Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
    آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      نہ اس کی یاد جاتی ہے نا اس کا غم نکلتا ہے
      کچھ ایسی دل کی حالت ہے کہ میرا دم نکلتا ہے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اچھل کر ہم سری کی کوشش کرتے ہیں وہ لیکن
        ہمارے قد سے انکا قد ہمیشہ کم نکلتا ہے
        __________________

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          یہ موجوں کی بے تابیاں کون دیکھے
          میں ساحل سے اب لوٹنا چاہتا ہوں

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا، اسے دیکھ، اس پہ یقین نہ کر
            نہیں عکس کوئی بھی مستقل، سرِ آئینہ، اُسے بُھول جا

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا، وہ جو راستے سے پلٹ گیا
              اُسے روکنے سے حصول کیا، اُسے مت بُلا، اُسے بُھول جا

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                دسترس میں نہیں حالات، تجھے کیا معلوم؟
                اب ضروری ہے ملاقات، تجھے کیا معلوم؟

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  رات کے پچھلے پہر، نیند شکن تنہائی
                  کیسے کرتی ہے سوالات، تجھے کیا معلوم؟

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    ناکردہ کاریوں پر بھی بدنامیوں کا شور
                    اختر شماریوں پہ بھی تہمت کے رات دن

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      دلِ مرحوم کو خدا بخشے
                      ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        جو بے چراغ گھروں کو چراغ دیتا ہے
                        اُسے کہو کہ مِرے شہر کی طرف آئے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے امجد
                          مِرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے!

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            دل سے آتی ہے بات ہونٹوں پر

                            بات دل میں کہاں سے آتی ہے؟

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
                              اور اندھیروں میں جا نکلتے ہیں

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                ایک کو دوسرے کا ہوش نہیں
                                یوں تو ہم ساتھ ساتھ چلتے ہیں

                                Comment

                                Working...
                                X