Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    جہل کے سائے میں گہری نیند ہم سوتے رہے
    ہاں اذاں دینے کو مسجد میں بلال آیا بہت

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      سایہ آسیب ہے مت جانا تم چوتھی طرف
      اس طرف جو بھی گیا، واپس نڈھال آیا بہت

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        نہاں فنا میں بقا ہے ذرا سنبھل کے چلو
        یہ خاک خاک شفا ہے ذرا سنبھل کے چلو

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          ہر ایک ذہن میں اندیشہ ہائے دور دراز
          ہر ایک لب پہ صدا ہے ذرا سنبھل کے چلو

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            ہیں اس کی خاک کے پردے میں آسمان کئی
            زمین کرب و بلا ہے ذرا سنبھل کے چلو

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              جہاں سے تم کو پیام و سلام آتے ہیں
              وہ شہر، شہر جفا ہے ذرا سنبھل کے چلو

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                یہ صحن ارض حرم ہے بہ احتیاط قدم
                بہت قریب خدا ہے ذرا سنبھل کے چلو

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  ابھی کسی کی جھلک ہے ہر ایک چہرے میں
                  ابھی یہ زخم نیا ہے ذرا سنبھل کے چلو

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    جدائیاں یہ کہیں دائمی نہ ہو جائیں
                    مزاج سب کا جدا ہے ذرا سنبھل کے چلو

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      سفر بھی دھوپ کا ہے اور عدیل تلوؤں کا
                      ہر ایک زخم ہرا ہے ذرا سنبھل کے چلو

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        ہم آفتاب سے، ڈھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں
                        خود اپنی آگ میں جلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          جو سنگ ٹوٹ نہ پائے جہاں کی کوشس سے
                          ہمارا غم سے پگھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            تباہیوں پہ ہماری جو کل تلک خوش تھے
                            سنا ہے ہاتھ وہ ملتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              تمہاری راہ میں آنکھیں بچھا رہے تھے کبھی
                              جو آج راہ بدلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                بلندیوں پہ نہ ڈھونڈو کہ جو ہر نایاب
                                زمیں کی گود میں پلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

                                Comment

                                Working...
                                X