Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    مجھے تو اُڑتے پرندوں نے یہ نصیحت کی ہے
    بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
    __________________

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      ﮔِﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺩِﯾﻮﺍﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
      ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺟﺐ ﭼﭩﺨﺘﺎ ﮬﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺎ ﺁﺩمی
      __________________

      Comment


      • Re: sirf ashaar


        اِس قدر بھوکا ہوں صاحِب
        دھوکا بھی کھا لیتا ہوں اکثر

        Comment


        • Re: sirf ashaar


          ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
          اور اندھیروں میں جا نکلتے ہیں
          ایک کو دوسرے کا ہوش نہیں
          یوں تو ہم ساتھ ساتھ چلتے ہیں

          Comment


          • Re: sirf ashaar


            یہ دکھ نہیں کہ رہیں بدگمانیاں تابش
            یہ رنج ہے کہ شکایت بھی نہیں کر پایا

            Comment


            • Re: sirf ashaar


              ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﮯ ﮐﻠﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ
              ﺩﻝ ﻧﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﺳﭙﻨﮯ
              __________________

              Comment


              • Re: sirf ashaar


                ترے سامنے ، ترے دیکھتے ، مری انگلیوں سے پھسل گئے
                مرے ولولے ، مرے حوصلے ، مرا اختیار یہیں کہیں

                Comment


                • Re: sirf ashaar


                  کمال کا حوصلہ دیا ہے رب نے ہم انسانوں کو
                  واقف ہم اگلے پل سے نہیں اور وعدے سالوں کے کرتے ہیں

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar


                    تم سے نہیں ہے کوئی شکایت، مگر یہ بات
                    تم نے بڑھا دیئے ہیں خیالوں کے سلسلے

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar


                      عجب یہ دورِ آگہی ھے
                      جس کو دیکھا اداس پایا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar


                        لیکے بازار سے آنکھوں میں نمی لایا ہوں
                        عید کی آج بہت میں نے خریداری کی

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          ہم نے یوں اجاڑ دی جیسے
                          زندگی باپ کی کمائی ہو

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            آئینہ دیکھ کے احساس یہی ہوتا ہے
                            لے گیا وقت ہو عمروں کے خزانے جیسے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح
                              ایسے کھُل کے نہ سب سے ملا کیجیے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                چند لفظوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
                                نیکیاں، قربانیاں، سچّائیاں

                                Comment

                                Working...
                                X