Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar

    دیکھتے ہی دیکھتے شاہوں کی شاہی چھن گئی
    با کمالوں پر زمانے میں زوال آیا بہت

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      بزم میں تیرے نہ ہونے کا سوال آیا بہت
      تو نہیں تھا آج تو تیرا خیال آیا بہت

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        بہت بھروسہ تھا ہمکو عدیل اپنوں کا
        ہمارے کام تو آئی وفا کسی کی نہیں

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          مجھے تو لگتا ہے جیسے یہ کائنات تمام
          ہے بازگشت یقیناً صدا کسی کی نہیں

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            وفا ، خلوص ،محبت، گناہ ،مکر و فریب
            یہ لا علاج ہیں سارے،دوا کسی کی نہیں

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              تمام دنیا کے قصوں سے یہ ملا ہے سبق
              قصور سب ہے ہمارا خطا کسی کی نہیں

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                زمانہ گزرا کہ دل پر ہوئی تھی اک دستک
                پھر اس کے بعد تو آئی صدا کسی کی نہیں

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  کرو نہ گلشن ہستی تباہ اس کے لئے
                  نہ ہاتھ آئے گی یارو، صبا کسی کی نہیں

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں
                    چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      اپنے اعمال کو بھی بدلو عدیل
                      صرف آہ و فغاں سے کیا حاصل

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        اب تو دل میں نہیں کوئی خواہش
                        صرف خالی دکاں سے کیا حاصل

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          جب خوشی ہی نہ اپنے ساتھ رہی
                          دولت جسم و جاں سے کیا حاصل

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            ایک چہرہ ہے کائنات مری
                            صورت دیگراں سے کیا حاصل

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              آفت ناگہاں کو روکے کون؟
                              دولت بے کراں سے کیا حاصل

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                بے یقینی ہی بے یقینی ہے
                                ایسے ارض و سماں سے کیا حاصل

                                Comment

                                Working...
                                X