Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    بھلا اہلِ جنوں سے ترکِ ویرانہ تو کیا ہوگا
    خبر آئے گی ان کی ان کا اب آنا تو کیا ہوگا

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      سنے جاؤ جہاں تک سن سکو جن نیند آئی گی
      وہیں ہم چھوڑ دیں گے ختم افسانہ تو کیا ہوگا

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اندھیری رات، زِنداں، پاؤں میں زنجیریں، تنہائی
        اِس عالم میں نہ مر جائے گا دیوانہ تو کیا ہوگا

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          ابھی تو مطمئن ہو ظلم کا پردہ ہے خاموشی
          اگر منہ سے بول اٹھا یہ دیوانہ تو کیا ہوگا

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            جنابِ شیخ ہم تو رند ہیں چلو سلامت ہے
            جو تم نے توڑ ڈالا یہ پیمانہ تو کیا ہوگا

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              یہی ہے گر خوشی تو رات بھر گنتے رہو تارے
              قمر اس چاندنی میں ان کا اب آنا تو کیا ہوگا

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                ہم نہ کہتے تھے ہنسی میں غیر سے وعدہ نہ کر
                دیکھنے والوں کو آخر اعتبار آ ہی گیا

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  کہتے تھے اہلِ قفس گلشن کا اب لیں گے نہ نام
                  باتوں باتوں میں مگر ذکرِ بہار آ ہی گیا

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    کتنا سمجھایا تھا تجھ کو دیکھ بڑھ جائے گی بات
                    فیصلہ آخر کو پیشِ کردگار آ ہی گیا

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      گو بظاہر میرے افسانے پہ وہ ہنستے رہے
                      آنکھ میں آنسو مگر بے اختیار آ ہی گیا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        گو مری صورت سے نفرت تھی مگر مرنے کے بعد
                        جب مری تصویر دیکھی ان کو پیار آ ہی گیا

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          اے قمر قسمت چمک اٹھی اندھیری رات میں
                          چاندنی چھپتے ہی کوئی پردہ دار آ ہی گیا

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            کاٹنی ہی کیا شبِ ہستی سَرائے دہر میں
                            اِک ذرا سی آنکھ جھپکائی سویرا ہو گیا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              کچھ مری خاموشیاں ان کی سمجھ میں آ گئیں
                              کچھ میری آنکھوں سے اظہارِ تمنا ہو گیا

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                نزع کے عالم میں قاصد لے کے جب آیا جواب
                                ڈوبنے والوں کو تنکے کا سہارا ہو گیا

                                Comment

                                Working...
                                X