Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    وصل پر بھی نادم تھے ہجر پر بھی شرمندہ
    وہ بھی رائیگانی تھی یہ بھی رائیگانی ہے

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      کھیل جو بھی تھا جا ناں اب حساب کیا کرنا
      جیت جس کسی کی ہو ہم نے بار مانی ہے

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے
        موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
          ہم نے بھی ایک شخص کو محبوب بنا رکھا ہے
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            سعد اچھا نہیں لگتا مجھ کو رسماً ملنا
            دور رہنے کا سبب لکھنا تو اتنا لکھنا
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar



              وہ حرف حرف مِری رُوح مَیں اُترتا گیا
              جو بات کرتا گیا اور اُداس کرتا گیا

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                جاتے ہوئے اسنے بس اتنا کہا تھا
                شاید تم نے محبت میں حادثہ نہیں دیکھا
                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  ان سے ملنے کا کیا سوال عدم
                  وہ صدا میرے پاس ہوتے ہیں
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar

                    بہت نازک ہوتے ہیں یہ پیار کے رشتے
                    ہنستے ہنستے بھی کبھی دل ٹوٹ جاتے ہیں
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar



                      میری تاریخ کے بدن تجھ کو
                      اب ضرورت ہے بے لباسی کی

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar



                        یوں ہُوا میں تھکی تھکی کب تھی
                        کیفیت آج ہے اُداسی کی

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar



                          تیری باتوں کو معتبر جانا
                          ہم نے لغزش نہیں ذرا سی کی

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar



                            ہم تری محبت کے جُگنوؤں کی آمد پر
                            تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar



                              تُجھ کو کیا خبر جاناں ہم اُداس لوگوں پر
                              شام کے سبھی منظر اُنگلیاں اٹھائیں گے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar



                                ہم نے کب ستاروں سے روشنی کی خواہش کی
                                ہم تمہاری آنکھوں سے شب کو جگمگائیں گے

                                Comment

                                Working...
                                X