!اسلام و علیکم دوستو
میں یہاں ایک چھوٹی سی شاعری سرگرمی لے آئی ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا۔
:rose
کرنا کچھ یوں ہے کہ میں آپ سب کو ایک تصویر دکھاؤں گی
آپ کو اس تصویر سے ریلیٹڈ کوئی شعر سنانا ہے۔
ہر تصویر کا بیسٹ شعر بھی آپ سب مل کے ہی منتخب کریں گے
جس شور کے جتنے"لائیکس یا تھینکس"، وہ شعر وِنر ہو گا
:taali: :dance2:
اور ہاں، ایک ممبر ایک تصویر پر ایک ہی شعر کہے پلیز
شکریہ

Comment