Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے
    لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      آیا ہی تھا ابھی میرے لب پر وفا کا نام
      کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لیے
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar

        ابھی تو آنکھ پر قابو ہے مجھکو اے بہزاد
        جو انکے سامنے تر ہو گئی تو کیا ہوگا

        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          اپنا بنا کے تم نے سرفراز کر دیا
          ایک بوند کی تلاش تھی دریا ملا مجھے
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            اب جدھر جائے مسافر یہ اسکا شعور ہے
            راستے ایک سے ہیں شہرت و رسوائی کے
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              انجام وفا یہ ہے کہ جس نے بھی محبت کی
              مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                انسانیت کے غم میں جو رویا ہو عمر بھر
                مجھ کو ایک ایسے دیدہ تر کی تلاش ہے
                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  اب کس سے دوستی کی تمنا کریں گئے ہم
                  ایک تم جو مل گئے ہمیں سارے زمانے میں
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    بقا کی فکر کر خود ہی زندگی کے لیے
                    زمانہ کچھ نہیں کرتا کبھی کسی کیلئے
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar

                      بکھروں گا ایک بار تو نہ آسکوں گا ہاتھ
                      اے دوست احتیاط سے ٹھوکر لگا مجھے
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        بات کو سمجھ لینا عام بات ہے
                        بات کی نزاکت کو لوگ کم سمجھتے ہیں
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          پھول جب کرتے ہیں شبنم کی ضرورت محسوس
                          رات جاتے ہوئے کچھ اشک بہا جاتی ہے
                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں میں تیری فلک تیرا
                            کہیں ہم نے پتہ پایا نہ ہر گز آج تک تیرا

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar

                              ہماری آنکھوں نے بھی تماشا عجب عجب انتخاب دیکھا
                              برائی دیکھی ، بھلائی دیکھی ، عذاب دیکھا ، ثواب دیکھا

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar

                                نہ دل ہی ٹھہرا ، نہ آنکھ جھپکی ، نہ چین پایا، نہ خواب آیا
                                خدا دکھائے نہ دشمنوں کو ، جو دوستی میں عذاب دیکھا

                                Comment

                                Working...
                                X