Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    ہم آج کہہ رہے ہیں یہاں داستانِ قیس
    کل دیکھئے ہمارا فسانہ سنائے کون

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      اے ناخدا، خدا پہ مجھے چھوڑ کر تو دیکھ
      ساحل پہ کون جا کے لگے ڈوب جائے کون

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        رسوا کرے گی دیکھ کے دنیا مجھے قمر
        اس چاندنی میں ان کو بلانے کو جائے کون

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          برق پر پھول پنسے برق نشیمن پہ گری
          میرے تنکوں کو بھگتنا پڑا خمیازۂ گل

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            خیر گلشن میں اڑا تھا مری وحشت کا مذاق
            اب وہ آوازۂ بلبل ہو کہ آوازۂ گل

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              کوششیں کرتی ہوئی پھرتی گلشن میں نسیم
              جمع ہوتا نہیں بھکرا ہو شیرازۂ گل

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                اے صبا کس کی یہ سازش تھی کہ نکہت نکلی
                تو نے کھولا تھا کہ خود کھل گیا دروازۂ گل

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  زینتِ گل ہے قمر ان کی صبا رفتاری
                  پاؤ سے گر اڑی بھی تو بنی غازۂ گل

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    میرا گھر جلنا لکھا تھا ورنہ تھی پھولوں پہ اداس
                    ہر طرف پانی ہی پانی تھا نشیمن کے قریب

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      اب سے ذرا فاصلے پر ہے حدِ دستِ جنوں
                      آ گیا چاکِ گریباں بڑھ کے دامن کے قریب

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        وہ تو یوں کہیئے سرِ محشر خیال آ ہی گیا
                        ہاتھ جا پہنچا تھا ورنہ ان کے دامن کے قریب

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          میں قفس سے چھٹ کے جب آیا تو اتنا فرق تھا
                          برق تھی گلشن کے اندر میں تھا گلشن کے قریب

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            کیا کہی گی اے قمر تاروں کی دنیا دیکھ کر
                            چاندنی شب میں وہ کیوں روتے ہیں مدفن کے قریب

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              کسے سمجھا رہے ہیں آپ سمجھانے سے کیا ہوگا
                              بجز صحرا نوردی اور دیوانے سے کیا ہوگا

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                ارے کافر سمجھ لے انقلاب آنے سے کیا ہوگا
                                بنا کعبہ سے بت خانہ تو بت خانے کو کیا ہوگا

                                Comment

                                Working...
                                X