Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    اپنے ہی دل کا ہے لہو کرنا
    ایک پتھر کی آرزو کرنا

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      چھیڑیں گی اُس کو نظم سنا کر یہ تتلیاں
      کانوں میں میرے گیت ہوا گنگنائے گی

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        ایسا بھی وقت آئے گا مجھ کو یقین ہے
        وہ ہر کسی کو میری کتابیں دِکھائے گی

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          پہچان لے گی میری محبت کو اُس گھڑی
          وہ دل پہ اپنے جب بھی کوئی چوٹ کھائے گی

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            دیکھے گی اپنا چہرہ مری یاد آئے گی
            وہ آئنے کے سامنے جب مسکرائے گی

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              جکڑی ہوئی ہے رسم و رواجوں میں جب صفیؔ
              عورت بھی کیا کرے جو بغاوت نہیں کرے

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                اِک شخص کی جدائی کوئی سانحہ نہیں
                اتنی سی بات پر وہ قیامت نہیں کرے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  کہنا اُسے کہ اپنی محبت نہیں ہے جرم
                  لوگوں کو زخمِ دل کی وضاحت نہیں کرے

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    مرضی ہے اُس کی مجھ سے محبت نہیں کرے
                    لیکن وہ میرے شہر سے ہجرت نہیں کرے

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      رُک گئے تو منزلوں کے سب نشاں دھندلا گئے
                      چل پڑے تو خودبخود پھر راستہ بنتا گیا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        تمہاری اس قدر اے خوبصورت یار آنکھیں ہیں
                        بھری دنیا میں ایسی تو فقط دو چار آنکھیں ہیں
                        اُلجھ کر اِن سے پھر بچنا نہیں ممکن کسی کا بھی
                        اگر ناگن ہیں زلفیں تو تری تلوار آنکھیں ہیں

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          رکھتے ہیں جو اوروں کیلیے پیار کا جذبہ
                          وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے
                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            میں اپنے عشق میں سچّا ہوں اور کہتا ہوں
                            میری رگوں میں بہت زہر ہے رقابت کا
                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              وہ پاس ہو کہ نہ ہو آس پاس رہتا ہے
                              مگر یہ دل ہے کہ پھر بھی اداس رہتا ہے
                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                ہم عجیب طرز کے لوگ ہیں کہ ہمارے اور ہی روگ ہیں
                                میں خزاں میں اسکا تھا منتظر اسے انتظارِ بہار تھا
                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X