Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    اس کہانی کو ملے انجام کیا
    جس کو رُسوا کر دیا آغاز نے

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      کیا بتائیں کیوں دئیے د مساز نے
      زخمِ تنہائی مِرے ہمراز نے

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        ہم نے اِک روز لَوٹ آنا تھا
        کوئی تو راہ دیکھتا لوگو

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar



          زندگی کا سفر تمھارے بغیر
          آخرِ کار کٹ گیا لوگو

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
            میں تو خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے آلاؤ میں
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar

              کوئی ہے اہل دل جو خریدے میرا مزاج
              میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں
              Last edited by I Am In Love; 14 January 2014, 17:46.
              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                ہاتھوں میں میرے تھا کھلونہ سا ایک شخص
                ایک روز گر کے ٹوٹ گیا رکھ رکھاؤ میں
                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
                  کرغس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    اپنی تقدیر میں لکھا تھا بچھڑنا، بچھڑے
                    اس جدائی کا سبب تو بھی نہیں، میں بھی نہیں
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      سبکو نفرت میں تیری جوڑ دیا میں نے
                      تجھکو دنیا میں اکیلا چھوڑ دیا میں نے
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        خود کو یوں محصور کر بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
                        منزلیں چاروں طرف ہیں، راستہ کوئی نہیں
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar



                          بہت سے زخم کھانے دل نے آخر طے کیا ہے
                          تمھارے شہر میں اپنا گزارا ہی نہیں ہے

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar



                            میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں
                            یا مقدّر میں راستہ ہی نہیں

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar



                              جانے کون شہزادہ کب چُرا کے لے جائے
                              وہ جو اپنے آنگن میں خُوشبوؤں کی رانی ہے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar



                                یہ مِرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ
                                میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ہے

                                Comment

                                Working...
                                X