Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: اشعار Ashaar


    میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لے
    کر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون

    Comment


    • #47
      Re: اشعار Ashaar


      جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا
      شمعِ زیست نے ہر آن پگھلنا سیکھا

      Comment


      • #48
        Re: اشعار Ashaar


        کوئی شعر نہ ہو، کوئی گیت نہ ہو، اقرار محبت کافی ہے
        قائل وہی کرتے ہیں جنکے لہجوں میں صداقت ہوتی ہے

        Comment


        • #49
          Re: اشعار Ashaar


          روٹھ جاتے ہو تو کچھ اور بھی حسین لگتے ہو
          ہم نے کچھ سوچ کر ہی تمہں خفا رکھا ہے

          Comment


          • #50
            Re: اشعار Ashaar


            جسکی جھنکار میں دل کا آرام تھا، وہ تیرا نام تھا
            میرے ہونٹوں پہ رقصاں جو نام تھا، وہ تیرا نام تھا

            Comment


            • #51
              Re: اشعار Ashaar


              ہر ایک ادا پہ کہنا "صدا خوش " رہو
              مقروض بنا دیا ہے "ماں" تیری دعاؤں نے

              Comment


              • #52
                Re: اشعار Ashaar


                ہم تصویر کو سینے سے لگا کر روئے
                ہم تصّور میں تجھے پاس بٹھا کر روئے

                Comment


                • #53
                  Re: اشعار Ashaar


                  کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ
                  پیاسا بھی کبھی ہوگا دریا تو نہیں وہ

                  Comment


                  • #54
                    Re: اشعار Ashaar


                    باقی نہ رہے ساکھ ادا دشت جنوں کی
                    دل میں اگر اندیشہء انجام ہی آئے

                    Comment


                    • #55
                      Re: اشعار Ashaar

                      تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمنا
                      کام آئے تو پھر جذبہء ناکام ہی آئے

                      Comment


                      • #56
                        Re: اشعار Ashaar


                        کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
                        جس راہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے

                        Comment


                        • #57
                          Re: اشعار Ashaar


                          تاروں سے سجالیں گے رہ شہرِ تمنا
                          مقدور نہیں صبح ، چلو شام ہی آئے

                          Comment


                          • #58
                            Re: اشعار Ashaar


                            لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں
                            یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے

                            Comment


                            • #59
                              Re: اشعار Ashaar


                              ہر کوئی اپنی ہوا میں مست پھرتا ہے فراز
                              شہر نا پرساں میں تیری چشم تر دیکھے گا کون

                              Comment


                              • #60
                                Re: اشعار Ashaar


                                یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
                                ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے

                                Comment

                                Working...
                                X