Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    یہ عشق بھی کیا ہے اسے اپنائے کوئی اور
    چاہوں میں کسی اور کو یاد آئے کوئی اور

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      بیتے ہوئے منظر آنکھوں میں بسا لیتے ہیں
      جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے


      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        دور تک پھیلا ہوا ایک واہیمہ رہ جائے گا
        تو نہیں ہوگا تو ان آنکھوں میں کیا رہ جائے گا


        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar



          رفاقتیں کبھی زنجیر پا ہو نہیں سکتی
          نہ چل سکو تو بچھڑ جاؤ دوستوں کی طرح

          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar




            وہ چاہتا ہے مگر رابطے نہیں رکھتا
            کہ لوٹ آنے کے بھی راستے نہیں رکھتا


            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar



              خوشی سے چوٹ کھا لیتے ہیں نم دیدہ نہیں ہوتے
              جو اہل دل ہیں آسانی سے رنجیدہ نہیں ہوتے

              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                میں مورنی ہوں تیرے عشق کی میں تیرے پیار کی ناگن ہوں
                میں پائل تیرے پاؤں کی، میرے تیرے ہاتھ کا کنگن ہوں
                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  یہ عشق تو فطرت ہے ہو کیسے جدا مجھ سے
                  یہ روگ ہے مٹی کا اور صدیوں پرانا ہے
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar

                    مجھکو بھی بہت شوق تھا نئے چہروں کے دید کا
                    راستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      اس رات دیر تک وہ رہا محو گفتگو
                      مصروف میں بھی کم تھا، فراغت اسے بھی تھی

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar

                        سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں
                        تازہ رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
                          ہالہ کہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پر کھلا یہ بھید
                            سائے سے پیار، دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              کاش نہ جان خود کو ناکام کہ بد ذوق
                              وہ مانا نہیں پر تجھ سے محبت اسے بھی تھی

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ
                                پیاسا بھی کبھی ہوگا دریا تو نہیں وہ

                                Comment

                                Working...
                                X