Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: اشعار Ashaar


    پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
    دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون

    Comment


    • #62
      Re: اشعار Ashaar


      میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لے
      کر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون

      Comment


      • #63
        Re: اشعار Ashaar


        کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ
        پیاسا بھی کبھی ہوگا دریا تو نہیں وہ

        Comment


        • #64
          Re: اشعار Ashaar


          مدّتوں سے یہی عالم ۔۔ نہ توقع، نہ اُمید
          دل پُکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں

          Comment


          • #65
            Re: اشعار Ashaar


            زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
            ہم نے جیسی بھی گزاری ترا احساں جاناں

            Comment


            • #66
              Re: اشعار Ashaar


              اک زمانے کي رفاقت پہ بھي رم خوردہ ہے
              اس کم آميز کي خو بو ہے غزلوں جيسي

              Comment


              • #67
                Re: اشعار Ashaar


                ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں ميں شباہت اسکي
                کہ وہ خوابوں ميں بھي لگتي ہے خيالوں جيسي

                Comment


                • #68
                  Re: اشعار Ashaar


                  اسکي باتيں بھي دل آويز ہيں صورت کي طرح
                  ميري سوچيں بھي پريشان ميرے بالوں جيسے

                  Comment


                  • #69
                    Re: اشعار Ashaar


                    اسکي آنکھوں کو کبھي غور سے ديکھا ہے فراز
                    سونے والوں کي طرح جاگنے والوں جيسي

                    Comment


                    • #70
                      Re: اشعار Ashaar


                      دیکھنا سب رقص بسمل میں مگن ہو جائیں گے
                      جس طرف سے تیر آئے گا ادھر دیکھے گا کون

                      Comment


                      • #71
                        Re: اشعار Ashaar

                        ہم چراغ شب ہی جب ٹھہرے تو پھر کیا سوچنا
                        رات تھی کس کا مقدر اور سحر دیکھے گا کون

                        Comment


                        • #72
                          Re: اشعار Ashaar


                          وہ ہوس ہو یا وفا ہو بات محرومی کی ہے
                          لوگ تو پھل پھول دیکھیں گے شجر دیکھے گا کون

                          Comment


                          • #73
                            Re: اشعار Ashaar



                            کوئی خواہاں نہ تھا کہ جنسِ ہنر
                            ایک مفلس کا مال تھی، کیا تھی

                            Comment


                            • #74
                              Re: اشعار Ashaar


                              اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں
                              مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے

                              Comment


                              • #75
                                Re: اشعار Ashaar


                                کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں
                                کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے

                                Comment

                                Working...
                                X