Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﮯ ﮐﻠﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ
    ﺩﻝ ﻧﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﺳﭙﻨﮯ

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح
      ایسے کھُل کے نہ سب سے ملا کیجیے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﺠﮭﺎ ﺳﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
        ﺩﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﻣﻔﻠﺲ ﮐﺎ۔ ـ ـ

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          فرصت کبھی ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
          ناکام زندگی کی مکمل کتاب ہوں ......!!!

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            یہ ناز ہے کہ کوئی نادان میرا دشمن نہیں
            یہ فخر ہے کہ میں دوست بہت عظیم رکھتا ہوں

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              دل نے دنیا کے ہر اک درد کو اپنا تو لیا

              مضمحل روح کو اندازِ جنوں مل نہ سکا

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                چند لفظوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
                نیکیاں، قربانیاں، سچّائیاں..

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  رقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سے
                  تمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیں

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    اگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیں
                    تو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیں

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیں
                      وہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیں

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        اے قمر حالِ شبِ فرقت نہ ہم سے چھپ سکا
                        داغِ دِل سارے زمانے میں نمایاں کر چلے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          اے چمن والو! جنوں کی عظمت دیکھ لی
                          اِن گلوں کو واقفِ چاکِ گریباں کر چلے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            کھلبلی مچ گئی تاروں میں قمر نے دیکھا
                            شب کو یہ چاند سی صورت جو دکھا دی تم نے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              ان کے آتے ہی مزہ جب ہے مرا دم نکلے
                              وہ یہ کہتے ہوئے رہ جائیں کہ دغا دی تم نے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                یہ کہو پیش خدا حشر میں منثا کیا تھا
                                میں کوئی دور کھڑا تھا جو صدا دی تم نے

                                Comment

                                Working...
                                X