افسوس کارزئي نئے ميرا ارذال کيا
اشارہ اب ہے مسجد الاقزا کی طرف
کرا ہے سوال جسکا جواب نہيں
مگر تيرا حدا تو لا جواب نہيں
ہميشہ انساں نے بلند ميرا اقبال کيا
اقبال خدا
ابليس نے ايک دن خدا سے سوال کيا
اس پر خدا نے يہ اقبال کيا
اصول انسانيت ديے تھے انساں کو
جن کا اس نے نہ خيال کيا
کيا خوش ہے تو تيری صنعت کاری سے
نہ ہوں ميں خوش ميری محلوق سے
ميں نے انساں کو بنايا مٹی سے
ديکھو اس مٹی کا کيا اس نے حال کيا
نکالا کيوں مجھ کو ميں تو نار تھا
بنايا ہے انساں نے آگ کا گولا
کيا ہے ظلم بر طرف خدا بولا
دنيا کا نہ ديکھ بھال کيا
ميں تو کرتا عبادت ازل تک
وعدہ عبد بھی کيا تھا انسان نے
گواہی جس کي دی تھی فرشتوں نے
پھر انساں نے ميرا زوال کيا
بھيجے تو نے لاکھ پيغمبر زميں پر
ہاں صيح ہے کہ بھيجے پيغمبر ميں نے
نہ سنی ان کی کسی نہ
اور ان سب کو بد حال کيا
جانتا ہے عراق ميں کيا ہوا
ہاں قتل و غارت و قوم کی بے حرمتی ہوئی
افرا تفری اور مسلمانوں کي ذلت ہوئی
مگر امام سستانی نے کمال کيا
کہنا کيا ہے افغان کے بارے ميں
ہاں قتل و غارت و قوم کي بے حرمتي ہوئي
افرا تفري اور مسلمانوں کي ذلت ہوئي
افسوس کارزئي نئے ميرا ارذال کيا
اشارہ اب ہے مسجد الاقزا کی طرف
کرا ہے سوال جسکا جواب نہيں
مگر تيرا حدا تو لا جواب نہيں
ہميشہ انساں نے بلند ميرا اقبال کيا
Comment