Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    اداسی بھی عدم احساس غم کی ایک دولت ہے
    بسا اوقات ویرانے حسین معلوم ہوتے ہیں
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      آنسو ہنسی ہنسی میں نکل آئے کیوں فراز
      بیٹھے بٹھائے کون سے غم یاد آگئے
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        نقش گہرے ہیں محبت کے مٹاؤں کیسے
        میں اسے بھولنا چاہوں تو بھلاؤں کیسے
        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے نہ رہنے دیا
          جب چلی سرد ھوا میں نے تجھے یاد کیا
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar

            پیار کی یاد نگاہوں میں سجائے رکھنا
            ان چراغوں کو ھوا میں بھی جلائے رکھنا
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              میں اک طویل راستے پر ہوں کھڑی ہوئی
              یا حبسِ تیرگی لے یا ہاتھوں میں ہات کر

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                میری سوچ کا سب حُسن تم ہی رکھتے
                اک ہنسی کا سوکھا پات رہنے دیتے

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  مرے دکھ درد جو سمجھے
                  وہی میرا خُدا چپ ہے

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    مجھے تیرے قدموں میں اے ہم نوا
                    اگر مل سکے تو جگہ چاہیے

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar

                      مرے سکوت سے جن کو گِلے رہے برسوں
                      وہ میری بولتی آنکھوں سے رابطہ کرتے

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar

                        مجھ کو مرغوب ہیں تنہائیاں میری ناہید
                        مجھ کو بھاتا نہیں اب مجمعِ یاراں ہمدم

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          میرے احساس کے آنگن میں اُتر جانے کا
                          غم کو آتا ہے ہنر دل مرا بہلانے کا

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            میرے دل میں شور تیرا جب سے ہے
                            میرے ہونٹوں کو لگی چُپ تب سے ہے

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar

                              میں ہوں بجھتے ہوئے سورج کی کوئی زرد لکیر
                              جاگے تو دن ڈھلے سوئے تو اندھیرا نکلے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar

                                مرا ہاتھ ہاتھوں میں تُو تھام لے
                                میں کشتی ہوں بڑھ کر سہارا تو دے

                                Comment

                                Working...
                                X